Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
Last edited by a moderator:
If true than this is not acceptable in Islam, if it is not true than the one who blames is making mischievous. I hope that this is not true, but than why wold some put his reputation on line, there may something to it, if this being said on National TV.
Some must check and find out.
This is true.........develop relations with ladies while sending husbands to Islamabad on URGENT meetings and then forced them to divorce their wives........one of them living in UK........If true than this is not acceptable in Islam, if it is not true than the one who blames is making mischievous. I hope that this is not true, but than why wold some put his reputation on line, there may something to it, if this being said on National TV.
Some must check and find out.
This guy has gone berserk! Really toxic.
The media is having a field day while he is airing the dirty laundry of his brethren.
Interesting that all the channels are inviting him to argue with him that its not an issue that should get this much attention at national level yet they are the ones providing him this platform to do this.
[SIZE=5.2][SIZE=5.2]اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہاے پاس کوئی سی خبر لائے تو اس کی تحقیق کیا کرو کہیں کسی قوم پر بے خبری سے نہ جا پڑو پھر اپنے کیے پر پشیمان ہونے لگو [/SIZE]
[/SIZE]
al quran
Is Shahbaz Shareef so cruel and characterless person..???
مجھے نہیں معلوم کہ جمشید دستی فاسق ہے کہ نہیں- مگر جن لوگوں کا آپ دفاع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ ضرور فاسق ہیں- کبھی اکیلے میں رات کے پچھلے پہر سونے سے ذرا پہلے اپنے اس تبصرے پر سوچئے گا ضرور
جمشید دستی فاسق۔ جعلی ڈگری
الیکشن جیتنے کے بعد یہ فورا رائونڈ پہنچا۔ اپنی ڈیمانڈ پیش کی۔ اور نون لیگ میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا۔ جسے رد کر دیا گیا۔
اس کے بعد دستی کا یہ غصہ جائیز ہے ۔
اگر دستی سچا ہوتا توآج جن کے ماضی کے حوالے سے بعد کررہا ہے ۔ الیکشن کے بعد ان بدکرداروں کے گھر ان کی پارٹٰی میں شمولیت کی درخواست لے کر نا جاتا۔
میں دستی کی نہیں ان کی بات کر رہا تھا جس کا آپ دفاع کر رہے ہے ہیں- دستی کے گناہ گنوانے کے لئے تو آپ کے پاس ایک سے ایک دلیل ہے مگر اپنے ممدوحین کے خلاف لکھتے ہوے شائد آپ کا قلم ٹوٹ گیاجمشید دستی فاسق۔ جعلی ڈگری
الیکشن جیتنے کے بعد یہ فورا رائونڈ پہنچا۔ اپنی ڈیمانڈ پیش کی۔ اور نون لیگ میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا۔ جسے رد کر دیا گیا۔
اس کے بعد دستی کا یہ غصہ جائیز ہے ۔
اگر دستی سچا ہوتا توآج جن کے ماضی کے حوالے سے بعد کررہا ہے ۔ الیکشن کے بعد ان بدکرداروں کے گھر ان کی پارٹٰی میں شمولیت کی درخواست لے کر نا جاتا۔
جمشید دستی فاسق۔ جعلی ڈگری
الیکشن جیتنے کے بعد یہ فورا رائونڈ پہنچا۔ اپنی ڈیمانڈ پیش کی۔ اور نون لیگ میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا۔ جسے رد کر دیا گیا۔
اس کے بعد دستی کا یہ غصہ جائیز ہے ۔
اگر دستی سچا ہوتا توآج جن کے ماضی کے حوالے سے بعد کررہا ہے ۔ الیکشن کے بعد ان بدکرداروں کے گھر ان کی پارٹٰی میں شمولیت کی درخواست لے کر نا جاتا۔
This guy has gone berserk! Really toxic.
The media is having a field day while he is airing the dirty laundry of his brethren.
Interesting that all the channels are inviting him to argue with him that its not an issue that should get this much attention at national level yet they are the ones providing him this platform to spread his diatribe.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|