Barca ki gariftari

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Oh Barca one of the most pleasant personalities of the forum and extremely talented guy really strange. Someone must have instigated him I am sure.
 

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
Who can ban a face like this !!!!!(cry)
292209_398100890211758_100000355516456_1316324_472962945_n.jpg


Barca is undoubtedly the most loved member on this forum and I never seen him exchange profanities with anyone​
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
پتہ نہیں کس عقل سے پیدل ایڈمن یا موڈ نے ایسی گھناؤنی حرکت کی ہے. اگر ایسی چھچھوری حرکتیں رہی تو پھر ایڈوانس میں اس فورم کو اللہ حافظ کہنا پڑے گا. جو بندہ یہاں ہنسی بانٹتا ہے اسی کو بین؟ تو پھر لعنت ہو ایسی ایڈمنسٹریشن پر.
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
ban utha do admin pai jaan.....ab yeh na kehna mithai ya chayee pani lao...ban nahi uthana to ban kernay ki reason post karain......barca bechara to kabhi kuska bhi nahi.... chahay usay jutiyan b mari jao.
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
میرے خیال میں یہ بین کسی غلطی کا شاخسانہ ہے یا کوئی نیا ماڈ بھرتی ہو ا ہے اور وہ پریکٹس کررہا ہے کہ کسی ممبر کو بین کیسے کیا جاتا ہے، وگرنہ تو مجھے کوئی ایسی وجہ نظر نہیں آئی کہ بارسا کو بین کیا جاتا۔ ارے بھئی اگر زیادہ ہی پریکٹس کرنی ہے تو بارسا کو رہا کردو اور اپنی پریکٹس کے لئے گھوڑے کو منتخب کرلو۔
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
موڈز کو چاہیے کے افتخار چودھری بننے کے بجاۓ انٹی پاکستان اور اینٹی فوج پروپوگندے کا نوٹس لے. یہاں را موساد اور بھارتی بھاڑے کے ٹٹو پورا دن فوج کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں اور موڈز کو سانپ سونگھا ہوتا ہے. جس بندے کو آج تک کسی سے بد تمیزی کرتے نہیں دیکھا، اسے بین کر دیا. وجہ بتائیں ذرا تو ہمیں بھی پتا چلے کے برسا کون سے جرائم میں ملوث تھا
 

umer

Minister (2k+ posts)
Barca or bannnnnnnn???????????? Nahi ya nahi ho sakta hai . Pls pls unban karooon bbai. Kia pata kis haal mai ho ga mera chaand.
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Admin ... are you being serious ??? Barca ko ban ker diaa hai ???

Well main ne nahee dekhaa ke Barca ne kabhee below the belt baat ki ho .... yahan pe to aik se barh ke aik abusers bethay hain ... unki mughalzaaat to admin ko nazar nahee atee aor forum ke one of the most decent member ko ban kar diaa.

Admin se guzarish hai ke Barca ko foran rehaa kar ke ... uss k ban pe aik Judicial Commission banaya jaaey taa ke aainda aisee situation se bacha jaa sakay
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh Dunya Hai pyarey jiss ki lathi uss ki bhains. Barca never ever created/involved even suspicious activity.
 
Last edited:

Haji Bhai

Politcal Worker (100+ posts)
بارکا اور میکبیتھ دونوں کو بین کردیا؟
:13:
خیر کر تو دیا ہے اب موڈ کو سوچ کر رونا آرہا ہوگا کہ ان کی واپسی پر کیا ہوگا۔

ویسے بہت حیران کن خبر ہے کیونکہ میٹھی مار مارنے والے بھی اب ماڈز کی نظروں میں کھٹکنے لگے ہیں اور اس جھنجلاہٹ سے ماڈز کی بڑھی ہوئی عمر کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

عدیل کو چاہیے کہ پرانے سارے ماڈز کو جبری ریٹائر کر کے نئے لوگوں کو چانس دے۔ خاکسار اپنی بیش بہا خدمات محض چند ہزار روپے لے کر مفت پیش کرنے کو تیار ہے۔

عدیل کو یہ بھی چاہیے کہ بارکا اور میکبیتھ کو بین کرنے والے ماڈ کو بین کردے، ہم بھی دیکھیں نیلا ماڈ پیلا ہو کر کیسا لگتا ہے، نیلا پیلا یا پھر مظلوم