Barca ki gariftari

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Both of those guys have been unbanned.

I think it was a bit harsh of Ijaz to ban them. From the posts Ijaz showed, it looked like they were just having a friendly banter AND GUJJAR IS NOT A RACE. There was no racist remark.

Saira Awan aur Muntazir bhai ko bhi UNBAN kar dain

muntazir se meri baat hui thi aur woh keh raha tha k main Kasam kha kar kehta hoon ke main ne kisi Dosri ID se Sahaba RA ki Shan main Ghustakhi nahi ki aur Saira Awan ko bhi UNBAN kar dain
 
بارسا کہا سنا سب معاف کرو نہ بھائی
بس چھوڑ دو - ہم آپ کے لیے آواز بلند کیا - لیکن آپ شکریہ بھی نہ بولا

مجھے سمجھ نہیں آرہی پا اعجاز کے اس عمل پر ہنسوں یا روؤں
ایڈمن عدیل اور وسیم کو اتنا تجربہ ہوگیا ہے کے
کومنٹس پڑھ کر حساب لگا لیتے ہیں بندہ کس رنگ میں بات کر رہا ہے
سارا فورم جانتا ہے کے میں جان بوجھ کر نہ کسی فرقے یا برادری کو کبھی نشانہ نہیں بناتا

ایڈمن کو چاہیے اس کو صرف تھریڈ کی لائن سیدھی کروانے پر رکھیں
ورنہ گجر پاکستانی نے مجھے جو گالیاں دی تھی
وہ بھی ساتھ پوسٹ کرتا تو تھوڑا انصاف ہوتا
گجر پاکستانی کے اقتباس سے

1k78c4137455.jpg
 
Bhai Barca aap ko aur macbeth ko Rihai mubarak ho

Is Khushi main meri macbeth se farmaish hai k mujhe maulana Ilyas qadri ka woh geet suna de GHAM JUDAI KA KAISEEEE SAHOON GA
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
سب دوستوں کا خصوصی شکریہ جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا اور ایڈمن تک آواز پوھنچائی
 
نادان

آپ کی گرفتاری اور رہائی حسب معمول میری غیر موجدگی میں ہوئی ..اس لئے میں آپ کی رہائی مہم میں اپنا حصہ نہیں ڈال سکی ...بہرحال خوشی ہوئی کہ آپ آزاد ہو گئے ہیں ..مبارک ہو
 
آپ کو تو پنجاب پولیس میں ہونا چاہیے تھا ہمیشہ لیٹ ہوتی ہیں
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
Ijaz is the new guy. Cut him some slack ;)

He'll get better with time. He'll be working with waseem on such issues from now on.

پیارے بھائی !کوئی بھی عہدہ بانٹنے سے پہلے اتنا یقین تو کر لیا کریں کہ وہ بندہ کم از کم" دہ جماتاں" پڑھا ہو۔۔تُسی چُمیاں لےلے کے موڈ بنائی جاندے او۔۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

پیارے بھائی !کوئی بھی عہدہ بانٹنے سے پہلے اتنا یقین تو کر لیا کریں کہ وہ بندہ کم از کم" دہ جماتاں" پڑھا ہو۔۔تُسی چُمیاں لےلے کے موڈ بنائی جاندے او۔۔

میکبتھ ..آپ کو بھی رہائی مبارک ہو ..میں آپ کے ایک سب سے الگ طرز تحریر کی فین ہوں ..پتا نہیں کہاں سے یہ ندرت خیال پائی ہے ..واللہ
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
سب سنگھی، بیلی اور رائیونڈی پاکھنڈیوں کا بہت شکریہ!۔۔ اور بارسا پائی کا بھی بہت شکریہ کہ انکے ساتھ گرفتاری کی وجہ سے ساڈی وی مشہوری ہو گئی۔۔:)
 
aqeel813

Minister (2k+ posts)
سب دوستوں کا خصوصی شکریہ جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا اور ایڈمن تک آواز پوھنچائی

آپ کی گرفتاری اور رہائی حسب معمول میری غیر موجدگی میں ہوئی ..اس لئے میں آپ کی رہائی مہم میں اپنا حصہ نہیں ڈال سکی ...بہرحال خوشی ہوئی کہ آپ آزاد ہو گئے ہیں ..مبارک ہو

پیارے بھائی !کوئی بھی عہدہ بانٹنے سے پہلے اتنا یقین تو کر لیا کریں کہ وہ بندہ کم از کم" دہ جماتاں" پڑھا ہو۔۔تُسی چُمیاں لےلے کے موڈ بنائی جاندے او۔۔

mujhe ous becharay ki joining date perh k andaza hogy tha k boooht daant pernay wali hai isay intazamiya say iss herkat pay... kerwa li na shift change bethay bithay... waseem bhai ki shagirdi mein he sudhray ga... ;)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
mujhe ous becharay ki joining date perh k andaza hogy tha k boooht daant pernay wali hai isay intazamiya say iss herkat pay... kerwa li na shift change bethay bithay... waseem bhai ki shagirdi mein he sudhray ga... ;)

بیچارہ کوئی میری طرح کا ہو گا ..جس کا اخلاقی میعار کچھ زیادہ ہی بلند ہے ..کسی کی پوسٹ میں ایک ذرا سا بھی غیر میعاری لفظ ہو تو میں لائک نہیں دے پاتی ...چاہے اس کی بات سے کتنا ہی اتفاق ہو .

:lol:.
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
میکبتھ ..آپ کو بھی رہائی مبارک ہو ..میں آپ کے ایک سب سے الگ طرز تحریر کی فین ہوں ..پتا نہیں کہاں سے یہ ندرت خیال پائی ہے ..واللہ

بہت شکریہ!۔۔آپکے حسین الفاظ دیکھ کر ایسا لگا جیسے نورجہان نے جہانگیر کے کبوتر اڑا کر پھبتی کسی ہو۔ :)۔جسٹ کڈنگ۔۔ یہ فورم آپکی بے لوث اور پُرمغز نادانیوں سے معتدل تاثر برقرار رکھتا ہے۔۔اسے اسکا حق دیجئے۔ اپنی سوچ کو لفظوں کا رنگ دیجئے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بہت شکریہ!۔۔آپکے حسین الفاظ دیکھ کر ایسا لگا جیسے نورجہان نے جہانگیر کے کبوتر اڑا کر پھبتی کسی ہو۔ :)۔جسٹ کڈنگ۔۔ یہ فورم آپکی بے لوث اور پُرمغز نادانیوں سے معتدل تاثر برقرار رکھتا ہے۔۔اسے اسکا حق دیجئے۔ اپنی سوچ کو لفظوں کا رنگ دیجئے۔

کوشش تو بہت ہوتی ہے ..لیکن دل ایسا نازک پایا ہے کہ پتا ہی نہیں لگتا کب کب اور کیسے ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے ..اس دفعہ نئے ارادے اور نئی توانائی کے ساتھ واپس آئی ہوں ..انشاء الله پوری کوشش ہو گی کہ کسی کا بھی اثر نہ لوں ..اور اس کو محض ایک فورم ہی سمجھوں جہاں ہم اپنے خیالات کا اظہار کرنے آتے ہیں ..اور سیکھنے کا عمل بھی جاری رہتا ہے ..میں نے یہاں عاطف وغیرہ سے بہت کچھ سیکھا ہے ..آپ کا نام نہیں لے سکتی .کہ لاکھ کوشش بھی کروں تو آپ جیسا نہیں لکھ سکتی ..آپ کے پاس جو ہے ، خدا داد ہے
 
Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب کون سے میٹھے اسلامی بھائی

kuch nahi bhai , main kisi zamanay main madni channel dekhta tha , jab tak mere cable wale ne diya tha tab tak dekhta tha , wahan aik maulana ilyas qadri hota tha aur us ka sab se kareeb tareen mureed hota tha jis ka naam Imran atari tha , yeh loog har waqt apne samaheen ko meethay meethay islami bhai kehte the
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
پتہ نہیں کس عقل سے پیدل ایڈمن یا موڈ نے ایسی گھناؤنی حرکت کی ہے. اگر ایسی چھچھوری حرکتیں رہی تو پھر ایڈوانس میں اس فورم کو اللہ حافظ کہنا پڑے گا. جو بندہ یہاں ہنسی بانٹتا ہے اسی کو بین؟ تو پھر لعنت ہو ایسی ایڈمنسٹریشن پر.

باکسر صاحب یہ اڈوانس میں الله حافظ کیا ہوتا ہے ؟؟ مطلب الله حافظ پہلے کہہ دیں گے ، چھوڑیں گے بعد میں کبھی ؟؟
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
باکسر صاحب یہ اڈوانس میں الله حافظ کیا ہوتا ہے ؟؟ مطلب الله حافظ پہلے کہہ دیں گے ، چھوڑیں گے بعد میں کبھی ؟؟

kick boxer ka yaar magar mach jab se Ta Hayaat Paband e salasil hua hai , is ka dimagh kaam nahi karta