There is a method to his madness. He wants attention so that he can be discussed in talk shows, covered in international media and portray his importance to get a bargain from establishment. Problem is, he is not been listened to by those who do really matter.
بلاول ملک میں اپنے بیانیہ کو تقویت نہ ملنے پر بلاول نے اپنی نفرت کا اظہار اعلانیہ کردیا جبکہ بلاول کا بیانیہ اگر چین یا امریکہ میں چلایا جاتا تو شائد بلاول کو پھانسی ہوجاتی ، لیکن کیونکہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے اس لیے انکو سب کچھ بولنے کی آزادی ہے۔
جہاں لنڈے کے انگریز اپنے سیکولر بیانئے کو فروغ دینا چاہتے تھے وہاں وہ نظریہ عمران خان تباہ کرتا ہوا نظر اتا ہے یہ چیز بلاول اور اسکے حمایتی گروپ کے لیے ناقابل قبول ہے۔
بلاول کا نظریہ معاشرتی نقطہ نظر سے تباہ کن تھا جو کہ پہلے تباہ شدہ معاشرتی اقتدار کو مزید تباہ کردینا والا ہے۔ جس کا بلاول فروغ چاہتا ہے جبکہ حقیقت یہ کہ بلاول ایک کٹھی پتلی ہے جو اپنے ابو زرداری کے جرائم کو اپنی سیکولر بیانیہ کے ساتھ جوڑ کر خود کو ابو کو بچانا چاہتا ہے جس میں اسکو کامیابی نہیں مل رہی