M.Sami.R
Minister (2k+ posts)
جب بھی میں کوئی ایسا تھریڈ کھولتا ہوں، جس میں پوسٹس کی تعداد پانچ سے زیادہ ہوتو پیج پانچویں پوسٹ پر اٹک جاتا ہے اور کافی دیر تک رکا رہتا ہے پھر باقی پوسٹس شو ہوتی ہیں۔ یہ کیا معاملہ ہے؟
ایسا لگتا ہے جیسے ایڈمنز نے پانچویں پوسٹ پر کوئی ایڈ لگایا ہوا ہے جو کافی دیر تک پروسس ہونے کے بعد باقی پیج کو شو ہونے دیتا ہے۔
ایسا لگتا ہے جیسے ایڈمنز نے پانچویں پوسٹ پر کوئی ایڈ لگایا ہوا ہے جو کافی دیر تک پروسس ہونے کے بعد باقی پیج کو شو ہونے دیتا ہے۔