Bawa
Chief Minister (5k+ posts)
BAWA G janay dy! Aisa hi eik election aapke choty mian g ki jeeti hui seat Punjab mein PTI ne jeeti thi. Haripur mein to Local Govt Elections mein mian g kaheen nazar nahi aty!
Asal chhez pe aap baat phir gol ker gy keh jinka vision nahi unki Police,education, nab etc ki performance vision walon ki 25 saala performance se behtar hy! :)
حمید بھائی
وہ تو ایک چھوٹی سی ایم پی اے کی سیٹ تھی
کیا آپ بھول گئے ہیں کہ آپ پی ٹی آئی کی دیگر متعدد سیٹوں کے علاوہ خان صاحب کی اپنی چھوڑی ہوئی پشاور اور میانوالی کی سیٹ ہارے ہوئے ہیں
لوکل گورنمنٹ الیکشن کو چھوڑیں وہ تو نالیاں بنانے والوں کے الیکشن ہوتے ہیں. کسی پارٹی کی اوقات (مقبولیت) کا پتہ تو پارلیمنٹ کی سیٹ پر ہار جیت سے چلتا ہے
اصل چیز عوام کے ووٹوں میں ہی نظر آتی ہے. وہ دور گزر گیا جب عوام ڈرامے کرنے پر ووٹ دیا کرتے تھے. ٹی آئی نے خیبر پختون خواہ میں کچھ کیا ہوتا تو ہری پور میں اڑتالیس ہزار ووٹوں کے فرق سے ذلت آمیز شکست نہ ہوتی
:)