muntazir
Chief Minister (5k+ posts)
Muntazir Yeheen Baat Khatam Ker Do...
سر جی جو آپ کا حکم لیکن یہ نہ انصافی ہے کے یہ لوگوں کے عقیدوں کو نشانہ بناتا ہے اور خود بدترین لوگوں کا حمایتی ہے جو ملک میں بے گناہوں کے گلے ذبح کرتے ہیں آپ سے درخواست ہے کے اس کو روکیں