AwaZ-e-HaQ
MPA (400+ posts)

جماعت اسلامی کے معاذ فاروقی کو کراچی سے اسلام آباد روانہ ہوتے وقت سہراب گوٹھ کراچی سے کچھ دیر قبل سی آئ ڈی پولیس نے ان کی بہن کے سامنے اغوا کر لیا ۔ ۔ ۔ اجمل وحید، عتیق الرحمن کو بھی جعلی مقدمات میں اسی طرح اغوا کیا گیا تھا ۔۔۔