He is sent to jail due to forgery which is not corruption in views of PMLN supporters.Billions dollar dakatiii one year jail , desi retarted
Aalaہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں
اب ٹھیرتی ہے دیکھئے جا کر نظر کہاں
ہیں دورِ جامِ اوّلِ شب میں خودی سے دُور
ہوتی ہے آج دیکھئے ہم کو سحر کہاں
یارب، اس اختلاط کا انجام ہو بخیر
تھا اس کو ہم سے ربط مگر اس قدر کہاں
کون و مکاں سے ہے دلِ وحشی کنارہ گیر
اس خانماں خراب نے ڈھونڈا ہے گھر کہاں
خواجہ الطاف حسین حالی
اِک عمر چاہیے کہ گوارا ہو نیشِ عشق
رکھّی ہے آج لذّتِ زخمِ جگر کہاں
بس ہو چکا بیاں کَسَل و رنج و راہ کا
خط کا مرے جواب ہے اے نامہ بر کہاں
ہم جس پہ مر رہے ہیں وہ ہے بات ہی کچھ اور
عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، تُو مگر کہاں
ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی
دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں
حالی نشاطِ نغمہ و مے ڈھونڈتے ہو اب
آئے ہو وقتِ صبح، رہے رات بھر کہاں
(خواجہ الطاف حسین حالی)
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔اپنے ابدی گھر میں آگیا
ہر ایک کا اپنا اپنا میعار ہوتا ہےصفدر اب کہیں جا کے بلکل ٹھیک جگہ پہنچا ہے ، زیادتی تو اس بات کی ہے کہ صفدرکو اڈیالہ جیل میں ہفتہ وار مینو سے ہٹ کر چکن، مٹن اور فروٹ ملا کرے گا۔ اس کو الگ کمرہ ملا ہے جس میں ایئرکنڈیشنر اور فریج بھی موجود ہیں۔ لیکن یہ پھر کیسی سزا ہوئی ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|