Barca ki gariftari

khan_sultan

Banned
ماڈز کا شکریہ جنہوں نے ہم اپوزیشن والوں کو بھی اس فورم پہ تھوڑی اہمیت دینا شروع کی ہے ۔ بائی دا وے مجھے کوئی پرابلم نہیں نہ ہی میرے دل میں ان کے لئے کو ئی رنجش ہے ، کل جب دونوں معزز ممبران میری ذات اور برادری پہ تابڑ توڑ حملے کر رہے تھے ، تلخی کے باوجود میں نے ان کے ساتھ سیز فائر کر دیا تھا ۔۔۔ بہرحال میں بھی ماڈز سے بارکا اور مکبیتھ کو ان بین کرنے کی اپیل کرتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ دونوں آنر ایبل ممبران آئیندہ میری گجر برادری کی تضحیک نہیں کریں گے ۔
گجر بھائی آپ تینوں کو غلط فہمی ہو گئی ہو گی ورنہ وہ دونوں بھی اور آپ بھی ایک مثبت سوچ کے ممبر ہیں
 
بچوں کی طرح باتیں نہ کرو ، کبھی کبھار تھوڑا سیریس ہو جایا کرو (omg)
yeh thread samhal ky rakhoun ga... or IJAZ GUJJAR ka comment bi.. ajj ky baad kisi ny bi kisi bi baradri py comment para to yeh thread tumhary mounh py maroun ga IJAZ GUJJAR... :angry_smile:
 
Ijaz

Moderator
main ne wo thread dekhi thi us par gujjar koshish kr raha tha barca ko taish dilanay ki lekin barca uske sath shughal mela laga raha tha aur meri nazar se koi racist comment nahi guzra, main khud b gujjar hun lekin muje kuch b objectionable nahi laga

racist comments? wow... now that is something new....... can you please post those comments here? Forum members do have the right to know if the reason can be justified...

11796267_488953861263797_5414805015503117872_n.png

11800186_488953877930462_7483351911985905175_n.png

11755343_488953887930461_4876411439036875175_n.png

1524684_488953904597126_6329460863030759121_n.png

جناب سلطان صاحب ،میں کہہ چکا ہوں کہ میرے دل میں کوئی ایسی بات نہیں ، میں نے خود ایڈمن سے گزارش کی ہے کہ دونوں معزز ممبران کو فوری ان بین کر دیا جائے :biggthumpup:
گجر بھائی آپ تینوں کو غلط فہمی ہو گئی ہو گی ورنہ وہ دونوں بھی اور آپ بھی ایک مثبت سوچ کے ممبر ہیں
 
khan_sultan

Banned
جناب سلطان صاحب ،میں کہہ چکا ہوں کہ میرے دل میں کوئی ایسی بات نہیں ، میں نے خود ایڈمن سے گزارش کی ہے کہ دونوں معزز ممبران کو فوری ان بین کر دیا جائے :biggthumpup:

بہت شکریہ بھائی میرا یقین ہے غلط فہمی ہوئی ہے اور دونوں ممبرز اسے نہیں ہیں اڈمن کو بھی چاہیے ہے جے ان بین کر دیں دونوں کو ابھی
 
​بے وقوف آدمی اپنی جہالت کے مظاہرے اتنے تسلسل سے کرنے کی کیا ضرورت ہے ۔ لال ٹوپی والے چوہدری رحمت علی ہیں جو کہ لفظ پاکستان کے خالق ہیں اور ذات کے گجر ہیں ۔ امید ہے مزید کچھ نہیں بولو گے ۔
to kya "PAKISTANI" likhta... oh bhi tum ny to usy ghaddar declare kar dena tah.. gujjar name hai na ID ka?? or kya kehta???? laal toppi wally...
 
shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
​بے وقوف آدمی اپنی جہالت کے مظاہرے اتنے تسلسل سے کرنے کی کیا ضرورت ہے ۔ لال ٹوپی والے چوہدری رحمت علی ہیں جو کہ لفظ پاکستان کے خالق ہیں اور ذات کے گجر ہیں ۔ امید ہے مزید کچھ نہیں بولو گے ۔

dekha hud zaat parasti karty ho or bura bhala mujy kehty ho... tum to nhi ho na... mien ny bura tumhy kha... CHOUDRY REHMAT ALI GUJJAR ko Hazaroun salam...
 
Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)
سعید صاحب ، صرف بارکا نہیں بہت سے دیگر فورم ممبران ذات کی بنیاد پہ مجھے گالی دیتے رہے ہیں ، آئندہ ایسا ہوا تو ان کو ضرور سمجھانا ، آخر کو تم بھی گجر ہو ۔:biggthumpup:
Mere payare gujjar bhai jb aap pathar maren gy to agle kuch to jawab denge na, baqi bhains palne wala keh dia kisi ne to ye koi gali to nahi waqi gujjar is paishay se wabasta hain aur muje to is se zara b sharmindgi nahi
 
سعید صاحب ، میں ایک دیہاتی گجر ہوں اور ہمارا بنیادی پیشہ زراعت ،زمینداری ہوتا ہے ، گاوں میں ہر ذات برادری کے لوگ بھنسیں پالتے ہیں ، بھنس پالنے کی وجہ سے وہ گجر نہیں بن جاتے ، لیکن تقریباٰ 100 فیصد دیہاتی گجر زراعت پیشہ ہو تے ہیں ۔۔۔ویسے بھینس یا دودھ کا کاروبار شرمندگی والا کام نہیں مگر جب کو ئی اس کو گالی بنا کے آپ کو طعنہ دے گا تو غصہ آنا فطری بات ہے ۔

aqeel813

Minister (2k+ posts)

If you really consider these posts by barca as worthy of banning him, I really am very doubtful about your moderation capabilities. I really tried very hard to search racism in these posts but couldn't. Now, I wonder that the bad days of siasat.pk are not because of posters only but also due to such level of moderation...
 
Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)
سعید صاحب ، میں ایک دیہاتی گجر ہوں اور ہمارا بنیادی پیشہ زراعت ،زمینداری ہوتا ہے ، گاوں میں ہر ذات برادری کے لوگ بھنسیں پالتے ہیں ، بھنس پالنے کی وجہ سے وہ گجر نہیں بن جاتے ، لیکن تقریباٰ 100 فیصد دیہاتی گجر زراعت پیشہ ہو تے ہیں ۔۔۔ویسے بھینس یا دودھ کا کاروبار شرمندگی والا کام نہیں مگر جب کو ئی اس کو گالی بنا کے آپ کو طعنہ دے گا تو غصہ آنا فطری بات ہے ۔
Insan main khudari honi chahiye baqi in zaat bradrion main kia rakha hai, aur maveshi palna to sunnat e nabvi hai mere liye to ye fakhar ki baat hai, aap se b guzarish hai k in baton ko serious na lia karen. baqi ap imran khan ki aarh main niazi bradri ko kia kia tanay nahi marte, asool jo apne liye banaya hai aap ne to doosron k liye b wohi rakhen
 
RuleBre@ker

MPA (400+ posts)
Barca kau Insaaf milne tak Dharna jaari rahe gaa :biggthumpup: Barca jaise Members kau ban karne se behter hai k forum he bandh kar dou.
 
حضور ، میں نے کب اور کہاں نیازی برادری کے بارے کو ئی نا زیبا الفاظ لکھے ؟ اس کا ثبوت فراہم کریں ،عین نواز ش ہو گی ۔