Ahmed Qureshi Exposed how strong is Indian lobby in Pakistan

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
Re: Ahmed Qureshi Exposed how Indian lobby working in Pakistan

Abhi tik koi patwari namk halali kerny nahi aya...... hayrairt ki bat hai
 

XingPing

Councller (250+ posts)
Re: Ahmed Qureshi Exposed how Indian lobby working in Pakistan

Baqi tou theek hai lekin yeh ISPR kai officor kai dimagh main lagta hai bhus bhara hua tha is lye kuch nahi bola. Ulta lakta kar chittar marnai chahiye sarai censor board ko and ISPR Officer ko 2x littar parne chahiye.
 

Sachbolo

Senator (1k+ posts)
Re: Ahmed Qureshi Exposed how Indian lobby working in Pakistan

Hamara mulk Ghaddaron sea bhara para hay in sab ko bhee latkana hoga jab latkane wale aingay Insha Allah.
 

Wasiq

MPA (400+ posts)
Re: Ahmed Qureshi Exposed how Indian lobby working in Pakistan

What is your PM is doing,Nawaz shareef is working for India.Nawaz sahreef is a traiter.When Altaf Hosain was talking against Pakistan and Army,he did not talk against Altaf.THINK YOURSELF.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
میں حکومت سے کیا شکوہ کروں جبکہ ہماری پاک فوج ہی خاموش بیٹھی ہوئی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ بھارت کو یہ جان کے کھلی جھٹی دیتے ہیں تاکہ بھارت کو اپنی عیاری پر پورا یقین آجائے کہ اس قوم کو جنگ کیے بغیر ہی ختم کیا جاسکتا ہے۔ اوپر سے بھارت کو بھی موقع ملنے کی دیر ہے ویسے بھی پہلے کب بھارت نے کوئی موقع ہاتھ سے جانے دیا ہے پاکستان کو نیچا دکھانے کا۔
مگر پاک فوج یہ یاد رکھے کے ان کی ایک ایک دی ہوئی چھوٹ ہماری نظر میں ہے۔ جسطرح جرنل کیانی اور اس سے پہلے مشرف نے عسکری اور سیاسی دہشتگردوں کو چھوٹ دے رکھی تھی اسکے نتائج ہم آج بھگت رہے ہیں۔ اور پاک فوج یہ مت بھولے کہ جسطرح وہ ان باتوں کو نظر انداز کررہے ہیں میں اور میرے جیسے پاکستانی ان باتوں کو ہر گز نظر انداز نہیں کریں گے۔ اگر پاکستان کے دفاع کی زمہ داری آپ کو دی گئی ہے تو آپ کا ہم نے اچار ڈالنا ہے جبکہ پاکستان ہی نہیں رہے گا۔ اور یہ بھی مت بھولیے کہ اگر خطہء زمین کو ہی آپ پاکستان سمجھتے ہیں تو کشمیر کے بغیر ہم تقریباً ستر سال گزارچکے ہیں۔ صرف اسلیے کہ نظریہ زندہ ہے جس پر پاکستان کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ اور اگر آپ نے اس نظریے کا دفاع نہ کیا تو اللہ کی قسم میری طرف سے آپ بھی جہنم میں جائیں کیونکہ پاکستان کو دشمنوں سے بچانا تو دور ان کے ہاتھ آپ خود مضبوط کررہے ہیں۔ آپ برما کی فوج نہیں ہیں جہاں کے مسلمانوں کو بچانے کے لیے آپ نے مزائل کا ایک تجربہ تک نہیں کیا۔ بلکہ آپ پاکستان کی فوج ہیں جہاں پر ہر روز دشمن عناصر نہ ہم سے پیسہ کما کر ہماری ہی غیرت کو للکارتے ہیں مگر آپ پتا نہیں کیا کھا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ اب بس کردیں یہ کام۔ جو کام آپ ایک دن میں کرسکتے ہیں اسکو آپ ہفتوں بلکہ سالوں لٹکاتے ہیں۔ دو دو لگی ہوں نہ کان کے نیچے تو سارے چور کے بچے اپنا کام ٹھیک سے کرنے لگتے ہیں بشمول نواز شریف کے۔ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پر بھی تو ہاتھ ڈال ہی دیا ہے نہ تو کونسی آخر آجانی تھی کہ آپ مجبور کرتے حکومت کو ہر بھارتی مواد روکنے کے پر۔ بھارت کے چینل تک بند ہونے چاہیے بشمول جیو کارٹون نیٹورک کے۔
مگر جو حالات جارہے ہیں اس سے تو لگتا ہے کہ کوئی فرق نہیں پڑتا چاہے کوئی کتنا سر پیٹ لے۔ جب تک آرمی پبلک سکول میں بندے ماترم نہیں گایا جائیگا تب تک پاک فوج کو احساس نہیں ہوگا کہ نظریاتی جنگ بھی کسی بلا کا نام ہے۔
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
سینسر بورڈ میں الو کے پٹھے بیٹھے ہوۓ ہیں اسی لئے تو یہ فلم ریلیز ہو گئی.... اور فوج کا جو الو بیٹھا ہے سینسر بورڈ میں اس کی تو گاف میں چھترول کرنا چاہئے.
 

Zindabad4u

Senator (1k+ posts)
paiseey dey dooo tu ISPR bhi anti pakistaniii film ki support kar tah... wah wah kya baat ISPR hai nah... new tag " ISPR ON SALE " on special discount ;) yaar wooo ISPR K OFFICE KA BHI BATAH DOOO ???
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
People watch indian films um PK and All around the world, the reason it trends s much is because people are interested in bollywood movies, you have indian Songz in weddings , um cars um TV shows etc. The reason why indian s called lobby is strong because there is public demand for it. Simple question if BB is anti Pakistanies why are people going to cinemas and watching it? Os this the creation of indian lobby as well. Realistically how much money do India make out of it showing um PK, not as much compared too say UAE, very small amount.

You want to blame someone then the ones that go and watch it are to be blamed as well.
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
آپ تمام حضرات میں کتنے لوگوں نے یہ فلم دیکھ کے تجزیہ کیا ہے ؟؟ میرے خیال میں کسی نے بھی نہیں

آج میں نے دیکھی ہے بہت ہی اچھی ، صاف ستھری اور فمیلی مووی ہے ، پاکستان کا پازیٹو امیج ہی دکھایا ہے حتی کہ پاکستانی فوجیوں اور پولیس تک کو بھی مثبت انداز میں دکھایا گیا ہے