Majlise Shura
Majlise Shura, Shriyat ka nifaz krae gi
یہ مجلس شوریٰ اسکی حدود و قیود اور کردار آپ نے کہاں سے لیا؟؟؟
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کے زمانے میں اور خلفاء راشدین کے زمانے میں یہ تھیں؟؟ اور انکا کیا کردار تھا؟؟؟
کس طرح یہ مجلس شوریٰ وجود میں آی؟؟؟
یہ سوال اس لئے کے خیالی پلاؤ جسے عام زبان میں ذاتی پلاؤ بھی کہ سکتے ہیں تو ہر کوئی بنا سکتا ہے مگر اتفاق کبھی بھی خیالی پلاؤ پر نہیں ہوتے
اتفاق صرف اور صرف قرآن و حدیث پر ہوسکتا ہے اگر نیت ہو تو
جب موڈ ہو تو جواب دیدیجےگا
Mera mood nahi is waqt detail me janae ka,
lekin bunyadi batae Quran Majeed me bta di hai jo k mardo k liyae bhi or aurto k liyae bhi hai.... Woh bhi personal level pe... or ismae riyasat ka koi kirdar nahi hai...
میں نے آپ سے یہی کہا کے ریاست کی ذمہ داریوں کا تعین کون کریگا؟؟
اگر اس تعین کی ذمہ داری مجلس شوریٰ کے سپرد کی ہی تو کیا مجلس شوریٰ کپڑوں کے حدود و قیود پر قوانین بناےگی؟؟؟
اور اگر کپڑوں کا معاملہ پرسنل لیول پر ہے تو کیا ایک عورت جس طرح کے چاہے فحش کپڑے پہن کر جس طرح یورپ میں گھومنے کا اختیار رکھتی ہے اسی طرح ایک اسلامی ریاست میں گھوم سکتی ہے؟؟
اور فحش کپڑے کی حدود کیا ہیں؟؟؟ ریاست فحاشی کو روکے یا کوئی مسلہ نہیں!!!!ہ
Majlisae Shura jo Ijtehad karae woh Har citizan k liyae lazmi hai, koi groh beech me se uth kr apni manmani nahi krsakta....
اجتہاد کی تعریف کیا ہے؟؟
کیا وہ معاملات جو نص سے ثابت ہوں اور جن میں کوئی ابہام نا ہو انمیں بھی اجتہاد ہوگا؟؟
مثلا مجلس شوریٰ فیصلہ کرتی ہے کہ ملکی ترقی کی خاطر فجر کی نماز منسوخ کی جاتی ہے تاکہ
فجر میں اٹھنا نا پڑے اور لوگ نیند پوری کریں تاکہ تازہ دم ہو کر پورا دن کام کریں وغیرہ تو کیا اسے بھی اجتہاد کہینگے؟؟؟
اب یہاں ریاستی ذمہ داری اور مفاد اور انفرادی ذمہ داری اور مفاد اپس میں ٹکرا رہے ہیں
کیا یہ اجتہاد بھی ہوسکتا ہے؟؟؟
Aap Muslman ho app k tarha kroro loog muslaman hai pakistan me..
hum loog aap jesae logo me se hukmaran ka intehab krtae hain
to phir aesae kese ho sakta hai k aap shariah ko follow na krae?
baat sirf itni hi hai, k me sariah ya ijma se bilkul bhi ikhtalaf nahi krta
lekin kanoon kis mahool me banta hai, or us ki interpretation kiya hai yeh mainae rakhti hai
HadooudAllah ko koi bhi ahi badal sakta lekin HadudIjma ya HudoodIsan ko zaroorata k tehad badla ja sakta hai, or iska faisla bhi islami riyast hi krae gi, yani k majlisae shura
حدود اجماع اور حدود انسان سے کیا مراد ہے؟؟؟
مثال کے طور پر اللہ کے نبی صلی علیہ وسلّم نے سود سے متعلق تمام معاملات کو حرام قرار دیا ہے
اور قرآن بھی سود کو حرام قرار دیتا ہے
کیا مجلس شوریٰ سود کو حلال یا جائز قرار دے سکتی ہے؟؟؟
will talk with you in another relevant thread.... Im not in mood today sorry
جب موڈ ہو جواب دیدیجےگا
انشاءللہ کوئی جلدی نہیں