Announcement For Our Forum Community:

Annie

Moderator
Jo ban ho ga nya account bana ly ga different naam se????
I think accounts are not problem for us that one got that many accounts, the real problem is violation of the norms of this family forum. We get alarmed when that violation happens. That's the point when management get proactive and imposes ban otherwise if members are well civilised and contributing positively we are not worried.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol::lol:....تسی اپنی فکر کرو ...انصاری صاحب تے فیر شریف ممبر مشہور ہیں تسی تے جلالی اور یوتھم گوتھم کے فین ممبر ہو اپکی قید کا آرڈر بھی سب سے اوپر سے آتا ہے
:thank:
:banana::banana::banana::banana::banana:
:arms::arms::arms::arms::arms::arms::arms:
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
شاباشے جتنے میں فیصلہ ہوتا ہے اتنے میں اگلا دن شروع ہو جاۓ لگتا یہ تجویز کسی مونگ پھلی والے ممبر کی فکر میں تجویز کی ہے .....فکر ناٹ میں انٹیک ممبران کے پکے بین کے خلاف ہوں .....کم از کم رولا ڈال لیں گے ..:lol:

yeh post to main ne abhi dekhi hai :lol:
 

Annie

Moderator
بہت خوب عینی۔ مجھے آپکی یہ فورم سدھار کوشش بہت اچھی لگی کہ کم از کم ایک ماڈریٹر ایسا ہے جسے ممبران کی شکائیتوں کی پروا ہے۔

مجھے ایک سوال کرنا ہے۔ اگر اس سہولت کے مطابق بین غلط ثابت ہوتا ہے تو اس پر کیا ایکشن لیا جائے گا؟؟

میری پروفائل میں جاکر میرے دونوں بین چیک کرلیں اور انہیں ابھی اسی لسٹ میں شامل کرلیں تاکہ لوگ بےایمان ماڈریٹر کا وہ چہرہ بھی دیکھ سکیں جن کی وجہ سے میرے جیسے لوگ اب یہاں نہیں لکھتے۔

میرے بین کی وجہ پڑھنے کے بعد تقابل کے لئے آپکا ٹیسٹ کیس اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر 8 ، 10 اور 12 ہے جہاں کھلم کھلا گالیاں بکی جارہی ہیں اور کم ظرف ممبر لڈیاں ڈالتے ہوئے گالیاں دینے والوں کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں، پھر آپ لوگ کہتے ہیں کہ پہل ن لیگی ممبر کرتے ہیں۔ امید ہے اپنے تحریکی بھائیوں کا یہ چہرہ دیکھنے کے بعد آپ یہ نہیں کہہ سکیں گی کہ دونوں فریقین بدزبانی کرتے ہیں، نیز اگر محض پوسٹس ڈیلیٹ ہی کرنا ہوں تو برائے مہربانی یہ تکلف نہ کیجئے گا کہ کسی بےچارے ذہنی مریض کی تخلیق ضائع کرنا میرا مقصد ہرگز نہیں۔
http://www.siasat.pk/forum/showthre...0;ل-ناکام




شکریہ جناب چلیں میری کوشش تو آپ دیکھ سکتے ہیں جہاں تک آپ پر لگنے والے کسی غلط بین کی بات ہے تو یہی تو نیا آپشن اب ماڈز کو انڈر سکروٹنی کر دے گا کے وہ احتیاط سے کام لیں اور غلطیاں نہ کریں ....اگر کوئی گڑ بڑ ہوئی تو وہ پھر سینئر درست کریں گے ......لیکن مقصد یہی ہے کے ماڈریشن کو ٹرانسپیرنٹ بنایا جاۓ ......جہاں تک آپکے دئیے ہوۓ لنک کا تعلق ہے تو جناب افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے یہاں سیر سوا سیر سب موجود ہیں وہ بھی ہیں جو ایک جانب بیہودہ پوسٹوں کی مذمت کرتے ہیں دوسری جانب خود بھی اپنے ہم خیال بھائیوں کی پوسٹیں لائیک کرتے ہیں ......عاطف یہ بڑا ہی گھمبیر مسلہ ہے ہم سب کو خود کو کنٹرول کرنا ہوگا .....الفاظ معنی کھو دیتے ہیں جب ایک جانب کے لوگ تنقید کریں اور دوسری جانب وہی کچھ وہ خود بھی کریں .......مریم نواز سیاست میں ہے نہ ...علیما خان تو نہیں لیکن میری طرف سے معذرت سمیت یہ غلاظت دیکھ لیں .....
http://oi68.tinypic.com/28ujij4.jpg
http://oi68.tinypic.com/sqpmah.jpg
......معاف کیجئے گا ابھی دونوں جانب سدھرنے کا سفر کافی طویل ہے .......لیکن میں آپ اب سب مل کر کوشش کریں گے اپنی اس بیٹھک کو سب کے بیٹھنے کی جگہ بنائیں گے ...انشااللہ
My apology for sharing indecent posts but i just want to show evil are present in both side. That's all
 

Annie

Moderator
:thank:
:banana::banana::banana::banana::banana:
:arms::arms::arms::arms::arms::arms::arms:

:lol:...........او واہ جی آج تو مولوی صاحب بھی بھنگڑا ڈال رہے ہیں انصاری صاحب یہ تو تاریخی پوسٹ ہو گئی اسکی تو مووی بنا لینا چاہئیے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر لمبا بین ہو تو اس پے پول شروع کیا جا سکتا ہے ، ایک دو دن میں ووٹنگ ہو جاتی ہے ، جب پانچ سال کی حکومت کے لئے ووٹنگ آٹھ نو گھنٹے میں کی جا سکتی ہے تو بین کے لئے کیوں نہیں


او یار کیوں نواز والے الیکشن کروانے کا شوق ہے آپ کو
ایک ایک بندے کی دس دس آئی ڈیز ہیں

یہ کون سا الیکشن ہوا

ایک بندہ مجھے گالی دیتا ہے تو سارے پٹواری اس کو لائک دے رہے ہوتے ہیں
بس یہی الیکشن میں ہو گا ، اپنے اپنے بندے کو دس آئی ڈیز سے ووٹ پڑیں گے اور بندہ بین
 

Annie

Moderator
باقی پوسٹوں کو کل انشاللہ دیکھ کر جواب دینے کی پوری کوشش کروں گی .........ابھی اجازت دیجئیے
 

Back
Top