Barca ki gariftari

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
بارسا اور میکیبیتھ دونوں کو رہا کر دیا جائے... میکبیتھ تو ہمارا لاڈلہ ہے



یہ الگ بات ہے کہ میکبتھ کینیڈا جیسے جمہوری ملک میں بسنے والے جمہوریت کے دشمن نام نہاد شیخ السلام مولوی فتنے کا پرستار ہے لیکن

میرا تو ویرا ہے

:)



پلیز میکبتھ اور بارسا کو رہا کر دیں



 
ہم کو تو یہ ببلو کا تصویر بڑا پسند ہے
ہم تو اس کے لیے فورم آتا تھا ، اب کب آئے گا واپس

ہم مدتوں کا چرسی
اور وہ گولڈ لیف سا ببلو







یہ الگ بات ہے کہ میکبتھ کینیڈا جیسے جمہوری ملک میں بسنے والے جمہوریت کے دشمن نام نہاد شیخ السلام مولوی فتنے کا پرستار ہے لیکن

میرا تو ویرا ہے

:)



پلیز میکبتھ اور بارسا کو رہا کر دیں



 

no_handle_

MPA (400+ posts)
جس بات پر ان حضرات کو بین کیا گیا ہے، اگر کوئی ممبر اس فیصلے کو بے سرو پا کہے اور کرنے والے کی بنیادی سوجھ بوجھ پر سوالات اٹھانا چاہے تو اس ممبر کے خود بین ہونے کے کتنے امکانات ہوں گے؟
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ہم کو تو یہ ببلو کا تصویر بڑا پسند ہے
ہم تو اس کے لیے فورم آتا تھا ، اب کب آئے گا واپس

ہم مدتوں کا چرسی
اور وہ گولڈ لیف سا ببلو


گلاب خان بھائی جی

کونسا ببلو؟


وہ مولوی والا یا تصویر والا؟

:)


 

Piyasa

Minister (2k+ posts)
بارسے نوں رہا کرو، انوں ان بين کرو۔۔۔۔۔۔۔۔اچھّا آدمی ہۓ فورم پہ پھڈّے نہيں ڈالتا
 

Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)
حضور ، میں نے کب اور کہاں نیازی برادری کے بارے کو ئی نا زیبا الفاظ لکھے ؟ اس کا ثبوت فراہم کریں ،عین نواز ش ہو گی ۔
Yar aapka poora group es kaam main lga rehta hai aap b unke sath hi hotay hain main ne kafi threads dekhay hain baqi ab muje sahi pta nahi k unko kese search krun lekin es forum pe sb jante hain noon ka media cell kia kia nahi krta
 

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
Ijaz bhai agar aisay comments per barca ko ban kiya tu zara isi thread kay first page per گلاب جان
urf bawa ki post ker lain.....shukriya​



11796267_488953861263797_5414805015503117872_n.png


11800186_488953877930462_7483351911985905175_n.png


11755343_488953887930461_4876411439036875175_n.png



1524684_488953904597126_6329460863030759121_n.png




 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ماڈز کا شکریہ جنہوں نے ہم اپوزیشن والوں کو بھی اس فورم پہ تھوڑی اہمیت دینا شروع کی ہے ۔ بائی دا وے مجھے کوئی پرابلم نہیں نہ ہی میرے دل میں ان کے لئے کو ئی رنجش ہے ، کل جب دونوں معزز ممبران میری ذات اور برادری پہ تابڑ توڑ حملے کر رہے تھے ، تلخی کے باوجود میں نے ان کے ساتھ سیز فائر کر دیا تھا ۔۔۔ بہرحال میں بھی ماڈز سے بارکا اور مکبیتھ کو ان بین کرنے کی اپیل کرتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ دونوں آنر ایبل ممبران آئیندہ میری گجر برادری کی تضحیک نہیں کریں گے ۔

گجر برا مت ماننا لیکن تم نے بھی پاکستانی کے آگے گجر لکھا ہوا ہے. اگر یہ صرف پاکستانی ہوتا تو ذیادہ بہتر نہیں ہوتا؟
 
قربان جاؤ
برسا کو ببلو میں اسکا سامنے کہتا ہوں
وہ ہمارا دوست ہے

ہم نے تو پوچھا موڈ بنوں کا ہے - اس میں کیا غلط بات

:)



Ijaz bhai agar aisay comments per barca ko ban kiya tu zara isi thread kay first page per گلاب جان
urf bawa ki post ker lain.....shukriya​

 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
Barca and Macbath were banned due to usage of racist comments against Gujjar Pakistani

ماڈز کی عقل پر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے. اگر آپ لوگ ہمیں پانچ سال کے بچوں کی طرح ٹریٹ کریں گے تو اس فورم کا اللہ ہی حافظ ہے. ویسے بھی اچھا لکھنے والے تو کب کے چھوڑ گئے اس فورم کو.
 
باکسر جان آجائے گا واپس

اتنا غصہ نہ ہو یار
ہمارے ساتھ اس دن کیا ہوا ..آتے ہی بین ہو گیا ڈپلیکیٹ آئی ڈی پر

پھر وسیم لالہ نے مدد کیا ..دوسرا آئی ڈی ہم نے اس کا پاس ورڈ پوچھنے کے لیے بنایا تھا وسیم لالہ
کو پتہ تھا



ماڈز کی عقل پر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے. اگر آپ لوگ ہمیں پانچ سال کے بچوں کی طرح ٹریٹ کریں گے تو اس فورم کا اللہ ہی حافظ ہے. ویسے بھی اچھا لکھنے والے تو کب کے چھوڑ گئے اس فورم کو.
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)


ایک دفع تو یقین نہیں آیا کہ بارسا بھائی پابند سلاسل

پائی حوصلہ کرییں میں اپنا ریڑہ ویچ کے رقماں لیا ریاں ضمانت واسطے

ماڈریٹر صاحب یہ تو اب انصاف نہ ہوا
جب گجر بھائی نے کہ دیا کہ میری کوئی رنجش نہیں اور دونوں بھایوں کو رہائی دی جایے
تو مزید بین رکھنے کا جواز نہیں بنتا
آویں بوتے چودھری نہ بنو تے سادے بندے چھڈو


 
aina tay karna paida ay, naheen tay umpire waisay ee aj kal bara badnaam ay, aaho



ایک دفع تو یقین نہیں آیا کہ بارسا بھائی پابند سلاسل

پائی حوصلہ کرییں میں اپنا ریڑہ ویچ کے رقماں لیا ریاں ضمانت واسطے

ماڈریٹر صاحب یہ تو اب انصاف نہ ہوا
جب گجر بھائی نے کہ دیا کہ میری کوئی رنجش نہیں اور دونوں بھایوں کو رہائی دی جایے
تو مزید بین رکھنے کا جواز نہیں بنتا
آویں بوتے چودھری نہ بنو تے سادے بندے چھڈو




 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Ijaz bhai agar aisay comments per barca ko ban kiya tu zara isi thread kay first page per گلاب جان
urf bawa ki post ker lain.....shukriya​




اوئے چول برگر


تجھے ہر شخص باوا کیوں نظر آتا ہے؟


سچ بتاو، کہیں تم خود بھی باوا جونئیر تو نہیں ہو؟

:lol:
[hilar]
:lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol:
[hilar]
:lol: