ایرانی جرنیلوں نے ثابت کر دیا کہ اگر جرنیل غیرت مند اور آئین کا وفادار ہو تو جان دے دیتا ہے لیکن کسی بیرونی قوت کا آلہ کار بن کر اپنی حکومت کا تختہ نہیں الٹتا۔
https://twitter.com/x/status/1937965296653926845
ایران اس وجہ سے جیتا کیونکہ وہ ہارا نہیں، اسرائیل اس وجہ سے ہارا کیونکہ وہ جیتا نہیں، کیونکہ اسرائیل ، امریکہ کے اس جنگ کے جو مقاصد تھے وہ حاصل نہیں ہوئے۔ ضیغم خان
https://twitter.com/x/status/1937790717549740182
ٹرمپ کی جانب سے فیلڈ مارشل کی تعریف پر بھارت کے علاوہ کس کس کو تکلیف ہوئی؟ پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرت ناک شکست پر بھارت کے علاوہ کس کس کو تکلیف ہوئی؟ اسرائیل-بھارت جنگ سے متعلق پاکستان کی کامیاب ڈپلومیسی پر بھارت کے علاوہ کس کس کو تکلیف ہوئی؟ انصار عباسی
https://twitter.com/x/status/1937893592980427158
Last edited by a moderator: