timetalk
Citizen
اپنی مرضی سے کمنٹس کرنے لئے تم بھی آزاد ہو ، لیکن جہاں میری ذات کو نشانہ بناو گے تو وہاں مجھے اعتراض ہے۔
وہابییت، قادیانیت، طالبانیت یہ سب عوامی موضوعات ہیں لیکن میری ذات اور میرا ایمان کوئی عوامی نہ سمجھے۔
جو اس پر سوال اٹھانا چاہے اسے پہلے اپنا ایمان یہاں تسلی بخش ثبوت کے ساتھ پیش کرنا چاہیے ۔
(bigsmile)[/CENTER]
شاباش وہابیت،قادیانیت،طالبانیت سب عوامی موضوعات ہیں، اس کو جسکا جتنا دل چاہے رگڑے لگائے
صرف شیعت عوامی موضوع نہیں ہے،،اس پر کوئی سوال نہ اٹھائے ،،
شاباش میاں شاباش