لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور بھارتی وزیراعظم مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں وزرائے اعظم کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
بھارتی وزیراعظم مودی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ میں برطانوی وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر کو دوطرفہ مذاکرات سے حل کرنے پر زور دیا اور کہا کہ بھارت اور پاکستان کو مل کر مسئلہ کشمیر حل کرنا ہو گا، مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے، پاکستان بھارت کو مسئلہ کشمیرتیسرےفریق کےبغیرحل کرناچاہیئے۔

https://gnnhd.tv/urdu/index.php/World/6095-1566241200