Pak1stani
Prime Minister (20k+ posts)
اگلا پچھلا حصہ واضح جلنے کی نشانی والی پوسٹ
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
سارے شہر کو چٹا رنگ کردو۔ سڑکوں پر چونا ۔
تاکہ لگے پتا کہ تبدیلی آ نہی رہی آگئی ہے ۔
او بھائی یہ کونسلر لیول کے کام ہیں۔
جن کا وعدہ کیا تھا وہ کب کرو گے ؟
پولیس کا نظام ، تعلیم ایک ، ٹیکس ، مفت علاج ، نوکریاں۔ طالبان سے مذاقرات ، نیٹوسپلائی بند
لسٹ لمبی ہے ۔ ،