Deadlock remains the same between Govt and Opposition on TORs even after 4th meeting

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
میاں سانپ
یہ الیکشن دھاندلی کا مسلہ نہیں ہے یہاں معاملا قوم کے لوٹے هوئے مال کا ہے
اور
ثبوت تمھارے سنپولوں کے نام جائیدادوں اور اکاونٹس کی صورت روز روشن کی طرح
عیاں ہیں

لہذا

ٹی او آرز کی آڑ میں کب تک بچو گے
ایسا نہ ہو کہ تمہاری مع خاندان کے اوپن تشریف سرجری عوام رائے ونڈا میں گھس
کر کریں
 
اپوزیشن اور بالخصوص عمران خان کا پانامہ پہ شور کرنا ،،عوام کو واضح طور پہ دکھائی دے رہا ہے کہ اس کا اصل مقصد کیا ہے ،،نواز حکومت کا خاتمہ اس کا اصل مشن ہے ،کرپشن کے خاتمے کا دعویٰ جھوٹ ہے ،ایسا ہوتا تو عمران اپنے ارد گرد سارے چوروں ڈکیتوں کو اکٹھا کر کے ایسے دعوے نہ کرتا ،،،قوم اس دھوکے میں نہیں آنے والی،،،نالائقوں نے کے پی کو کون سا خوشحال صوبہ بنایا ہے یا وہاں بجلی کے کتنے میگا پراجیکٹس شروع کئے ؟،،،، موجودہ حکومت نے بجلی کے ایک درجن سے زائد میگا پراجیکٹ شروع کئے ، ایل این جی کا تاریخی معاہدہ کیا ،،،ایل این جی پائپ لائن پہ کام شروع ہوا ،،،2017۔18 تک گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی،،،پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کی تقدیر بدل کے رکھ دے گی ،،،اس معاہدے کو روکنے کے لئے عمران نے کیا کیا نہیں کیا ،،،ملک میں بڑی حد تک امن قائم ہوچکا ہے،،،دراصل عمران اور دیگر سازشی چاہتے ہیں کہ حکومت اپنی ٹرم پوری نہ کرے ورنہ تمام تر منصوبے مکمل ہو جائیں گے اور ن لیگ پھر سے جیت جائے ،،،ساری تکلیف کی وجہ ہی یہی ہے۔
 

Milk Shaykh

Banned
i admit that having a person specific TOR may sound biased and would look like it it meant to only attack on man. but the reason for this is because the fed govt wants the investigation to start from when pakistan was created in 1947 to now, so basically this investigation would take minimum 7 years to finish. and lets say that yahya khan, through his money man, did money laundering and a lot of corruption. now what can we do about that, we just waster a lot of time, money and manpower to investigate something which we can do nothing about because he is dead and anyone involved is probably dead. this is why the investigation should start from our leader because he is the face of our nation and represents us democratically.
 

Back
Top