All 39 Indians Held Hostage by Islamic State in Iraq Are Safe: Government

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: Fallujah, the symbol of resistance against the joint aggression of USA and Iran

It prove once again

الکفر ملّت واحدہ
 

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: Fallujah, the symbol of resistance against the joint aggression of USA and Iran

[URL="https://twitter.com/uygaraktas"]uygar aktaş ‏@uygaraktas 24m24 minutes ago More than 10 civilians including children have been killed in US led coalition airstrikes on Sarin #Aleppo
CKnNAC2UMAEzOOa.jpg

CKnNAMyUwAEBJtK.jpg

CKnNAONUYAAdaqw.jpg

CKnNAnQVAAAtuTx.jpg




[/URL]
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Ooooopppsss!!! Hell dogs lovers ki dum per peir a gaya!!!. .didn't know the forum is infested with them now a days. .:lol: .
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Fallujah, the symbol of resistance against the joint aggression of USA and Iran

uygar aktaş ‏@uygaraktas 1h1 hour ago After a phone call between Obama and Erdogan, Ankara reportedly agreed to provide Incirlik Air Base, to the US-led coalition against #IS

[h=1]ترکی کے طیاروں کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری[/h]
ترکی نے اپنے ایک فضائی اڈے سے امریکہ کے لڑاکا طیاروں کو شام کے اندر داعش کے ٹھکانوں پر حملوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے۔

ترکی نے کہا ہے کہ اس نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں، جس سے اس شدت پسند تنظیم کے خلاف جنگ میں ترکی کا کردار مزید وسیع ہو گیا ہے۔ترک وزیراعظم احمد داؤداوغلو کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق ترک فضائیہ کے تین ایف سولہ طیاروں نے جمعہ کی صبح، سرحد کے قریب شام کے صوبے کیلیس میں اہداف پر بمباری کی۔بیان میں کہا گیا کہ لڑاکا طیاروں نے داعش کے تین اہداف پر بم گرائے جن میں شدت پسندوں کے دو مرکزی دفاتر بھی شامل ہیں۔ان کارروائیوں کا فیصلہ جمعرات کو وزیراعظم اوغلو کی زیر صدارت سکیورٹی کے اعلی حکام کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا تھا۔جمعہ کو ہی ترک ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ پولیس نے داعش اور کرد جنگجوؤں کے خلاف بڑے پیمانے پر چھاپا مار کارروائیاں کی ہیں۔ استنبول میں تقریباً پانچ ہزار سکیورٹی اہلکار نے کم ازکم 100 مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ ان اہلکاروں کو ہیلی کاپٹروں کی مدد بھی حاصل تھی۔ تاحال ان میں ہونے والی گرفتاریوں کے بارے میں تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔شام میں ترک فضائیہ کے حملے ان خبروں کے ایک دن بعد کیے گئے ہیں جن میں کہا گیا تھا کہ صدر رجب طیب اردوان نے امریکہ کے لڑاکا طیاروں کو شام کے اندر داعش کے ٹھکانوں پر حملوں کے لیے ترکی کا انجرلک فضائی اڈہ استعمال کرنے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ترکی کے روزنامے ’حریت‘، امریکی اخبارات ’وال سٹریٹ جرنل‘ اور ’نیو یارک ٹائمز‘ نے خبروں میں کہا تھا کہ معاہدے کا فیصلہ بدھ کو اردوان اور صدر براک اوباما کے درمیان ایک ٹیلی فون کال کے دوران کیا گیا۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا وہ ’ آپریشنل سیکورٹی خدشات‘ کے باعث انجرلک کے بارے میں کیے گئے سوالات کا براہ راست جواب نہیں دے سکیں گے۔مگر وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے داعش شدت پسندوں کے خلاف جنگی کارروائیوں کو بڑھانے پر اتفاق کیا تاکہ ’’عراق میں امن و استحکام اور شام میں جاری جنگ کے سیاسی حل کی کوششوں کو تیز کیا جا سکے۔‘‘وائٹ ہاؤس کے بیان میں انجرلک کا نام نہیں لیا گیا مگر اس میں کہا گیا کہ اوباما اور اردوان نے ’’(داعش میں شمولیت کے لیے) غیر ملکی جنگجوؤں کی آمد روکنے اور ترکی کی شام کے ساتھ سرحد کو محفوظ بنانے کے لیے تعاون بڑھانے کی کوششوں پر بات چیت کی۔‘‘امریکی فوج طویل عرصہ سے انجرلک اڈے پر فعال ہے مگر ترکی نے اس کے داعش کے خلاف حملوں میں استعمال پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔یہ فضائی اڈا شام میں داعش کے گڑھ رقہ سے تقریباً
400
کلومیٹر دور واقع ہے۔ اس سے قبل امریکی جہاز عراقی اڈے سے
1,900
کلومیٹر سفر طے کر کے شام کے اندر بمباری کرتے تھے۔ اب یہ فاصلہ بہت حد تک کم ہو جائے گا۔’حریت‘ نے کہا کہ حملوں کے لیے انجرلک کے استعمال پر عمومی اتفاق رائے جولائی کے اوائل میں طے پا گیا تھا۔ امریکہ کی قیادت میں فضائی اتحاد نے عراق اور شام میں داعش کے ٹھکانوں پر ہزاروں فضائی حملے کیے ہیں اور کہا ہے کہ اس سے شدت پسندوں کی پیش قدمی روکنے میں کچھ کامیابی ملی ہے۔ مگر داعش اب بھی شمالی اور مغربی عراق اور ترکی کی سرحد کے قریب شمالی شام کے کئی علاقوں پر قابض ہے۔جمعرات کو داعش کے جنگجوؤں اور ترکی کو فوج کے درمیان سرحد پر جھڑپ میں کم از کم ایک ترک فوجی ہلاک ہو گیا۔پیر کو ترکی کے شہر سوروچ میں ایک مہلک خودکش حملے میں بتیس افراد ہلاک ہو گئے تھے جن کی اکثریت ان سرگرم نوجوانوں پر مشتمل تھی جو شام میں ایک امدادی مشن کی تیاری کر رہے تھے۔ اس کے بعد ترک حکومت نے پہلی مرتبہ داعش پر اس حملے کا الزام عائد کیا۔
Well Done Turkey
:biggthumpup:​
 
Last edited:

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Fallujah, the symbol of resistance against the joint aggression of USA and Iran

It prove once again

الکفر ملّت واحدہ

امریکہ نے داعش کو بنانے میں کیا کردار اداکیا؟ بالآخر سچ سامنے آگیا، برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ نے ہنگامہ کھڑا کردیا

[FONT=urdu_font]امریکہ اور برطانیہ سمیت دیگر یورپی ممالک دنیا سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کاہر وقت ڈھنڈورا پیٹتے نظر آتے ہیں لیکن ایک مؤقر برطانوی اخبار ’’دی گارڈین‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح امریکہ اور برطانیہ داعش کو پروان چڑھانے میں اس کی مدد کرتے رہے۔ لندن کی ایک عدالت میں ایک سویڈش باشندے کے خلاف داعش کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے الزام مقدمہ چل رہا تھا جس کی کارروائی بعد ازاں روک دی گئی۔ دی گارڈین نے انکشاف کیا ہے کہ مقدمے کی سماعت کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ برطانوی خفیہ ایجنسیاں داعش اور اس جیسے دیگر باغی گروپوں کی مکمل مدد کرتی رہی ہیں، اسی لیے داعش کے ملزم کے خلاف مقدمے کی کارروائی روک دی تاکہ خفیہ ایجنسیوں اور عدلیہ میں ٹکراؤ کی صورتحال پیدا نہ ہو۔ اخبار کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران داعش کی مدد میں برطانوی اور امریکی حکومتوں کے ملوث ہونے کے بھی متعدد شواہد سامنے آئے۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نہ صرف داعش کو اسلحہ ، جنگی سازوسامان، فوجی گاڑیاں دیتے رہے بلکہ انہیں جنگی تربیت بھی دی۔ دونوں ملکوں نے خفیہ طریقے سے بڑے پیمانے پر داعش کو ہتھیار سپلائی کیے تاہم اس وقت اس کا مقصد یہ تھا کہ شام میں بشارالاسد کی حکومت کا تختہ پلٹا جاسکے ۔ اس سے پہلے متعدد برطانوی اور امریکی عہدیدار بھی اس حقیقت کا اعتراف کرچکے ہیں کہ انہوں نے شامی حکومت کو کمزور کرنے کے لئے باغی گروپوں کو مزید کیا اور اسلحہ فراہم کیا، بعد میں داعش ان باغی گروپوں سے زیادہ طاقتور ہوگئی یہاں تک کہ اپنی ریاست ہی بناڈالی۔ رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 نے لیبیا میں ذخیرہ کیے گئے ہتھیاروں کی شام منتقل میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی مدد کی۔ یہ ہتھیار جنرل قذافی کے خلاف لڑائی کے دوران لیبیا لیجائے گئے تھے۔ اخبار کے مطابق ایک ایسی دہشت گرد تنظیم کے کارندے کو برطانوی عدالت کا سزا دینا بہت مضحکہ خیز ہوتا خود برطانیہ جس تنظیم کی ہر طریقے سے مدد کررہا ہے۔
[/FONT]
 
Last edited:

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Fallujah, the symbol of resistance against the joint aggression of USA and Iran

admin ka kamaal dekho is thread ko within seconds kahan par merge kar diya
me dua krta hu k ye sab H A R A M I - K U T T A Y jahanum ke aag me jallay :angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 

allahkebande

Minister (2k+ posts)
Re: Fallujah, the symbol of resistance against the joint aggression of USA and Iran

uygar aktaş ‏@uygaraktas 24m24 minutes ago More than 10 civilians including children have been killed in US led coalition airstrikes on Sarin #Aleppo

CKnNAMyUwAEBJtK.jpg

CKnNAONUYAAdaqw.jpg







نیوٹن کا تیسرا قانون کہتا ہے کہ ہر عمل کا برابر کا رد عمل لازمی ہے
خلافۃ والے یزیدیوں کی بستیوں پر حملہ کرکے بچوں کو یرغمال بنالیتے ہیں ، عورتوں کو غلام بنا لیتے ہیں جب کہ یزیدی نہ امریکی ہیں اور نہ ایرانی ۔ پھر بھی آئی آیس کوئی پرواہ نہیں کرتی ۔ تو پھر اللہ کا عذاب تو آنا ہے ، وہ تو رب العالمین ہے اور بقول مولانا
طارق جمیل، اللہ تو مظلوم کی سنتا ہے چاہے وہ مظلوم کافر ہی کیوں نہ ہو اور ظالم کو سزا دیتا ہے چاہے وہ ظالم پکا مسلمان ہی کیوں نہ ہو ۔
خلافۃ پر لازم ہے کہ وہ ظلم بند کرے۔ مسلمانوں کو کافر کہنا چھوڑے، اور عوام کو ان کا حق استعمال کرنے دے ۔ اسلامی خلافت قبضہ و جبر کے ذریعے نہیں قائم ہوتی ۔ اللہ کے نبی صلی اللہ و علیہ وسلم نے بھی مدینے پر یلغار کرکے قبضہ نہیں کیا تھا اور مدینے کے مقامیوں سے صلح کے معاہدے رکھے تھے ۔ خلافۃ نے تو عراق اور شام کو میدان جنگ بنا دیا ہے ۔ مغربی اقوام ترقی کر رہی ہیں اور مسلمان ممالک دہشت گردی کی آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ کیا اسلام کا پیغام یہ ہے کہ غیر متحارب گروہوں کے علاقوں پر بزور طاقت قبضے کرو ؟
خلافۃ کے حواریوں کو شرم آنی چاہئے کہ خود مغربی ملکوں میں عیش کر رہے ہیں اور یہاں فورم پر جہاد کی آگ بھڑکائی ہوئی ہے
 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
Re: Fallujah, the symbol of resistance against the joint aggression of USA and Iran


امریکہ نے داعش کو بنانے میں کیا کردار اداکیا؟ بالآخر سچ سامنے آگیا، برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ نے ہنگامہ کھڑا کردیا

[FONT=urdu_font]امریکہ اور برطانیہ سمیت دیگر یورپی ممالک دنیا سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کاہر وقت ڈھنڈورا پیٹتے نظر آتے ہیں لیکن ایک مؤقر برطانوی اخبار دی گارڈین نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح امریکہ اور برطانیہ داعش کو پروان چڑھانے میں اس کی مدد کرتے رہے۔ لندن کی ایک عدالت میں ایک سویڈش باشندے کے خلاف داعش کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے الزام مقدمہ چل رہا تھا جس کی کارروائی بعد ازاں روک دی گئی۔ دی گارڈین نے انکشاف کیا ہے کہ مقدمے کی سماعت کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ برطانوی خفیہ ایجنسیاں داعش اور اس جیسے دیگر باغی گروپوں کی مکمل مدد کرتی رہی ہیں، اسی لیے داعش کے ملزم کے خلاف مقدمے کی کارروائی روک دی تاکہ خفیہ ایجنسیوں اور عدلیہ میں ٹکراؤ کی صورتحال پیدا نہ ہو۔ اخبار کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران داعش کی مدد میں برطانوی اور امریکی حکومتوں کے ملوث ہونے کے بھی متعدد شواہد سامنے آئے۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نہ صرف داعش کو اسلحہ ، جنگی سازوسامان، فوجی گاڑیاں دیتے رہے بلکہ انہیں جنگی تربیت بھی دی۔ دونوں ملکوں نے خفیہ طریقے سے بڑے پیمانے پر داعش کو ہتھیار سپلائی کیے تاہم اس وقت اس کا مقصد یہ تھا کہ شام میں بشارالاسد کی حکومت کا تختہ پلٹا جاسکے ۔ اس سے پہلے متعدد برطانوی اور امریکی عہدیدار بھی اس حقیقت کا اعتراف کرچکے ہیں کہ انہوں نے شامی حکومت کو کمزور کرنے کے لئے باغی گروپوں کو مزید کیا اور اسلحہ فراہم کیا، بعد میں داعش ان باغی گروپوں سے زیادہ طاقتور ہوگئی یہاں تک کہ اپنی ریاست ہی بناڈالی۔ رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 نے لیبیا میں ذخیرہ کیے گئے ہتھیاروں کی شام منتقل میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی مدد کی۔ یہ ہتھیار جنرل قذافی کے خلاف لڑائی کے دوران لیبیا لیجائے گئے تھے۔ اخبار کے مطابق ایک ایسی دہشت گرد تنظیم کے کارندے کو برطانوی عدالت کا سزا دینا بہت مضحکہ خیز ہوتا خود برطانیہ جس تنظیم کی ہر طریقے سے مدد کررہا ہے۔
[/FONT]



شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


امريکی حکومت کی جانب سے ان جاری عالمی کوششوں کا حصہ بننا جن کا مقصد شام کے عوام کی ايک ظالم حکمران کے خلاف مدد کرنا تھا، ايک جانی مانی اور سرکاری طور پر تسليم شدہ حقيقت ہے۔ ميں نہيں سمجھ سکی کہ کس منطق کے تحت آپ اس بات کو آئ ايس آئ ايس جيسی تنظيم کے ليے ہماری مبينہ مدد کے اپنے بے بنياد الزام کے ليے دليل اور ثبوت کے طور پر پيش کر رہے ہيں؟

اسد کی حکومت کے خلاف ہمارا اصول پر مبنی موقف صرف ہماری ہی پاليسی نہيں ہے۔ بلکہ حقيقت تو يہ ہے کہ يہ ايک ايسی ظالم حکومت کے خلاف اجتماعی عالمی کوشش ہے جو زبردستی اپنی طاقت مسلط کرنے کے ليے خود اپنے ہی لوگوں کو بے دردی سے قتل کر رہی ہے۔

صدر اوبامہ نے حال ہی ميں امريکہ اور پانچ عرب ممالک کے اشتراک سے شام ميں آئ ايس آئ ايس کے محفوظ ٹھکانوں پر فضائ بمباری کے موقع پر امريکہ کے اس موقف کا اعادہ کيا کہ "امريکہ اس لڑائ ميں تنہا نہيں ہے"۔

"اپنی مشترکہ سيکورٹی کو ملحوظ رکھتے ہوۓ امريکہ ان اقوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہو کر فخر محسوس کرتا ہے"۔

چاليس سے زائد اقوام کی جانب سے شام کے لوگوں کی مدد کا فيصلہ ہمارے موقف کو مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ اسے درست بھی ثابت کرتا ہے۔

يہ تاثر بالکل لغو اور بے بنياد ہے کہ شام ميں اپوزيشن کو مستحکم کرنے کے ليے ہم کسی بھی طور آئ ايس آئ ايس کے جنگجوؤں کی مدد يا حمايت کر رہے ہيں۔

حقيقت يہی ہے کہ امريکی حکومت خطے ميں اپنے اسٹريجک اتحاديوں کے ساتھ آئ ايس آئ ايس کے محفوظ ٹھکانوں کو نشانہ بناتی رہے گی چاہے وہ شام ميں ہوں يا عراق ميں۔

شام ميں آئ ايس آئ ايس کے ٹھکانوں پر حاليہ امريکی فضائ بمباری کے چند مناظر پيش ہيں جو اس تاثر کو زائل کرنے کے ليے کافی ہيں کہ ہم شام ميں آئ ايس آئ ايس کو مدد فراہم کر رہے ہيں۔

http://www.cbsnews.com/pictures/u-s-fires-on-isis-in-syria/


شام کی صورت حال کو لے کر عالمی اور امريکی سازشوں کے ضمن ميں لاحاصل گفتگو کو ايک طرف رکھ کے اس صورت حال کو ذہن ميں رکھيں جہاں کسی بھی عالمی ردعمل اور دباؤ کے بغير ايک جابر آمر کو اس بات کی چھوٹ حاصل ہو جاۓ گی کہ وہ اپنی مرضی سے جب اور جہاں چاہے طاقت اور ہتھياروں کا استعمال کر سکے تو اس کے کيا نتائج نکليں گے۔

امريکی حکومت کو شام ميں جاری پرتشدد واقعات اور اسد حکومت کی جانب سے اپنی ہی عوام پر ڈھاۓ جانے والے مظالم پر شديد تشويش ہے۔ قتل وغارت اور عدم استحکام کی اس صورت حال ميں امريکہ سميت عالمی برادری کا بغير کسی ردعمل کے خاموش رہنا ممکن نہيں ہے۔


شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg

 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Fallujah, the symbol of resistance against the joint aggression of USA and Iran

admin ka kamaal dekho is thread ko within seconds kahan par merge kar diya
سعودی فرمانروا کا ترک صدر کو فون،داعش کیخلاف کارروائی کی حمایت کااعلان

[FONT=urdu_font]ریاض(اردو ویوز۔۔۔27جولا;ئی2015) عراق اور شام میں سرگرم جنگجو گروپ داعشکے خلاف ترکی کی تازہ کارروائی پر امریکہ اور یورپی یونین کے بعد سعودی عرب نے بھی کھل کر ترکی کا ساتھ دینے کا اعلان کردیاہے، یہ اعلان خود سعودی فرمانرواشاہ عبداللہ نے کیا اور ترک صدر طیب اردوان سے ٹیلی فونک گفتگومیں کہاکہ شدت پسندوں کیخلاف ترکی کی فوجی کارروائی حق بجانب ہے اور ریاض اس آپریشن میں انقرہ کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ العربیہ کے مطابق شاہ سلمان نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک گفتگومیں خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اورداعش کے خلاف جاری آپریشن میں حمایت کا یقین دلایا۔ ترک صدر نے شاہ سلمان کو داعش کیخلاف فوجی کارروائیوں سے متعلق اعتماد میں لیا۔ ترک صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کوپوری قوت سے لڑنے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔سعودی فرمانروا نے حالیہ دنوں میں ترکی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کی اور کہا کہ ترک حکومت کو دہشت گردوں کی سرکوبی اور ملک وقوم کے دفاع کا حق حاصل ہے،دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں سعودی عرب ترکی کے ساتھ کھڑا ہے۔[/FONT]
 

allahkebande

Minister (2k+ posts)
Re: Fallujah, the symbol of resistance against the joint aggression of USA and Iran

It prove once again

الکفر ملّت واحدہ

اور نام نہاد جہادی تو ایک امت تک نہ بن سکے ۔ عراق اور شام میں داعش اور القائدہ کی آپس میں جنگ اور افغانستان میں طالبان اور داعش کی چپقلس