Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/g0YhCRF.jpg
جذباتی نہ ہو ایسا ہوتا رہتا ہے کبھی جنگ اخبار نواز شریف کا سب سے بڑا مخالف تھا اور آج دونوں شریک جرم ہیں دیکھ لوGood paindo jurno! Tu yeh tha potiyan ka favorite anchor arif hameed bhatti.
IJT londoon ne sahi phanti lagayee thee Niazi ki
عمران خان بیچ میں کہاں سے آ گیا ؟؟؟
سر جی! عمران خان کی زمہ داری اِس لئے ہے کہ لوگوں نے عمران خان کے کہنے پر فواد چوہدری جیسے لوگوں کو ووٹ دیا۔ فواد چوہدری اور اِس کے کزن فرخ الطاف نے کئی الیکشن لڑے مگر ہر دفعہ ناکام ہوئے۔ اِس دفعہ کی جیت پی ٹی آئی کے ٹکٹ کی مرہونِ مِنت ہے۔
عمران خان صاحب نے الیکشن سے پہلے کہا تھا کہ امیدوار کو نہیں دیکھنا بلکہ مجھ پر اعتماد کر کے ووٹ دینا ہے۔ اِس لئے عمران خان صاحب کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی پارٹی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کے خلاف ایکشن لیں۔
Blame Khan if he's obstructing the legal recourse! Go to Police, register FIR, and settle the account like every Pakistani is entitled to do on such situations instead of doing politics on it like a yellow journalist!
Cheap JURANALISTS! ? ?
these low level journalists will do this kind of things for rating and publicity. now that this guy has changed his channel he will also change his views. they views are alway for rent . i think people like salim safa , mansoor are better then arif hamid bhatti type because their position are consistant at least
یہ تو کوئی لاجک نہ ہوئی یار
میں فواد کی حرکت کو اینڈورس نہیں کر رہا . اُس نے حد سے زیادہ
نیچھ حرکت کی جسکی مروجہ قانون کے تحت اُسکی پکڑ ہونی چاہیئے
یہ پرائیوٹ جگہ پر پرائیوٹ حرکت ہے . سرکاری دفتر میں یا کسی سرکاری
جگہ پر تھوڑا ہی ہے
اب اگر کل کلاں فواد اپنے گھر میں اپنی بیوی سے لڑ پڑے تو کیا آپ اُسکی
بھی ذمہ داری عمران پر ڈال دیں گے ؟؟
!!بیٹا ایسا نہیں ہوتا ، چیزوں کو اُنکے تناظر میں دیکھا جاتا ہے
سمیع ابراہیم کو اِس زیادتی کی تلافی کے لئے متعلقہ دروازہ کھٹکھٹانا چاہئیے
.تاکہ ایسی غنڈہ گردی کا خاتمہ ہو
Imran khan used to say if an accident happens in west , relevant minister resigns, not because he was directly responsible but he takes the responsibility.
Imran khan used to say if an accident happens in west , relevant minister resigns, not because he was directly responsible but he takes the responsibility.
Now all of a sudden all those high moral grounds has been abolished when he acceded to power.
1) Azam sawati abused his power, tortured an innocent family, still he is part of cabinet.
2) zartaj Gul abused her powers, no action was taken, still part of the cabinet.
3) Fawad chaudhry assaulted a journalist, no action was taken , still part of the cabinet.
If imran khan isn't liable for the acts of his cabinet members than who is ? Who will take action against them?
I find no difference among the supporters of bilawal, maryum or imran.... They all support their masters blindly
Patwariyoun say behas ka koe faida nahe.... Khuda Hafizبھائی صاحب اگر آپ کو سرکاری امور کی انجام دہی کے دوران
یا پرائیوٹ معاملات میں فرق معلوم ہوتا تو شاید اتنا لمبا چوڑا
بھاشن نہ دیتے آپ
Patwariyoun say behas ka koe faida nahe.... Khuda Hafiz
Ap nay PTI chordi kyaپٹواری نہیں ظالم غردار وطن اور انسانیت بولیے ان کو
Ap nay PTI chordi kya
Patwariyoun say behas ka koe faida nahe.... Khuda Hafiz
بدتمیزی ، بدتہذیبی میں یوتھیے اپنی مثال آپ ہیں۔۔۔۔ پورا ملک ان کی گالم گلوچ سے پریشان ہے۔۔۔ پی ٹی آئی پاکستان کی بی جے پی ہے، ان کے منہ اور ہاتھ سے صرف فتنہ ہے نکلتا اور پیدا ہوتا ہےلفظ بحث کا مطلب آپ کو پتا ہو تو بحث کی جائے آپ سے
میں نے تو اِسی لئے آپ جیسے جاہلوں کو منہ تک لگانے کی
ضرورت محسوس نہیں کی کبھی . آپ بھلا مجھے کیا فائدے اور
نقصان پر لیکچر دیں گے ؟ ؟
!!کیا پِدّی اور کیا پِدّی کا شوربہ ؟ چلے آۓ بڑے بحث کرنے
آئندہ مجھے قوٹ اینڈ رپلائی کرنے کی زحمت نہ کیجیئے گا
.........اپنی عزت اپنے ہاتھ
جناب جب انسان کے پاس ڈھنگ کی بات کرنے کو نہ ہو تو بہتر ہے خاموش رہا جائےآپنے انسانیت چھوڑ دی کیا؟