اس کارآمد پوسٹ کا بہت شکریہ بلکہ حقیقتاً میں اس معلومات کی تلاش میں تھا کیونکہ میری ایک شاہ صاحب سے بحث چل رہی تھی جو کہ اہل تشیع سے تعلق رکھتے ہیں انکے بقول آنحضور کی صرف ایک ہی بیٹی تھیں حضرت فاطمہ ، لیکن انکے بقول باقی بیٹیاں حضرت خدیجہ کی پہلے سے تھیں،میں نے پھر ایک اور بندے سے بھی پوچھا جو کہ اہل تشیع سے ہی تعلق رکھتا ہے اس کا بھی یہی جواب تھا، میں نے اس کو بتایا کہ نہیں تم لوگوں کو بہت غلط معلومات ہے آنحضور کی 4 بیٹیاں تھیں جن میں سے 2 حضرت عثمان کے عقد میں تھیں اسی لئیے ان کا لقب زولنورین ہے لیکن بقول ان صاحب کے کہ ہو سکتا ہے ہوں لیکن آنحضور کو پیار زیادہ حضرت فاطمہ سے تھا۔
بہرحال اس معلومات کے لئیے بہت شکریہ۔
plz jahan bhi Aanhazoor ka naam likha hoa hai usky saath darood parh li jiye ga mai saath likh nhee saka, shukriya.