کی جاناں میں کون
Chief Minister (5k+ posts)
صرف بین سے کام نہیں چلے گا ، جو جو لوگ ان ظالموں کے حمایتی ہیں ، ان کے آئ پیز اڈریس آئی ایس آئ کو بھیجو
Us freedom of expression ko talibaaani khanzeeeeron ki tashreeef mai daal diay jaiy inn bharvay namardd, zankhaaay aur khusraay talibaaani khanzeeeron ki phansi saay pehlaaayDemand seems fair in the current scenario - however what about the freedom of expression thing that the social media is all about??
We requested this so many times. Even there are new laws to ban such people. Facebook, twitter and many other social networking websites adopted that law, why not Siasat.PK? why they been provided a platform to express their hideous views and spread hideous propaganda. I think Siasat.PK should make a list of all those IPs and send it to law enforcement agencies.
اگر ان لوگوں کو بین نہیں کیا جاتا تو تمام لوگ اس فورم کا بائیکاٹ کرو
سر میرے لئے کیا حکم ہے. بین ہونے کا انتظار کروں یا بائیکاٹ شروع کرنے کے دن اور وقت کا
it must bee !We requested this so many times. Even there are new laws to ban such people. Facebook, twitter and many other social networking websites adopted that law, why not Siasat.PK? why they been provided a platform to express their hideous views and spread hideous propaganda. I think Siasat.PK should make a list of all those IPs and send it to law enforcement agencies.
ابھی تک بین نہیں ہوا. دیکھیں فورم کے عمران خان اور ان کے حامی کنٹینر پر کب چڑھتے ہیںکیوں کیا آپ بھی بین ہونے والوں کی لسٹ میں ہیں ؟
آپ صرف یہ کام کریں کے کھل کر نام لے کر ان کی مذمت کریں اور جب بات ان ککی ہو تو ان کو پہلے اچھی طرح کھینچ کھنچ کر پھر اپنی بھڑاس لبرل فوج اور جہموریت پر نکالیں
ایک ہیں طالبان جِن کا اب سب کو پتا چل چُکا۔
دوسرے ہیں طالبان کے خاکروب جِنہیں پنجابی میں چوُہڑے بھی کہا جاتا ہے۔ اِن طالبانی چوُہڑوں کا کام ہے ڈھکے چھُپے انداز میں طالبان کے خونیں جرائم کی صفائی پیش کرنا ہے۔ اِن کی آئی ڈیز پر مت جائیں، کوئی عمران خان کی تصویر لگائے ہے تو کوئی قائدِ اعظم کی اور کِسی نے گو نواز گو لکھ رکھا بلکہ ایک آدھ نے تو اپنا تعلق چھُپانے کی اتنی سی کوشش بھی نہیں کی اور جہنمی کتوں کیساتھ محبت کے اظہار کیلئے اپنے اواٹا میں کُتے کی ہی تصویر لگا رکھی ہے۔ اِن کی ڈیوٹی ہے افواجِ پاکستان کو گالیاں دے کر آپکے دِلوں میں شکوک پیدا کرنا، اُن پر امریکی ڈالر لینے کے الزام لگانا اور پشاور میں مارے جانیوالے جہنم کے کُتوں کی تصاویر پر مبنی تھریڈز بنا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کرنا کہ آئی ایس پی آر کیطرف سے جاری کردہ حملہ آوروں کی یہ تصاویر جعلی ہیں۔ یہ وہ لوگ نہیں جنہوں نے اصل حملہ کیا تھا۔ پاک افواج ڈالروں کے بدلے میں کوئی سازش کر رہی ہے اور فوج خود معصوم بچوں پر حملے میں ملوث ہے وغیرہ وغیرہ۔
تمام محبِ وطن پاکستانی بھائی بہن اِن کے مکروہ چہروں کو پہچانیں اور جہاں کہیں بھی اِنکی کوئی پوسٹ نطر آئے بکثرت ڈسلائک کا بٹن دبا کر اِنکے نجس اِرادوں پر تیزاب ڈالیں۔ یہ لوگ مسلکاً اورافرادی قوت کے اعتبار سے ہمیشہ سے ایک اقلیت رہے ہیں لیکن اپنے مکر فریب اور دہشت سے امن پسند اکثریت کو ورغلانے، ڈرانے میں کامیاب رہے ہیں لِہٰذا اِن سے مکمل ہوشیار رہیں۔ جب سے اِنہیں خبر ہوئی ہے کہ جیلوں میں قید اِنکے ساتھیوں کیلئے پھانسی گھاٹ سج رہے ہیں، لیورز کو تیل دیا جا رہا ہے، رسوں کی مظبوطی جانچی جا رہی ہے، نئے تختے تیار ہو رہے ہیں، یہ بوکھلا اُٹھے ہیں اور سو طرح کے حیلے بہانوں سے مصروفِ سازش ہیں۔
اِن طالبانی چوُہڑوں سے محتاط رہیں اور مِلی یکجہتی کا ثبوت دیں۔ اِنکی پوسٹ کا دلائل سے جواب دینے کی بجائے فقط پاک فوج زندہ باد، شہداء پاکستان زندہ باد لکھ دیں۔ یہ دو جُملے اِنکے لیے اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم کا کام کریں گے۔
یہ وقت ہے اُن جوانوں کی لہو رنگ قربانیوں کو یاد رکھنے کا جو ہمارے لیے اپنی زندگیاں قربان کر رہے ہیں، کیا ہم اُن سے اِتنی وفا بھی نہیں کر سکتے کہ اُن کے دشمنوں کو نامراد کردیں۔
طالبان، مُردہ باد
طالبانی چوُہڑے، مُردہ باد
پاکستان و شہداء پاکستان زندہ باد
سر میرے لئے کیا حکم ہے. بین ہونے کا انتظار کروں یا بائیکاٹ شروع کرنے کے دن اور وقت کا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|