After 15 yrs , its time to say goodbye to PTI,

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
موروثی سیاست کا مطلب ہی یہی ہے کہ بغیر کسی میرٹ اور سسٹم کے لوگوں کو پارٹی اور حکومتی عھدے ملے، ریہام خان پر بھی آئوتیراز اسلئے کہ وہ صرف اس وجہ سے جلسوں سے خطاب کر رہی ہے کہ وہ عمران خان کی بیوی ہے

ویسے اپنے نون لیگ میں میرٹ کے نہ ہونے پر کتنی دفعہ آواز اٹھائی؟

اچھا سوال ہے
مین تو مورثی سیاست کا اس وقت تک مخالف نہیں جب تک ایک جمہوری سسٹم کو وضح نہیں کر دیا جاتا
ابھی بھی میں ریہم خان کی حمایت کر رہا ہوں کیوں کہ مجھے حقیقت پسند ہونا زیادہ اچھا لگتا ہے نہ کہ خوابوں کی دنیا میں رہ کر نیا پاکستان روز رات کو بنا کر سونا ،اور ایک ٹرک کی بتی کے پیچھے بھاگتے رہنا
اور جب یہ خواب ٹوٹ جایں تو سینہ کوبی کرنا

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
میرا سوال یہی ہے کہاپ نے باقی پارٹیوں میں جمہوری سسٹم وضح کرنے کے لئے کتنی دفعہ آواز اٹھائی ہے؟
تحریک انصاف میں جو بھی ہے ایک جمہوری سسٹم کا آغاز ہوچکا ہے اور اسکو بہتر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے. اور رحمپر تنقید بھی اسی وجہ سے ہو رہی ہے کہ وہ شارٹ کٹ لگانے کی کوشش میں ہے

اچھا سوال ہے
مین تو مورثی سیاست کا اس وقت تک مخالف نہیں جب تک ایک جمہوری سسٹم کو وضح نہیں کر دیا جاتا
ابھی بھی میں ریہم خان کی حمایت کر رہا ہوں کیوں کہ مجھے حقیقت پسند ہونا زیادہ اچھا لگتا ہے نہ کہ خوابوں کی دنیا میں رہ کر نیا پاکستان روز رات کو بنا کر سونا ،اور ایک ٹرک کی بتی کے پیچھے بھاگتے رہنا
اور جب یہ خواب ٹوٹ جایں تو سینہ کوبی کرنا

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)

آپ لوگ پہلے بھی غلط تھے جب آپ نے دوسروں پر انگلی اٹھائی اور آپ آج بھی غلط ہیں جب آپ ریہم خان کو سیاست میں حصہ لینے سے روک رہے ہیں
اس وقت بھی آپ کی ڈیمانڈ یہ ہونی چائیے تھی کہ تمام سیاسی پارٹیاں کچھ ایسا سسٹم وضح کریں جس سے پارٹی کہ اندر جمہوریت اور نچلے طبقے کو آآگے آنےکا موقع مل سکے ،اسکا واحد طریقہ پارٹی کہ اندر الیکشن ہی ہیں
نوں لیگ سمیت پاکستان کی تمام پارٹیوں کے اندر جمہوری اقدار کی کمی ہے جب تک اس سسٹم کو لایا نہیں جائے گا موروثی سیاست کا خاتمہ ممکن نہیں ،اور اگر کوئی بھی امیدوار نچلے درجے سے الیکشن لڑ کر اوپر آتا ہے تو پھر آپ کا یہ اعتراض بھی ختم ہو جائے گا .تو کیا یہ بہتر نہیں کے موراثی سیاست کو ختم کرنا کا نعرہ لگانے کی بجایے اور الف لیلیٰ پر یقین رکھنے سے بہتر اس بات پر زور دیا جائے کا تمام سیاسی پارٹیاں ایک سسٹم وضح کریں جس سے تمام لوگوں کو یکساں آگے بڑھنے اور انتخاب لڑنے کہ موقعہ میسر آ سکیں

Bilkul nahin, kabhi aik aam aurat Reham Khan k saath compete nahin ker sakti, aisay he Maryam Nawaz ka muqabla kisi bhi pmln worker k saath nahin ho sakta.

Dunya main issay conflict of interest kaha jata hai.
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ok....

car achi dhondee hay...:)

800px_1976_Toyota_Corolla.jpg
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
You all are possibly political idiots, it includes me too.

It is again possibly a political gimmik (only possibly) by new born Imran Khan who has learned a bit after JC.
IK and his close partners thought, PTI workers and supporters will fill up the social media against his decision to suspend justice Wajih-u-ddin and keep JKT and other corrupts close to him. So to divert supporter's attention, they decided to send Reham in Haripur jalsa so that all PTI supporters start bashing Reham and in the process forget about justice Wajih.
And then after 3 weeks, Imran will come out saying Reham will not take any active role in politics.

Just a theory.
 
Last edited:

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
پہلی بات ریحام خان کو پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں ملا-
دوسری بات وہ خان صاحب کی شریک حیات ہے-اس لئے اس کی عزت اور احترام اتنا ہی بنتا ہے-جتنا کہ خان صاحب کا-
تیسری بات اگر وہ سیاست میں حصہ لیتی ہے تو یہ اس کا حق ہے- میرا خیال ہے کہ کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے-
کچھ لوگ مریم بی بی کا تعلق جوڑ رہے ہیں- جبکہ مریم بی بی کو ایک سرکاری پروجیکٹ کا سربراہ بنا دیا گیاتھا جبکہ نہ اس کے پاس کوئی پارٹی عہدہ تھا اور نہ ہی کوئی سرکاری عہدہ-اور نہ ہی تعلیممیرا خیال ہے جو اپنے لیڈر کی شریک حیات کی عزت نہیں کر سکتا-وہ اس قابل بھی نہیں ہے کہ اس کو پارٹی میں ہونا چاہیے-

and this is the mentality which gives rise to people thinking ab benazir ka beta hi mulk bachaayay ga...hamza sharif is to be respected just because of his family...and this also gives rise to us blindly supporting politicians and their relatives while they keep looting us...no one deserves your respect just because they are married to or are children of someone...respect is earned..you can't just give it away...and unfortunately, being related to someone is not the criteria of respect...
 
abdullah.drs

Senator (1k+ posts)
Imran Khan ko khud samnay aa k 2 tok alfaz main kehna ho gas k Reham Khan ainda kisi party meeting ya jalsay se khitaab nahi karay gi.

Imran Khan ki khamoshi laakhon sawal uthaa rahi hai ... hum log jo party k sath kayee salon se munsalik hain woh party k nazriye ki wajah se hain agar party apni line se hat rahi hai to why not us.

Khan sahab app ne PTI ko PML N ya PPP ki tarah he chalana hai to yeh zehmat na karain ... lets join them. Humain Reham Khan ki entry kisi surat qabool nahi.

Kia loag ho aap loag? 15 bandon ki corner meeting se address kar lia tau kia masla hogaya? Kia pori dunya main leaders ki wives campaign main sath nai daiti? Aaj proper political jalsa tha PTI ka haripur main , Kia usmain aap nay Reham ko kahen daikha? bhai sense main aao aur fazul main mat uljho ...
 
kbkhan1946

MPA (400+ posts)
imran khan ko reham k kal purzay thoray say trim kerna perrain gay other wise ye khatoon paty k lia mushkilain paida kerne ka sabab bannay gi.ye imran khan k joor ki nahin hai.ye immature lagti hai.she doesn,t have any compatibility with imran .
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
نا ، ہم نہ اندھے نا اندھا یقین کریں گے

مجھے جواب چاہیے

جو بات مریم ، بلاول اور حمزہ کے لئے غلط تھی وہ ریہام کے لئے کیسے ٹھیک ہو گئی

جسٹس وجیہہ الدین کی سفارشات پے عمل کی بجائے انہیں ہی کیوں سسپنڈ کر دیا گیا

نظریاتی لوگوں کی جگہ ہمیں لوٹے ہی کیوں نظر آتے ہیں پارٹی کی اہم ترین پوزیشنز پے

پہلی بات ریحام خان کو کوئی پارٹی عہدہ نہیں ملا- اور خان صاحب کی شریک حیات ہیں- پارٹی پوزیشن کو بیان کرنا اس کا حق ہے-چاہے وہ جلسے میں ہو یا میڈیا پر-اور خان صاحب کی ہدایات کی روشنی میں کام کرنا اس کا فرض ہے- آج آپ کو اعتراض ہے کہ وہ سیاست میں حصہ نہ لے-کل آپ بولیں گے کہ خان صاحب اس کو طلاق دے دیں-کیونکہ پارٹی امور میں خلل پڑ رہا ہے-
خان صاحب سے شادی کی وجہ سے وہ پہلے ہی سیاسی ہو گئی تھی اور اینکر ہونے کی وجہ سے وہ خان صاحب سے شادی سے پہلے سیاسی تھی-
ہم لوگ ایک قابل ، زہین خاتون کی صلاحیتوں کو استعمال کرنے کی بجائے اس پر اعتراض کیوں نکال رہے ہیں میری سمجھ سے باہر ہے-

کیا خان صاحب کے بھائی، بہن، رشتے داروں میں سے کوئی پارٹی میں انتظام عہدوں پر ہے-سوائے ایک یا دو افراد کے-کیا خیبر پختونخواہ میں خان صاحب کے کسی رشتےدار کو نوازا گیا؟؟
ہم پاکستانیوں کا مسئلہ یہی ہے کہ ہم نہ خود کھیلتے ہیں اور نہ کسی اور کو کھیلنے دیتے ہیں-
خان صاحب سترہ سال تک اس قوم کو جگانے میں لگے رہے-خان صاحب نے تو ہمیشہ اس قوم کو کچھ دیا ہے-اور بدلے میں ہم اس کو عزت بھی نہیں دے سکے-

مہربانی کر کے اپنی سوچ سے باہر نکلیں-
اور ہاں جہاں تک جسٹس صاحب کا تعلق ہے- ان کا کام تھا انویسٹیگیشن کرنا اور چئیرمین کو رپورٹ کرنا-جو انہوں نے انتہائی ایمانداری سے کیا-اور چئیرمین نے بھی انتہائی ایمانداری تمام عہدیدار برخواست کر دیے اور دوباہ الیکشن کا کہہ دیا-
اور اب اس کے بعد اگر وہ بعضد کے ہیں- کہ ہر بندے کو پارٹی سے نکال دیں-تو یہ کیسے ممکن ہے- دراصل پارٹی اب ایک ٹانگے کی سواری کی بجائے بڑی ہو گئی ہے تو ہر بندے کی اپنی اہمیت ہے-اور ان کی قابلیتوں کو استعمال کرنے کی اپنی اہمیت ہے-
مجھے ایک بات بتائیں کہ وجہیہ الدین صاحب کی بجائے اگر کسی اور کو کمیشن کا سربراہ بنا دیا جاتا-کیونکہ جسٹس صاحب کی قابلیت یہی تھی اس لئے ان کو یہ کام دیا گیا-
اب جیسے کوئی انجنئر ہوں اور اسے کہا جائے کہ ٹرانسپورٹ بھی دیکھے(سوائے مرزا صاحب کے) ہر بندہ یہی کہے گا کہ مطلوبہ تجربہ کا بندہ لے آئیں-
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
Bhai Sahab... pehlay yeh batain k ehtram hota kya hai? Kya insaan ko itna haq bhi nahi k wo leader kay ghalat faislay ko oppose karay? There has to be a difference between "Respect" and "Submission".

پہلی بات آپ کو پورا حق ہے- اپنی بات کرنے کا- لیکن میرے خیال میں آپ ایک بات کو ناجائز بڑھاوا دے رہے ہیں-
ریحام خان کو کوئی پارٹی عہدہ نہیں ملا- اور خان صاحب کی شریک حیات ہیں- پارٹی پوزیشن کو بیان کرنا اس کا حق ہے-چاہے وہ جلسے میں ہو یا میڈیا پر-اور خان صاحب کی ہدایات کی روشنی میں کام کرنا اس کا فرض ہے-
ہم لوگ ایک قابل ، زہین خاتون کی صلاحیتوں کو استعمال کرنے کی بجائے اس پر اعتراض کیوں نکال رہے ہیں میری سمجھ سے باہر ہے
-
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)

ہماری پارٹی کیا یہی جواز نہیں پیش کرتی تھی کے مریم کی کیا حثیت ہے سواے اس کے وہ نواز شریف کی بیٹی ہے

یہ والا فارمولا یہاں بھی لگایں نہ ، ریہام خان کی کیا حثیت کے وہ سیکورٹی کے ساتھ سرکاری ہیلی کوپٹر میں سفر کرے اور پھر جلسے سے انتخاب کرے

نزدیک انے والے وقت میں مجے تو یہ موصوفہ الیکشن لڑتی ہوئی بھی نظر ا رہی ہیں ، یا پارٹی کے اہم فیصلوں میں شامل ہونے لگ گی ہیں

معاف کیجئے لیکن ہمیں وہ پورانہ عمران خان چاہے جس نے ہم سے کہا تھا وعدہ کرتا ہوں تم لوگوں سے کبھی جھوٹ نہیں بولوں گا ، وہ چھ وعدے جو لاہور کے جلسے میں کیے تھے ، میں نے اسٹیج کے پاس کھڑے ہوے وہ سنے تھے

اس میں سے ایک وعدہ یہ بھی تھا کے میری فیملی کا کوئی ممبر کبھی سیاست میں نہیں اے گا ،

یار میں بھی ادھر ہی تھا جہاں آپ جلسے میں موجود تھے-خان صاحب نے کہا تھا کہ
نہ وہ خود عوام کے ٹیکس کے پیسے کا نا جائز استعمال کریں گے اور نہ اپنے کسی رشتے دار، بہن، بھائی اور دوست کو کرنے دیں گے
ایک بیوی اور رشتے دار میں فرق کریں- کیا ریحام خان نے عوام کے ٹیکس کے پیسے کا استعمال کیا- یا خان صاحب نے- میرا خیال ہے کہ ٩٠٪ کیسز میں خان صاحب نے اپنا وعدہ پورا کیا ہے- اور ١٠٪ کیسز میں جہاں خان صاحب کسی افتتاح کے سلسلے میں گئے اس کا مجھے معلوم نہیں-ویسے آپ رائٹ آف انفارمیشن کا استعمال کر سکتے ہیں-آپ کو پوری تفصیل مل جائے گی-چونکہ ہمارے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا-لیکن میڈیا کے پاس ہوتا ہے-اگر اس طرح کا کوئی کیس ہوتا تو آپ تک اور میرے پاس انفارمیشن ہوتی-
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
and this is the mentality which gives rise to people thinking ab benazir ka beta hi mulk bachaayay ga...hamza sharif is to be respected just because of his family...and this also gives rise to us blindly supporting politicians and their relatives while they keep looting us...no one deserves your respect just because they are married to or are children of someone...respect is earned..you can't just give it away...and unfortunately, being related to someone is not the criteria of respect...

پہلی بات ریحام خان کو کوئی پارٹی عہدہ نہیں ملا- اور خان صاحب کی شریک حیات ہیں- پارٹی پوزیشن کو بیان کرنا اس کا حق ہے-چاہے وہ جلسے میں ہو یا میڈیا پر-اور خان صاحب کی ہدایات کی روشنی میں کام کرنا اس کا فرض ہے-
خان صاحب سے شادی کی وجہ سےوہ سیاسی ہو گئی تھی اور اینکر ہونے کی وجہ سے وہ خان صاحب سے شادی سے پہلے سیاسی تھی-
ہم لوگ ایک قابل ، زہین خاتون کی صلاحیتوں کو استعمال کرنے کی بجائے اس پر اعتراض کیوں نکال رہے ہیں میری سمجھ سے باہر ہے-

کیا خان صاحب کے بھائی، بہن، رشتے داروں میں سے کوئی پارٹی میں انتظام عہدوں پر ہے-سوائے ایک یا دو افراد کے-کیا خیبر پختونخواہ میں خان صاحب کے کسی رشتےدار کو نوازا گیا؟؟
ہم پاکستانیوں کا مسئلہ یہی ہے کہ ہم نہ خود کھیلتے ہیں اور نہ کسی اور کو کھیلنے دیتے ہیں
-

and I agree with your statement and criteria of respect.
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
Kia loag ho aap loag? 15 bandon ki corner meeting se address kar lia tau kia masla hogaya? Kia pori dunya main leaders ki wives campaign main sath nai daiti? Aaj proper political jalsa tha PTI ka haripur main , Kia usmain aap nay Reham ko kahen daikha? bhai sense main aao aur fazul main mat uljho ...

کارنر میٹنگ نہیں جلسہ تھا باقاعدہ اور اس کی خبر میڈیا کو دی گی تھی اور پھر تقریر کے لئے الفاظ کے انتخاب بھی بہت غیر مناسب تھا

پھر کس کیپیسٹی میں وہ خیبر پختون خوا حکومت کے بحلف پر وعدے کر رہی تھی ،
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
یار میں بھی ادھر ہی تھا جہاں آپ جلسے میں موجود تھے-خان صاحب نے کہا تھا کہ
“ نہ وہ خود عوام کے ٹیکس کے پیسے کا نا جائز استعمال کریں گے اور نہ اپنے کسی رشتے دار، بہن، بھائی اور دوست کو کرنے دیں گے“
ایک بیوی اور رشتے دار میں فرق کریں- کیا ریحام خان نے عوام کے ٹیکس کے پیسے کا استعمال کیا- یا خان صاحب نے- میرا خیال ہے کہ ٩٠٪ کیسز میں خان صاحب نے اپنا وعدہ پورا کیا ہے- اور ١٠٪ کیسز میں جہاں خان صاحب کسی افتتاح کے سلسلے میں گئے اس کا مجھے معلوم نہیں-ویسے آپ رائٹ آف انفارمیشن کا استعمال کر سکتے ہیں-آپ کو پوری تفصیل مل جائے گی-چونکہ ہمارے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا-لیکن میڈیا کے پاس ہوتا ہے-اگر اس طرح کا کوئی کیس ہوتا تو آپ تک اور میرے پاس انفارمیشن ہوتی-

ریہام خان نے سرکاری ہیلی کوپٹر استعمال کیا اور ایک بار نہیں بہت بار کیا ہے ، کس حثیت میں ؟؟
دوسرا پارٹی کا فورم صرف پارٹی کے لوگوں کے لئے ہوتا ہے ، عمران خان کی بیوی ہے تو اس کے ساتھ جدھر مرضی سفر کرے ، بیشک اپنے ساتھ نیوز کانفرنس میں بیٹھاہیں ، لیکن پارٹی کے جلسے میں شرکت اور پھر مہمان خصوصی کے طور پر تقریر

کیا اپ کو کوئی سمج اتی ہے ؟؟

پچلے دنوں سننے میں آیا کے مصوفہ تحریک انصاف کی میٹنگ میں بھی شامل تھی

بیشک اس کا کوئی کیریئر ہوگا ، کیا ہم نہیں جانتے کے کیسا کیریئر ہے پیچھے ، اور جس کو اپنے کالج کا نہیں پتا کے کہاں سے ڈپلوما کیا ہے وہ کیا لوگوں کو لیکچر دے گی

میں اس کے خلاف نہیں ہوں ، نہ ہی مجے اس سے کوئی مثلا ہے ، لیکن تحریک انصاف کے لئے اس کا شامل ہونا اس طرح پارٹی کے لئے خطرناک ہے
 
آپ لوگ پہلے بھی غلط تھے جب آپ نے دوسروں پر انگلی اٹھائی اور آپ آج بھی غلط ہیں جب آپ ریہم خان کو سیاست میں حصہ لینے سے روک رہے ہیں
اس وقت بھی آپ کی ڈیمانڈ یہ ہونی چائیے تھی کہ تمام سیاسی پارٹیاں کچھ ایسا سسٹم وضح کریں جس سے پارٹی کہ اندر جمہوریت اور نچلے طبقے کو آآگے آنےکا موقع مل سکے ،اسکا واحد طریقہ پارٹی کہ اندر الیکشن ہی ہیں
نوں لیگ سمیت پاکستان کی تمام پارٹیوں کے اندر جمہوری اقدار کی کمی ہے جب تک اس سسٹم کو لایا نہیں جائے گا موروثی سیاست کا خاتمہ ممکن نہیں ،اور اگر کوئی بھی امیدوار نچلے درجے سے الیکشن لڑ کر اوپر آتا ہے تو پھر آپ کا یہ اعتراض بھی ختم ہو جائے گا .تو کیا یہ بہتر نہیں کے موراثی سیاست کو ختم کرنا کا نعرہ لگانے کی بجایے اور الف لیلیٰ پر یقین رکھنے سے بہتر اس بات پر زور دیا جائے کا تمام سیاسی پارٹیاں ایک سسٹم وضح کریں جس سے تمام لوگوں کو یکساں آگے بڑھنے اور انتخاب لڑنے کہ موقعہ میسر آ سکیں

simple is that we are against family politics