hairatkada
Banned
بھائی آپ ان کے نام دیں ادھر تو مہربانی ہو گی
The most sectarian Shia = Muntazir!
بھائی آپ ان کے نام دیں ادھر تو مہربانی ہو گی
The most sectarian Shia = Muntazir!
بنی اسرائیل کے ساتھ اللہ نے بھی بہت سر کھپایا ہے لیکن وہ نہی سمجھ کے دیے
لیکن ایسے لوگ چند ایک ہیں
لیکن اصل بات یہ ہے کہ موڈریشن انصاف کے ساتھ ہونی چاہے
میں دیکھتا ہو کہ اس فورم پر انصاف نہی ہے
ایک ہی تھریڈ پر کوئی قادیانیوں کو برا بھلا کہتا ہے تو اس کو نذر انداز کر دیا جاتا ہے اور جو قادیانی جواب دے تو اس کو ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے
یہی حال شیعہ کا ہے
یہ کوئی سنی فورم نہی کوئی اہلحدیث فارم کوئی قادیانی یا شیعہ فورم نہی ، یہ پاکستان کی سیاست کا فورم ہے
اس پر موڈریشن میں انصاف چاہے ، اس انصاف کے بغیر یہ فورم ترقی نہی کر سکتا
الفاظ کا سختی سے خیال رکھا جاے
شکریہ جناب! یہ اوتار لگانے کے علاوہ آپکی تمام باتیں منظور ہیں (بہ امر مجبوری) اور مجھے امید ہے کہ یہاں ایسے ممبرز جو کسی پوسٹ کے بعد کلمہ سنانے کی فرمائش کرتے ہیں یا نقطہ نظر پیش کرنے پر مسلمان ہونے کا ثبوت مانگتے ہیں اور نہ سُنانے کی صورت میں اس ممبر کا غیر مسلم ہونے کا پروپیگنڈا کرتے ہیں، ان سے ویب سائٹ انتظامیہ سختی سے نمٹے گی تاکہ ممبر تلخ کلامی سے محفوظ رہ سکیں۔
اس فورم کے ایک قابل احترام ممبر کی پوسٹس کو سمجھے بغیر ان پر قادیانی ہونے کا پروپیگنڈہ ایک تسلسل کے ساتھ کیا جارہا ہے امید ہے آپ اس پر بھی ایکشن لیں گے۔
Tum bhi Taliban ka naam ley kar Deobandi/Wahabi/jamat e Islami etc ko bura bhala kehna chor do.
Aur is tarah k comments na karo yahan pe jo musalman hain un k jazbaat ko thais puhunchti hai :
![]()
اپنی مرضی سے کمنٹس کرنے لئے تم بھی آزاد ہو ، لیکن جہاں میری ذات کو نشانہ بناو گے تو وہاں مجھے اعتراض ہے۔
وہابییت، قادیانیت، طالبانیت یہ سب عوامی موضوعات ہیں لیکن میری ذات اور میرا ایمان کوئی عوامی نہ سمجھے۔
جو اس پر سوال اٹھانا چاہے اسے پہلے اپنا ایمان یہاں تسلی بخش ثبوت کے ساتھ پیش کرنا چاہیے ۔
(bigsmile)[/CENTER]
بنی اسرائیل کے ساتھ اللہ نے بھی بہت سر کھپایا ہے لیکن وہ نہی سمجھ کے دیے
لیکن ایسے لوگ چند ایک ہیں
لیکن اصل بات یہ ہے کہ موڈریشن انصاف کے ساتھ ہونی چاہے
میں دیکھتا ہو کہ اس فورم پر انصاف نہی ہے
ایک ہی تھریڈ پر کوئی قادیانیوں کو برا بھلا کہتا ہے تو اس کو نذر انداز کر دیا جاتا ہے اور جو قادیانی جواب دے تو اس کو ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے
یہی حال شیعہ کا ہے
یہ کوئی سنی فورم نہی کوئی اہلحدیث فارم کوئی قادیانی یا شیعہ فورم نہی ، یہ پاکستان کی سیاست کا فورم ہے
اس پر موڈریشن میں انصاف چاہے ، اس انصاف کے بغیر یہ فورم ترقی نہی کر سکتا
الفاظ کا سختی سے خیال رکھا جاے
Aik banda khud hi bazar main akar nanga ho jata hai tu loog sawal nahi utai gay k nanga hona kion pasand hai??
Is hi liye keh raha hon isey comments na karo jis se musalmano k jazbaat ko thais puhunchey
[/URL][/IMG]![]()
میں کیا کمنٹ کرتا ہوں یہ میرا فیصلہ ہوگا، ہمیشہ۔
کسی احمق اور غبی مولوی کے دباو پر میں یہ فیصلے نہیں کروں گا کہ کیا کمنٹ کروں اور کیا نہیں۔ جسے میرے کمنٹس پسند نہیں وہ مجھے اگنور لسٹ پر ڈال دے لیکن جسے میرے مسلمان ہونے کا ثبوت چاہیے ہو وہ پہلے اپنے صاحب ایمان ہونے کا ثبوت مہیا کرے۔ ورنہ چولیں مارتا رہے لوگ اس کی حقیقت بھی جانتے ہیں اور میری بھی۔
(bigsmile)
Aik banda khud hi bazar main akar nanga ho jata hai tu loog sawal nahi utai gay k nanga hona kion pasand hai??
Is hi liye keh raha hon isey comments na karo jis se musalmano k jazbaat ko thais puhunchey
Phir jo main 'Rohani Khazain' se share karo ga wo mera faisla ho ga :lol:
Aur seriusoly dar k mujey Ignore list main na dal dena , wasey hi 3/4 days se tum mujey reply hi nahi kar rahay thay :lol:
تُم عہد کرو کہ قادیانیوں کے بارے ایسی کوئی پوسٹ نہیں کرو گے جِس سے اُنکے جذبات کو ٹھیس پہنچے کیونکہ وہ بھی پاکستانی شہری ہیں۔
Tum bhi Taliban ka naam ley kar Deobandi/Wahabi/jamat e Islami etc ko bura bhala kehna chor do.
Aur is tarah k comments na karo yahan pe jo musalman hain un k jazbaat ko thais puhunchti hai :
[/URL][/IMG]![]()
You(Atif & Co.) are not supposed to care about Qadianis;) .
Aur main lana.t bhejta hon kazzab mirza ghulam ahmed pe, jis ney nabuwat ka jhoota dawa kia.
عقلیت یا منطق سے خالی پوسٹس کا میں جواب نہیں دیا کرتا ، یہاں تم نے کام کی بات کی سو جواب دیا، جب وہ ریفرنس یا وہ تصویریں لگاو گے جن کا مجھ سے تعلق نہیں تو ظاہر ہے جواب نہیں ملے گا، میں تو یہ سمجھتا ہوں تم اپنی نالج مجھ سے شئیر کرتے ہو۔
(bigsmile)
چھوڑا یات ان کو تم میری پوسٹ کا جواب دو بس آج
عقلیت یا منطق سے خالی پوسٹس کا میں جواب نہیں دیا کرتا ، یہاں تم نے کام کی بات کی سو جواب دیا، جب وہ ریفرنس یا وہ تصویریں لگاو گے جن کا مجھ سے تعلق نہیں تو ظاہر ہے جواب نہیں ملے گا، میں تو یہ سمجھتا ہوں تم اپنی نالج مجھ سے شئیر کرتے ہو۔
(bigsmile)
You(Atif & Co.) are not supposed to care about Qadianis;) .
Aur main lana.t bhejta hon kazzab mirza ghulam ahmed pe, jis ney nabuwat ka jhoota dawa kia.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|