برائے مہربانی یہ پھٹا ھوا بندہ اور اسکا ایسا ھی منہ پھٹ سرپھرا دوست عمر اکمل ٹیم سے دور ھی رھیں ھمیشہ تو اچھا ھے ۔۔۔ ٹیم اچھا پرفارم کرتی رھے گی جیسے آجکل کر رھی ھے
مجھے اچھی طرح یاد ھے کہ عمر اکمل اور احمد شھزاد جیسے بیکار ٹیلنٹ کی موجودگی میں ھماری ٹیم ون ڈن میں نویں نمبر پر اور انکی ٹیم سے رخصتی کیبعد ھماری ٹیم ٹیسٹ میں پہلے نمبر پر آ گئی