Afghan Taliban and Tehreek e Taliban are not the same...

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
good taliban and bad taliban is like halal sharab and haraam sharab......the khawarjee mentally is evil be it TTP,ISIS or afghan taliban
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
قبائل آرمی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں یہ مجھے تم سے سننے کی ضرورت نہی .آرمی نے فاٹا ،جنوبی وزیرستان ،سوات ،منگورہ میں آپریشن کیے وہاں کے لوگ تو آرمی کے ساتھ تھے ایک بھی مظاہرہ نہی ہوا آرمی کے خلاف وہاں

جس ٹی ٹی پی کی حمایت میں تم آرمی کے خلاف بول رہے ہو انہی درندوں نے قبائل کی زندگی عذاب بنا رکھی تھی .جہاں تک بات قبائلی لوگون کے نظریات کی ہے اکثر یت آرمی کے ساتھ ہے کچھ لوگوں کو درندوں نے گمراہ کر رکھا ہے جلد انکا علاج بھی ہوجاے گا .
اگر قبائل فوج کے اتنے خلاف ہوتے تو شاید یہ ملک ٹوٹ چکا ہوتا . اس اپنے تجزیے اپنے پاس رکھو .
رھی بات فوج کی ،تو غلطیاں شاید فوج نے بھی کی ہوں لیکن اسکا مطلب یہ نہی کے تم فوج کو قاتل کہو ا ور انڈین فوج سے تشبیہ دو

او چودھری مجھے اندازہ تھا کہ تم کب مجھے ٹی ٹی پی کا حمایتی کہونگے کیونکہ تم لوگوں کو الف بے کا علم نہیں ہوتا لیکن الزام لگانے میں ذرا انتظار نہیں کرتے۔ کیونکہ تم لوگوں کے پاس تو ہمارے سوالات کے جوابات نہیں ہوتے اسلیے الزام لگا کے جان چھڑانا چاہتے ہو۔ بُہت تیرے جیسے آئے اور چلے گئے اسلیے کہا کہ تم نئے لگتے ہو۔

آرمی نے تو بنگلہ دیشں میں بھی بے شمار مظالم کیے تھے انکے خلاف تو اسوقت بھی مظاہرے نہیں ہوئے ۔ آرمی کیخلاف مظاہرہ کرنے کا مطلب سیدھا سیدھا موت کو دعوت۔

انڈین فوجی تو غیروں کو مارتی ہے لیکن پاکستانی فوجی تو اپنے لوگوں کو مارتی ہے تو اس حساب سے تو یہ ان سے بدتر ہوئی اور آجکل کے حالات کی ساری ذمہ داری اسی آرمی پہ آتی ہے لیکن تیرے جیسے آندھے یہ بات کدھر مانوں گے اسلیے اپنے سفید کوّے کیساتھ کھیلتے رہو لیکن مجھے نہ کہوں کہ میں بھی تیرے کوّے کو سفید کہوں۔

اور اگر حقیقت جاننی ہے یا تو کسی قبائل میں جاکے صرف ایک ہفتہ گزار کے آؤ ، گر قبائل نہیں جا سکتے ہو پشاور میں کچھ وقت گزاروں اگر وہ بھی نہیں کر سکتے تو اسی فورم پہ بے شمار پٹھان لڑکے ہیں ذرا ان سے پوچھ لینا ۔ پہلے کچھ سمجھ لو پھر یہ چولیں مارنا کہ قبائلیوں کے خیالات اب بھی آرمی کے بارے میں ویسے ہیں جو 1948، 1965 یا 1998 میں تھے۔۔۔۔۔۔۔
 
Ch Akhlas

Citizen

Agar kisi cheez ka ata pta nahe tu yahan beth k bakwas bazi nahe karo. Agar kuch ata pta ho tu k Afghan Talibaan or Army k between kitny deep relations, hum ne hamesha afghan leaders ko panah di hy. CIA hamesha roti hy k ISI Aghan Talibaan k sath mili huai hy. CIA kehti hy k Pakistan double game kr raha hy. OR tu Or hafta pehly ka afghan spy chief ka stement parh lo jo ro raha tha k MUllah Umar is in Pakistan.

Bary aaye, mn ne 3 se 3 mah qabail mn guzare hn, abotabad or swat mn. Mn ne tu aesi koi bakwas nahe suni jo tum yahan beth kar kar rahy ho.
Mn haqeeqat ki bunyad par bat kr raha hn, tumhari tarah dil ki bharas nikalney nahe aya.

Rahi bat qabail ki army se nafrat ki tu ye bat kuch had tak sahee hey, CIA k drone attacks ka maqsad hi yehi hey k army or pathan mn nafrat peda ho, jis ka fiadia TTP ko ho or un ko sasti force milay un logon se jo badly ki aag mn jal rahy hn. Drones mn hamari policy ka qasoor hey, jis mn governament or army dono k qasoor hey, mujhy is bat se koi inkar nahe. Governament ka qasoor zyada he kyun internation forum pe bat krna uska kam he.

Lekin ye bhe haqeeqat hey k hum ne US ki lakh kishish k bad bhe haqani network k khilaaf karwai nahe ki, DR shakeel afridi ko raha nahe kiya. Ye sab nazar nahe ata, jailon ki tarah aik k bad aik bakwas kiya ja rahy ho.

Qabail ko CIA or RAW ne kuch had tak gumrah kiya lekin is ka matlab ye nahe tum pathan or army ko dhushman bna k pesh karo. Agar indian army itni pasand hy tu dafa ho jao wahan. Baray aye qabail k hamdard.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
او چودھری مجھے اندازہ تھا کہ تم کب مجھے ٹی ٹی پی کا حمایتی کہونگے کیونکہ تم لوگوں کو الف بے کا علم نہیں ہوتا لیکن الزام لگانے میں ذرا انتظار نہیں کرتے۔ کیونکہ تم لوگوں کے پاس تو ہمارے سوالات کے جوابات نہیں ہوتے اسلیے الزام لگا کے جان چھڑانا چاہتے ہو۔ بُہت تیرے جیسے آئے اور چلے گئے اسلیے کہا کہ تم نئے لگتے ہو۔

آرمی نے تو بنگلہ دیشں میں بھی بے شمار مظالم کیے تھے انکے خلاف تو اسوقت بھی مظاہرے نہیں ہوئے ۔ آرمی کیخلاف مظاہرہ کرنے کا مطلب سیدھا سیدھا موت کو دعوت۔

انڈین فوجی تو غیروں کو مارتی ہے لیکن پاکستانی فوجی تو اپنے لوگوں کو مارتی ہے تو اس حساب سے تو یہ ان سے بدتر ہوئی اور آجکل کے حالات کی ساری ذمہ داری اسی آرمی پہ آتی ہے لیکن تیرے جیسے آندھے یہ بات کدھر مانوں گے اسلیے اپنے سفید کوّے کیساتھ کھیلتے رہو لیکن مجھے نہ کہوں کہ میں بھی تیرے کوّے کو سفید کہوں۔

اور اگر حقیقت جاننی ہے یا تو کسی قبائل میں جاکے صرف ایک ہفتہ گزار کے آؤ ، گر قبائل نہیں جا سکتے ہو پشاور میں کچھ وقت گزاروں اگر وہ بھی نہیں کر سکتے تو اسی فورم پہ بے شمار پٹھان لڑکے ہیں ذرا ان سے پوچھ لینا ۔ پہلے کچھ سمجھ لو پھر یہ چولیں مارنا کہ قبائلیوں کے خیالات اب بھی آرمی کے بارے میں ویسے ہیں جو 1948، 1965 یا 1998 میں تھے۔۔۔۔۔۔۔

غلط بات ھے آپکی پاکستانی فوج بھلا کیوں مارے گی بے گناہوں کو وجہ؟
پاکستانی فوج صرف ان ٹارگٹس پر حملہ کرتی ھے جن سے ملک یا عوام کو خطرہ ھوتا ہے
کسی کو مارنے یہ گرفتار کرنے کی وجہ ھوتی یا ھونی ضرور چاھیے۔

قبایل کو بھی اب بدلنا ھو گا اور جھالیت کے دور سے باھر آنا ھو گا۔
 
آپکی بات اور حقیقت میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ ہم اپنی آنکھوں دیکھا اور کانوں سُنی سُنارہے اور آپ صرف انداز ے لگا رہے ہو۔

قبائل لوگ جاہل جتنے پنجاب اور سندھ کے لوگ ہیں۔ پہلے انہیں جہالت سے نکالوں پھر قبائلیوں کیطرف آؤ۔ قبائلی اب بھی سندھ اور پنجاب کے بُہت سے علاقوں سے بہتر ہیں۔کم از کم غلامی کی زندگی تو نہیں گزار رہے نا۔
 
آپنے ھی بچوں عورتوں کا قتل و غارت کرنے والوں سے بڑا جاھل کوئی نھیں ھو سکتا
دوسری بات پہلے سندھ اور پنجاب کی کیا بے تکی بات کی آپ نے؟ جاھلیت کا کوئی مقابلہ تو نھیں چلا رھا یہ تو جہاں بھی ھو غلط ھے قبایئل کی بات کیوں نہ کروں؟ وہ بھی تو وطن عزیز کا حصہ ہے۔

Nice2MU

President (40k+ posts)
Agar kisi cheez ka ata pta nahe tu yahan beth k bakwas bazi nahe karo. Agar kuch ata pta ho tu k Afghan Talibaan or Army k between kitny deep relations, hum ne hamesha afghan leaders ko panah di hy. CIA hamesha roti hy k ISI Aghan Talibaan k sath mili huai hy. CIA kehti hy k Pakistan double game kr raha hy. OR tu Or hafta pehly ka afghan spy chief ka stement parh lo jo ro raha tha k MUllah Umar is in Pakistan.

اگر تمھاری آنکھیں کام کر رہی ہے تو میری پوسٹ پھر پڑھوں، جہاں میں نے تو افغانستان کا ذکر ہی نہیں کیا۔ اور مجھے مت سمجھاؤ کہ کن کے کس سے تعلقات ہیں۔ میری پہلی پوسٹ میں یہ سب کچھ لکھا ہے۔ اگر تمھارا حافظہ کام نہیں کر رہا تو جا کے پھر سے پڑھ۔

Bary aaye, mn ne 3 se 3 mah qabail mn guzare hn, abotabad or swat mn. Mn ne tu aesi koi bakwas nahe suni jo tum yahan beth kar kar rahy ho.
Mn haqeeqat ki bunyad par bat kr raha hn, tumhari tarah dil ki bharas nikalney nahe aya.

تمھارے اس غصّے سے لگ رہا ہے کہ تمھیں کچھ نہیں پتا۔ 3 مہینے تو کیا 3 دن بھی نہیں گزارے اور اگر گزارے بھی ہیں تو کسی فوجی کیمپ یا علاقے میں۔ عام لوگوں سے تو ملے ہی نہیں ہونگے اور فوجیوں کو ویسے بھی
ہر چیز سبز ہی نظر آتی ہے۔

اگر تم نے غور کیا ہو تو چونکہ زیادہ تر ٹرک قبائلیوں کے ہوتے ہیں۔ 2001 سے پہلے تقریباً ہر ٹرک پہ 'پاک فوج زندہ باد لکھا ہوتا تھا' ٹرکوں پہ ایوب خان اور ضیاء کی تصاویر ہوتی تھی لیکن اب ایسا کچھ بھی نہیں۔ اسی ایک چیز کی ہر تھوڑی تحقیق کرلو تو اُمید تو نہیں لیکن ہو سکتا ہے تمھاری آنکھوں کُھل جائے۔

Rahi bat qabail ki army se nafrat ki tu ye bat kuch had tak sahee hey, CIA k drone attacks ka maqsad hi yehi hey k army or pathan mn nafrat peda ho, jis ka fiadia TTP ko ho or un ko sasti force milay un logon se jo badly ki aag mn jal rahy hn. Drones mn hamari policy ka qasoor hey, jis mn governament or army dono k qasoor hey, mujhy is bat se koi inkar nahe. Governament ka qasoor zyada he kyun internation forum pe bat krna uska kam he.

اسی بات سے اندازہ ہوتا ہے کہ تمھیں حالات کی سنگینی کا کتنا احساس ہے۔ یہ ڈرون کی اجازت بھی تمھارے مُشی نے دی ہیں۔ اور اگر تمھیں یاد نہیں کہ مُشی کون تھا تو تمھاری اطلاع کے لیے عرض کرتا چلوں کہ وہ بدقسمتی سے پاکستانی فوج کا جرنیل رہ چکا ہے جس نے یہ سارا فساد شروع کیا ہے۔

اور ڈرون تو صرف وزیرستان میں زیادہ بمباری کرتے ہیں یہ مہمند یا باجوڑ کے لوگ کیوں فوج پہ غصّہ ہیں کیونکہ انہوں نے فوج کا اصل روپ دیکھ لیا ہے۔ اگر افغانستان میں کوئی مضبوط حکومت ہوتی تو ناجانے قبائل کیاکر گزرتے؟ فی الحال مجبور ہیں۔ لیکن بدلہ تو قبائل نے چھوڑنا نہیں۔

Qabail ko CIA or RAW ne kuch had tak gumrah kiya lekin is ka matlab ye nahe tum pathan or army ko dhushman bna k pesh karo. Agar indian army itni pasand hy tu dafa ho jao wahan. Baray aye qabail k hamdard.

امریکیوں سے زیادہ پاکستانی فوج کے دھوکوں اور مظالم نے انہیں اپنے سے دور کیا ہیں۔ اگر فوجی اتنے سچے ہیں تو ذرا میڈیا کو قبائل کی صورتحال جاننے کے لیے اجازت دے نا۔ کیوں قبائلی علاقوں میں میڈیا کو اجازت نہیں؟ وہ اسلیے کہ فوج وہ نہیں کر رہی جسکا آئی ایس پی آر آئے روز دعوے کرتا رہتا ہے۔ اور فوج یہ نہیں چاہتی کہ انکے مظالم اور اصل حقیقت باقی پاکستانیوں تک پہنچے۔ وہ صرف اپنی مرضی کا 'سچ' لوگوں تک پہنچانا چاہتی ہے۔ اگر فوج کہے کہ انہوں نے 100 اُزبک مار دیئے تو سارا میڈیا طوطے کی وہی گردان شروع کر دیتا ہے۔

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

اگر تمھاری آنکھیں کام کر رہی ہے تو میری پوسٹ پھر پڑھوں، جہاں میں نے تو افغانستان کا ذکر ہی نہیں کیا۔ اور مجھے مت سمجھاؤ کہ کن کے کس سے تعلقات ہیں۔ میری پہلی پوسٹ میں یہ سب کچھ لکھا ہے۔ اگر تمھارا حافظہ کام نہیں کر رہا تو جا کے پھر سے پڑھ۔

تمھارے اس غصّے سے لگ رہا ہے کہ تمھیں کچھ نہیں پتا۔ 3 مہینے تو کیا 3 دن بھی نہیں گزارے اور اگر گزارے بھی ہیں تو کسی فوجی کیمپ یا علاقے میں۔ عام لوگوں سے تو ملے ہی نہیں ہونگے اور فوجیوں کو ویسے بھی
ہر چیز سبز ہی نظر آتی ہے۔

اگر تم نے غور کیا ہو تو چونکہ زیادہ تر ٹرک قبائلیوں کے ہوتے ہیں۔ 2001 سے پہلے تقریباً ہر ٹرک پہ 'پاک فوج زندہ باد لکھا ہوتا تھا' ٹرکوں پہ ایوب خان اور ضیاء کی تصاویر ہوتی تھی لیکن اب ایسا کچھ بھی نہیں۔ اسی ایک چیز کی ہر تھوڑی تحقیق کرلو تو اُمید تو نہیں لیکن ہو سکتا ہے تمھاری آنکھوں کُھل جائے۔

اسی بات سے اندازہ ہوتا ہے کہ تمھیں حالات کی سنگینی کا کتنا احساس ہے۔ یہ ڈرون کی اجازت بھی تمھارے مُشی نے دی ہیں۔ اور اگر تمھیں یاد نہیں کہ مُشی کون تھا تو تمھاری اطلاع کے لیے عرض کرتا چلوں کہ وہ بدقسمتی سے پاکستانی فوج کا جرنیل رہ چکا ہے جس نے یہ سارا فساد شروع کیا ہے۔

اور ڈرون تو صرف وزیرستان میں زیادہ بمباری کرتے ہیں یہ مہمند یا باجوڑ کے لوگ کیوں فوج پہ غصّہ ہیں کیونکہ انہوں نے فوج کا اصل روپ دیکھ لیا ہے۔ اگر افغانستان میں کوئی مضبوط حکومت ہوتی تو ناجانے قبائل کیاکر گزرتے؟ فی الحال مجبور ہیں۔ لیکن بدلہ تو قبائل نے چھوڑنا نہیں۔

امریکیوں سے زیادہ پاکستانی فوج کے دھوکوں اور مظالم نے انہیں اپنے سے دور کیا ہیں۔ اگر فوجی اتنے سچے ہیں تو ذرا میڈیا کو قبائل کی صورتحال جاننے کے لیے اجازت دے نا۔ کیوں قبائلی علاقوں میں میڈیا کو اجازت نہیں؟ وہ اسلیے کہ فوج وہ نہیں کر رہی جسکا آئی ایس پی آر آئے روز دعوے کرتا رہتا ہے۔ اور فوج یہ نہیں چاہتی کہ انکے مظالم اور اصل حقیقت باقی پاکستانیوں تک پہنچے۔ وہ صرف اپنی مرضی کا 'سچ' لوگوں تک پہنچانا چاہتی ہے۔ اگر فوج کہے کہ انہوں نے 100 اُزبک مار دیئے تو سارا میڈیا طوطے کی وہی گردان شروع کر دیتا ہے۔

(clap)خان تم کبھی کبھی باتیں ٹھیک کرتے ہو
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

آپنے ھی بچوں عورتوں کا قتل و غارت کرنے والوں سے بڑا جاھل کوئی نھیں ھو سکتا
دوسری بات پہلے سندھ اور پنجاب کی کیا بے تکی بات کی آپ نے؟ جاھلیت کا کوئی مقابلہ تو نھیں چلا رھا یہ تو جہاں بھی ھو غلط ھے قبایئل کی بات کیوں نہ کروں؟ وہ بھی تو وطن عزیز کا حصہ ہے۔

اپنے بچوں و عورتوں کو تو پاکستانی فوجی خود مار رہی ہے تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ وہ سب سے بڑے جاہل ہیں؟

کسی قبائلی نے اپنے بچوں و خواتین کو نہیں مارا۔ یہ خواب تم کہا سے دیکھ لیا؟

یہ پنجاب و سندھ کی بات میں نے اسلیے کی کہ قبائلیوں کی 'جہالت' تو بعد مٹاؤ پہلے اپنی اُن علاقوں کی جہالت مٹاؤ جو پورے طرح پاکستان کا حصّہ ہیں۔ قبائل تو پاکستان کا پوری طرح حصّہ بھی نہیں۔

Nice2MU

President (40k+ posts)

(clap)خان تم کبھی کبھی باتیں ٹھیک کرتے ہو

یہ باتیں اس فوجیوں کے عاشق کو بھی سمجھاؤ۔ بڑی مہربانی ہوگی۔

اور کسی بندے کی تمام باتیں غلط یا ٹھیک نہیں ہو سکتیں لیکن اگر کوئی مجھے آکے قبائل کے حالات پہ چیلنج کرے تو یہ اسکی بھول ہے کیونکہ میں ادھر رہتا ہوں اور وہاں جو کچھ ہو رہا ہے اسکا پوری طرح ادراک رکھتا ہوں۔ یہ موسمی مینڈکوں کو کچھ نہیں پتا ہوتا اور آجاتے ہیں ٹر ٹر کرنے۔

JusticeLover

Minister (2k+ posts)

اپنے بچوں و عورتوں کو تو پاکستانی فوجی خود مار رہی ہے تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ وہ سب سے بڑے جاہل ہیں؟

کسی قبائلی نے اپنے بچوں و خواتین کو نہیں مارا۔ یہ خواب تم کہا سے دیکھ لیا؟

یہ پنجاب و سندھ کی بات میں نے اسلیے کی کہ قبائلیوں کی 'جہالت' تو بعد مٹاؤ پہلے اپنی اُن علاقوں کی جہالت مٹاؤ جو پورے طرح پاکستان کا حصّہ ہیں۔ قبائل تو پاکستان کا پوری طرح حصّہ بھی نہیں۔

قبائیل تو پاکستان کا حصہ ھیں تم پاگل یا ھیروئنچی تو نھیں جتنی تم سے تمیز سے بات کی جائے تم گدھے کی طرح دولتی جھاڑ دیتے ھو۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

قبائیل تو پاکستان کا حصہ ھیں تم پاگل یا ھیروئنچی تو نھیں جتنی تم سے تمیز سے بات کی جائے تم گدھے کی طرح دولتی جھاڑ دیتے ھو۔

یہی تو تم لوگوں میں مسٔلہ ہے کہ کسی چیز کا علم ہے نہیں لیکن گالیاں دینے کے لیے بڑے تیار رہتے ہو۔

اگر وہ پوری طرح پاکستان کا حصّہ ہے تو پھر وہاں پولیس، عدالتیں وغیرہ کیوں نہیں۔

وہاں کا انتظام آئینِ پاکستان کی بجائے ایف سی آر سے کیوں چلایا جاتا ہے؟

پچھلے الیکشن سے پہلے تو وہاں پارٹیاں الیکشنز بھی نہیں لڑ سکتی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے جا کے قبائل کے بارے میں کچھ علم حاصل کرو پھر بات کرو۔

اگر قبائل نہ چاہے تو وہ پاکستان کا حصّہ بن نہیں سکتے۔ یہ تو 1947 میں قبائل نے خود پاکستان کے ساتھ الحاق کیا تھا۔

کرپٹ لوگوں کی وجہ سے اگر آئینی ترامیم نھیں ھو سکی تو یہ چیزیں وھاں نھیں بن سکی۔انشااللہ ایک دن ضرور بنیں گی۔

دوسری بات جب تم دوسروں سے شائستہ انداز میں گفتگو کرو گے تو نھایت اچھا رسپانس پاو گے اگر بتمیزی کرو گے تو کوئی بھلا کیوں تم سے اچھے سے بولے گا؟

زیادتی اور حق تلفی تقریبا ھر عام پاکستانی سے ھوئی ہے اسکا یہ مطلب نھیں کے ملک کے بندہ خلاف ھو جائے بلکہ ان مسائل کا حل تلاش کیا جائے۔
 
قبائلی نظام کا آئنی ترمیم سے کوئی تعلق ہی نہیں۔ تمھیں کسی چیز کا الف بے کا نہیں معلوم اور آجاتے ہو بحث کرنے۔

ویسے میں نے کون سی بات غیر شائستہ کی ہے جو تمھیں ناگوار گزری؟

JusticeLover

Minister (2k+ posts)

قبائلی نظام کا آئنی ترمیم سے کوئی تعلق ہی نہیں۔ تمھیں کسی چیز کا الف بے کا نہیں معلوم اور آجاتے ہو بحث کرنے۔

ویسے میں نے کون سی بات غیر شائستہ کی ہے جو تمھیں ناگوار گزری؟

عدالتیں نہ ھونے کی وجہ آئینی ترمیم کا نہ ھونا ہے حضرت الف بے، تم نے اچھی بات کونسی کی اس تھریڈ میں؟

سعد

Minister (2k+ posts)

............

کیا جہالت کی بات کرتے ہو اس ملا کی پشت پناہی کرزی کرتا تھا اور شمالی اتحاد والے کرتے ہیں جو افغان طالبان کے دشمن ہیں

آپ لوگوں کی باتوں میں وزن ہے .... اور آپ لوگوں کا تعلق بھی وہاں سے ہے تو کوئی چیلنج بھی نہیں کر سکتا.... مگر سوال جو تاری صاحب نے اٹھایا ہے بہت معقول ہے کہ ...... افغان طالبان نے کبھی ٹی ٹی پی کی کاروایوں کی مذمت نہ کی.... کبھی ان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کیا .... کبھی ملا ریڈیو کو آرمی پبلک اسکول کے بچوں کو قتل کرنے پر یا طالبان کا نام بدنام کرنے پر پکڑ نہیں کی .... خاموشی اور صرف خاموشی ...... اب خاموشی بھی تو نیم رضامندی ہوتی ہے
 
ایک سے زیادہ مرتبہ کی ہے اور ابھی حال ہی میں آرمی پبلک سکول کےسانحے پر بھی پرزور مذمت کی ہے۔

اصل میں ٹی ٹی پی کا بطور ایک تنظیم یا گروپ کی کوئی حیثیت نہیں۔ یہ بُہت سے گروپوں کا مجموعہ ہے اور ہر گروپ اپنی کاروائیوں میں آزاد ہے۔

انمیں کچھ گروپس کا افغانی طالبان سے تعلق ہیں اور وہ گروپ پاکستان میں کاروئیوں میں بھی ملوث نہیں۔ لیکن چونکہ زیادہ تر گروپس انڈین اور دوسرے دُشمن ممالک کے زیرِ سرپرستی چلتے ہیں اور وہ پاکستان میں کاروئیاں بھی کرتے ہیں اسلیے ایسا لگتا ہے کہ ساری ٹی ٹی پی پاکستان کے خلاف تھی۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ زیادہ تر قبائل مذاکرات کی بدولت ٹی ٹی پی سے جُدا ہوگئے اسلیے فضل اللہ افغانستان بھاگ گیا کیونکہ قبائل میں اسکے اور اسکے ساتھیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں تھی۔ اب ٹی ٹی پی میں وہ گروپس رہ گئے جو پاکستان دُشمن ہیں اسلیے افغانی طالبان بھی انکے خلاف کُھل کےآگئے۔

باقی یہ بحث اتنی آسان نہیں جسکو صرف دو لائنوں میں بیان کر دیا جائے۔ بُہت پیچیدگی ہے اسمیں۔ اسلیے تھوڑے کو بُہت سمجھوں۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

عدالتیں نہ ھونے کی وجہ آئینی ترمیم کا نہ ھونا ہے حضرت الف بے، تم نے اچھی بات کونسی کی اس تھریڈ میں؟

تم مسلسل لایعنی باتیں کر رہے ہو جسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلیے اپنے سفید کوّے کیساتھ کھیلتے رہو۔ میں تم پہ مزید وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا۔

باقی اس تھریڈ میں بُہت سی باتیں اچھی ہیں لیکن وہ تم جیسوں کے لیے نہیں کہ جسے فاٹا کی حیثیت کا نہیں معلوم تو باقی معلوم ات تمھارے کس کام کی؟

سعد

Minister (2k+ posts)

ایک سے زیادہ مرتبہ کی ہے اور ابھی حال ہی میں آرمی پبلک سکول کےسانحے پر بھی پرزور مذمت کی ہے۔

اصل میں ٹی ٹی پی کا بطور ایک تنظیم یا گروپ کی کوئی حیثیت نہیں۔ یہ بُہت سے گروپوں کا مجموعہ ہے اور ہر گروپ اپنی کاروائیوں میں آزاد ہے۔

انمیں کچھ گروپس کا افغانی طالبان سے تعلق ہیں اور وہ گروپ پاکستان میں کاروئیوں میں بھی ملوث نہیں۔ لیکن چونکہ زیادہ تر گروپس انڈین اور دوسرے دُشمن ممالک کے زیرِ سرپرستی چلتے ہیں اور وہ پاکستان میں کاروئیاں بھی کرتے ہیں اسلیے ایسا لگتا ہے کہ ساری ٹی ٹی پی پاکستان کے خلاف تھی۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ زیادہ تر قبائل مذاکرات کی بدولت ٹی ٹی پی سے جُدا ہوگئے اسلیے فضل اللہ افغانستان بھاگ گیا کیونکہ قبائل میں اسکے اور اسکے ساتھیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں تھی۔ اب ٹی ٹی پی میں وہ گروپس رہ گئے جو پاکستان دُشمن ہیں اسلیے افغانی طالبان بھی انکے خلاف کُھل کےآگئے۔

باقی یہ بحث اتنی آسان نہیں جسکو صرف دو لائنوں میں بیان کر دیا جائے۔ بُہت پیچیدگی ہے اسمیں۔ اسلیے تھوڑے کو بُہت سمجھوں۔

ہو سکتا ہے میری نظر سے نہ گزری ہو... آپ کے پاس کوئی لنک ہو تو براہِ مہربانی شئیر کر دیجئے گا