Bhai...........this is a guarantee that his GOVT will run for 5 yrs...............told somebody on this forum all IK has to do is not to meddle in appointments of Army and he will be safe.............
آپی
میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں ، اسکے تو آدھے سے زیادہ وزیر بھی انہی کے ہیں ، آئینی طور پر آئ ایس آئ ایک سول ادارہ ہے ، فوجی جو آئ ایس آئ میں جاتے ہیں وہ ڈیپوٹیشن پر جاتے ہیں، ڈیپوٹیشن کا عرصہ انکی سروس میں کاؤنٹ نہیں ہوتا ، آئینی طور پر آئ ایس آئ کا سربراہ صرف وزیر اعظم کو جوابدہ ہے کسی اور کو نہیں ، لیکن اگر وزیر اعظم اپنے ہاتھ کاٹ کردے دے گا تو دنیا اسکی عزت کیوں کرے گی؟؟