Attention: Jamat E Islami

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ایک بات ہے راز جی چھتر کھا کر سدھر جاتے ہیں۔

مولوی کے تو خابوں میں بھی چھتر ہوتے ہیں
اسکو نہی پتہ لگا کہ کھاۓ ہیں یا مارے ہیں
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
روزہ کا مقصد ہی فوت ہو جاتا ہے اگر اسے مرغن غذاؤں سے برباد کر دیا جائے ..
میں ویسے بھی تلی ہوئی چیزیں پسند نہیں کرتی ...
بڑھا ہوا رزق بانٹنے کے لئے ہوتا ہے ..خود کھانے کے لئے نہیں

تلی ہوئی چیزوں کا مجھے شوق ہے، میں روٹین میں جنک فوڈ اور سموسہ وغیرہ کھاتا رہتا ہوں، رمضان میں اسپورٹس توقریبا بند ہوجاتی ہے، رمضان کرکٹ تراویح اور سحری کی وجہ سے نہیں کھیلتا ہوں، شاید اس وجہ سے وزن بڑھ جاتا ہے۔
بڑھا ہوا رزق بانٹنے کے لئے ہوتا ہے ..خود کھانے کے لئے نہیں ہوتا ہے لوگ اس بات کو سمھتے ہیں، افبار پارٹی کا اہتمام کرتے ہیں، میں بھی ہر پارٹی میں پابندی شرکت کرتا ہوں، باقی آپ کو رمضان کی برکتوں کا کیا بتاؤن، کبھی پاکستان میں رمضان گذاریں، اس دفعہ مولانا صاحب، عید کا چاند دیکھنے کراچی آئیں گے، افطاری قندیل بلوچ کے ہاں کریں گے، اس سے آنکھیں اتنی روشن ہوجائیں گی کہ بغیر دوربین کے چاند کا نظارہ ہوجائے گا۔

یہ لنک دیکھ لیں، میں آپ ٹھ کرتا مگر مجھے ٹگ کرنا نہیں آتا ہے آپ سکھادیں
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?456286-انکی-سیاست-کو-کچھ-نہ-کہو
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی کے تو خابوں میں بھی چھتر ہوتے ہیں
اسکو نہی پتہ لگا کہ کھاۓ ہیں یا مارے ہیں

کیا بات ہے راز جی، ایک بات پوچھوں اگر کوئی راز نہ تو جواب ضرور دیجئے گا۔ مولوی صاحب کے خواب کی خبر آپ کو کیسے ہوجاتی ہے، کہیں آپ بھی ----- توبہ توبہ

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کیا بات ہے راز جی، ایک بات پوچھوں اگر کوئی راز نہ تو جواب ضرور دیجئے گا۔ مولوی صاحب کے خواب کی خبر آپ کو کیسے ہوجاتی ہے، کہیں آپ بھی ----- توبہ توبہ

مولوی کے خواب پوری دنیا کو پتہ ہوتے ہیں
ویسے مولوی جی کسی دن بلی پکڑنے کا آسان طریقه بھی بتا دینا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

تلی ہوئی چیزوں کا مجھے شوق ہے، میں روٹین میں جنک فوڈ اور سموسہ وغیرہ کھاتا رہتا ہوں، رمضان میں اسپورٹس توقریبا بند ہوجاتی ہے، رمضان کرکٹ تراویح اور سحری کی وجہ سے نہیں کھیلتا ہوں، شاید اس وجہ سے وزن بڑھ جاتا ہے۔
بڑھا ہوا رزق بانٹنے کے لئے ہوتا ہے ..خود کھانے کے لئے نہیں ہوتا ہے لوگ اس بات کو سمھتے ہیں، افبار پارٹی کا اہتمام کرتے ہیں، میں بھی ہر پارٹی میں پابندی شرکت کرتا ہوں، باقی آپ کو رمضان کی برکتوں کا کیا بتاؤن، کبھی پاکستان میں رمضان گذاریں، اس دفعہ مولانا صاحب، عید کا چاند دیکھنے کراچی آئیں گے، افطاری قندیل بلوچ کے ہاں کریں گے، اس سے آنکھیں اتنی روشن ہوجائیں گی کہ بغیر دوربین کے چاند کا نظارہ ہوجائے گا۔

یہ لنک دیکھ لیں، میں آپ ٹھ کرتا مگر مجھے ٹگ کرنا نہیں آتا ہے آپ سکھادیں
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?456286-انکی-سیاست-کو-کچھ-نہ-کہو

بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ وہ مجھے ٹیگ نہیں کر پاتے ..بہانہ میرا اردو میں نام ہونا کہتے ہیں ..

لیکن ڈیموکریٹ اور سائیں جی ہمیشہ کر پاتے ہیں ..ان سے پوچھیں ..سائیں جی ویسے بھی بہت اچھے استاد ہیں ..ابھی انہوں نے میرے سلو لیپ ٹاپ کو گھوڑا بنا دیا ہے ..پھر سے سرپٹ دوٹنے لگا ہے
 
بڑھا ہوا رزق پیٹ بھروں کی پارٹیاں کرنے کے لئے نہیں ہوتا ....
غریبوں کو کھلائیں
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
بڑھا ہوا رزق پیٹ بھروں کی پارٹیاں کرنے کے لئے نہیں ہوتا ....
غریبوں کو کھلائیں

یہ ناچیز سرمایہ دار نہیں ہے، ہم غریب محبت لوگ ہیں، اگر کوئی محبت سے بلائے تو دوڑے چلے آتے ہیں۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
And 50 k Non Khwaja Sara had been killed by terrorists? So?????

Only Khwaja Sara are in danger in Pak?

یہ خواجہ سراؤن کی آبادی کیسے بڑھ رہی ہے پاکستان میں، چیک کرنا پڑے گا اصلی ہیں یا بھیک مانگنے کا ڈھونگ رچایا ہوا ہے۔
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ وہ مجھے ٹیگ نہیں کر پاتے ..بہانہ میرا اردو میں نام ہونا کہتے ہیں ..

لیکن ڈیموکریٹ اور سائیں جی ہمیشہ کر پاتے ہیں ..ان سے پوچھیں ..سائیں جی ویسے بھی بہت اچھے استاد ہیں ..ابھی انہوں نے میرے سلو لیپ ٹاپ کو گھوڑا بنا دیا ہے ..پھر سے سرپٹ دوٹنے لگا ہے

They are right.

وجہ بہت سمپل ہے وہ ممبرز جن کی آئی ڈی اردو میں ہے جیسے کہ 'آپ'، کو صرف وہ ممبرز ہی ٹیگ کر سکتے ہیں جو آپکی فریندلسٹ میں شامل ہیں.... پہلے اردو یوزر آئی ڈی کو ٹیگ کرنے کا آپشن ہوتا تھا لیکن پچھلے ایک سال سے کام نہیں کر رہا اسی لئے وہ ممبرز جو آپکی فرینڈ لسٹ میں نہیں ہیں وہ کوشش کے باوجود بھی آپکو ٹیگ نہیں کر پاتے
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
PTI Scientist
avatar80782_3.gif

ان سے کوئی پوچھے کہ ٹرین مارچ جیسی گھسی پٹی حکمت عملی سے پاکستان میں کرپشن ختم ہوسکتی ھے؟
جماعت والوں کو تو ابھی تک یہ بھی پتہ نہیں کہ انہوں نے کرپشن کے خلاف
مہم کس لیول سے شروع کرنی ھے۔
کیا وہ صرف سیاستدانوں کے خلاف مہم چلارہے ہیں یا بیوروکریسی بھی اس میں شامل ھے؟ کیا وہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بھی کچھ کریں گے؟ سرکاری اداروں کے چھوٹے عملے سے لے کر گلی محلے کے دکانداروں تک، ہر شخص کرپشن میں ملوث ھے، ان کے خلاف جماعت والے کیا کررہے ہیں؟
اس سے تو بہتر ہوتا کہ جماعت والے یہ مہم شروع ہی نہ کرتے۔ کم از کم ان کے افلاس وژن کا تو پتہ نہ چلتا!!! بقلم خود باباکوڈا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یار بابا جی،،،آپ دوڑ کر جائیں ،اور انہیں بتادیں،،،،،ثواب ہی ہوجائیگا کچھ،،باقی اور تو کچھ آپ سے ہوتا دکھ نہیں رہا

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
پینتالیس خواجہ سراوں پر حملہ ہوا ہے
جن میں پانچ اموات ہو چکی ہے صرف پانچ مہینوں میں
سورس کے لیے یہ ڈان نیوز ہے

http://www.siasat.pk/forum/showthrea...-Ward-Kaha-Hai

پینتالیس خواجہ سراوں پر حملہ ہوا ہے، اب کیا ہوگا؟ کتنا بڑا قومی نقصان ہے، ایسا ہوتا رہا تو عبدل کی شادی پر کون ناچے گا؟ لوگو جلدی جلدی چادی کرلو ایسا نہ ہو کہ بارات آئے اور ناچنے والا کوئی نہ ہو۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ایک چھوٹی سی جماعت ہونے کے باوجود ہر دور حکومت میں اقتدار کے مزے لوٹتے ہیں انہیں اور کیا چاہیے ؟ ن لیگ ہو یا پی پی پی دونوں جماتوں نے اقتدار کی خاطر چھتر کھاۓ ہیں مگر جماعت اسلامی نے کبھی ایک چھتر کھاۓ بغیر مرضی کی وزارتیں ہتھیای ہیں
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ وہ مجھے ٹیگ نہیں کر پاتے ..بہانہ میرا اردو میں نام ہونا کہتے ہیں ..

لیکن ڈیموکریٹ اور سائیں جی ہمیشہ کر پاتے ہیں ..ان سے پوچھیں ..سائیں جی ویسے بھی بہت اچھے استاد ہیں ..ابھی انہوں نے میرے سلو لیپ ٹاپ کو گھوڑا بنا دیا ہے ..پھر سے سرپٹ دوٹنے لگا ہے

آپ سائیں جی سفارش کر دیں مجھے سکھا دیں، سرپٹ دوڑنا نہیں۔ ٹگ کرنا۔۔۔۔۔
جن میں پانچ اموات ہو چکی ہے
 
pablo

Banned

پینتالیس خواجہ سراوں پر حملہ ہوا ہے، اب کیا ہوگا؟ کتنا بڑا قومی نقصان ہے، ایسا ہوتا رہا تو عبدل کی شادی پر کون ناچے گا؟ لوگو جلدی جلدی چادی کرلو ایسا نہ ہو کہ بارات آئے اور ناچنے والا کوئی نہ ہو۔

Molvio say bahter hai khawaja sara
Mazahb ko baech kar kmai nhi khatay
Aur na hi dosro ko jahad par
Baej kar dollar kamatay hai
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)

پھر بھی تحریک انصاف کو عقل نہیں آتی ہے، جب اس نے کراچی میں جماعت سے اتحاد کیا تھا تو میں کہا تھا کہ عمران نے پاؤن پر کہاڑی مار لی ہے اور اس وقت آپ کسی اور ترنگ میں تھے۔

آپ بھی تھوڑا صبر اور عقل سے کام لیجے۔۔۔۔۔پہلے یہ معاملہ صاف ہونے دیجے کہ کرپشن کے خلاف ٹرین مارچ کی مخالفت کے پیچھے انکا
،،ایجنڈا،،کیا ہے
جماعت ان کی گنائی تمام خرابیوں کے باوجود،اپنی حیثیت کے مطابق نواز حکومت کے کرپشن کے خلاف ، مار چ کررہی ہے،تو انکو کیا تکلیف ہے

انکی جماعت کی تمام سیاست نواز حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کرنا، اسے پکڑنا، اور بظاہر حساب لینا ہے،۔۔۔۔۔۔۔جماعت یہی کام کررہی ہے تو،کیا تکلیف ہے انہیں؟؟
یہ تکلیف کلیر ہونے دیں پہلے ۔۔پھر کچھ کہیئے گا
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بھی تھوڑا صبر اور عقل سے کام لیجے۔۔۔۔۔پہلے یہ معاملہ صاف ہونے دیجے کہ کرپشن کے خلاف ٹرین مارچ کی مخالفت کے پیچھے انکا
،،ایجنڈا،،کیا ہے

[/right]

جماعت اسلامی کی سیاست کو کچھ نہ کہو

مجھے شطرنج کھیلنا شوق تھا، اب توبہ کرلی ہے، میرے ایک دوست نے بمشکل تمام سکھا دی تھی، پھر میرے پڑوس میں ایک صاحب آئے وہ اچھا کھیلتے تھے، میں ان کے ساتھ کھیلنے لگا وہ بہت ماہر تھے، لیکن میں جب کوئی چال چلتا تو، وہ کافی دیر تک یہ سوچتے رہتے کہ یہ انوکھی چال اس نے کیوں چلی ہے، کیا پلاننگ کررہا، پر اس بے تکی چال کا انہیں کچھ سمجھ نہ آتا تھا، اور میں دل ہی دل میں ہنستا تھا کہ جب چال چلنے والے کو پتہ نہیں ہے تو اس کو کیا خاک سمجھ آئے گی۔
سراج الحق صاحب بھی ہمارے شاگرد رشید ہیں، انھوں نے ٹرین مارچ شروع کردیا ہے،
اب یار لوگ سوچ رہے ہیں کہ اس سے کرپشن کیسے ختم ہوگی؟ سوال اچھا ہے، مگر جب چال چلنے والے کو معلوم نہیں ہے تو آپ کو کیسے پتہ چلے گا؟؟؟؟

فروری میں کرپشن کے خلاف ملک گیر مہم، پھر ناموس رسالت ﷺ مہم ، پھر ایک مختصر سا دھرنا دیا گیا، آج کل جناب سراج الحق کی قیادت میں کرپشن کے خلاف ایک ٹرین مارچ ہورہا ھے، سیاسی تجزیہ نگار جماعت اسلامی کی سیاست کو سمجھنے قاصر ہیں، وہ اس وقت تک سمجھ نہیں سکیں گے جب تک ہمارے ساتھ شطرنج نہ کھیلیں گے، جس کے کھیلنے سے ہم نے توبہ کرلی ہے
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?456286-انکی-سیاست-کو-کچھ-نہ-کہو&p=3983543#post3983543
 
Users

Citizen
جماعتیے اپنا مذاق خود بنواتے ہیں اور پھر کہتے ہیں لوگ ان پے ہنسیں بھی نہ۔
(bigsmile)

This kind of criticism always comes from uneducated people. if there are few people it does not effect what JI is doing. JI is providing honest people to Pakistan. It is Pakistan people which don't want honest people to be there rulers. So that's why Pakistan will be always corrupt and until they choose honest people. JI has been for so many years. There motive is to have answer to questions after death when Allah will ask. That they had done what they could do. What are you doing enjoying TV and facebook.
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Molvio say bahter hai khawaja sara
Mazahb ko baech kar kmai nhi khatay
Aur na hi dosro ko jahad par
Baej kar dollar kamatay hai

خواجہ سراوں پر آپ کی محبت بجا؟ ان کی کمائی کے گر آپ کو پسند، لیکن اس پسند کی وجہ تو ہوگی؟ آپ کو ان کا کمانے طریقہ کیونکر بھاتا ہے۔
 
Back
Top