Afghan Taliban and Tehreek e Taliban are not the same...

اداس ساحل

MPA (400+ posts)

ایک سے زیادہ مرتبہ کی ہے اور ابھی حال ہی میں آرمی پبلک سکول کےسانحے پر بھی پرزور مذمت کی ہے۔

اصل میں ٹی ٹی پی کا بطور ایک تنظیم یا گروپ کی کوئی حیثیت نہیں۔ یہ بُہت سے گروپوں کا مجموعہ ہے اور ہر گروپ اپنی کاروائیوں میں آزاد ہے۔

انمیں کچھ گروپس کا افغانی طالبان سے تعلق ہیں اور وہ گروپ پاکستان میں کاروئیوں میں بھی ملوث نہیں۔ لیکن چونکہ زیادہ تر گروپس انڈین اور دوسرے دُشمن ممالک کے زیرِ سرپرستی چلتے ہیں اور وہ پاکستان میں کاروئیاں بھی کرتے ہیں اسلیے ایسا لگتا ہے کہ ساری ٹی ٹی پی پاکستان کے خلاف تھی۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ زیادہ تر قبائل مذاکرات کی بدولت ٹی ٹی پی سے جُدا ہوگئے اسلیے فضل اللہ افغانستان بھاگ گیا کیونکہ قبائل میں اسکے اور اسکے ساتھیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں تھی۔ اب ٹی ٹی پی میں وہ گروپس رہ گئے جو پاکستان دُشمن ہیں اسلیے افغانی طالبان بھی انکے خلاف کُھل کےآگئے۔

باقی یہ بحث اتنی آسان نہیں جسکو صرف دو لائنوں میں بیان کر دیا جائے۔ بُہت پیچیدگی ہے اسمیں۔ اسلیے تھوڑے کو بُہت سمجھوں۔

آپ لوگوں کی باتوں میں وزن ہے .... اور آپ لوگوں کا تعلق بھی وہاں سے ہے تو کوئی چیلنج بھی نہیں کر سکتا.... مگر سوال جو تاری صاحب نے اٹھایا ہے بہت معقول ہے کہ ...... افغان طالبان نے کبھی ٹی ٹی پی کی کاروایوں کی مذمت نہ کی.... کبھی ان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کیا .... کبھی ملا ریڈیو کو آرمی پبلک اسکول کے بچوں کو قتل کرنے پر یا طالبان کا نام بدنام کرنے پر پکڑ نہیں کی .... خاموشی اور صرف خاموشی ...... اب خاموشی بھی تو نیم رضامندی ہوتی ہے

ملا عمر نے کبھی کوئی براہ راست بیان نہیں دیا ٹی ٹی پی کی مذمت میں اور ملا فضل اللہ کا بھاگ کے افغانستان جانا کیا یہ ثابت نہیں کرتا کہ وہاں اسے طالبان کی حمایت حاصل ہے؟ اگر ملا عمر کبھی ملا فضل اللہ کے خلاف ہوتے تو وہ افغانستان جانے کی جرت کیسے کرتا ؟
 

Afsaana

Councller (250+ posts)
What a stupid thread opened by another one of those fools who finds it easier to blame everything on the "big satan" rather than take responsibility of his own actions, because its always easier to just pass it the on to the next guy. Misguided souls who think that sometimes its ISIS, Taliban aur Al qayeda are some kind of real muslim warriors.

Go look up the rule of the Taliban and the kind of "Islam" they were dispensing to their own people when they came into power in the Islamic Emirate Of Afghanistan from 1996 onwards, exactly the same as ISIS are doing in Syria now, and not like they have stopped now.

Like ancient Rome, public entertainment was provided by mass executions in stadiums were common for the smallest crimes.

Taliban_execute_Zarmeena_in_Kabul_in1999_RAWA.jpg


Treatment of women y the Taliban religious police, who were forced to dressed like tents

Taliban_beating_woman_in_public_RAWA.jpg


These is just a tiny sample of your wonder true mujahids

ISIS, Taliban, aur TTP walo ki nazar main Musalmaan honay ka pehla suboot yeh hay ke khawateen par zulum karo.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)




ملا عمر نے کبھی کوئی براہ راست بیان نہیں دیا ٹی ٹی پی کی مذمت میں اور ملا فضل اللہ کا بھاگ کے افغانستان جانا کیا یہ ثابت نہیں کرتا کہ وہاں اسے طالبان کی حمایت حاصل ہے؟ اگر ملا عمر کبھی ملا فضل اللہ کے خلاف ہوتے تو وہ افغانستان جانے کی جرت کیسے کرتا ؟



یہ سب کچھ یہ ثابت کرتا ہے کہ آپکے پاس افغانستان کے بارے علم بُہت کم ہے بھائی۔

سارا افغانستان مُلّا عمر کے انڈر نہیں ہے۔ افغانستان میں 60 فیصد بلکہ اس سے بھی زیادہ تو پہاڑی علاقے ہیں۔ سارا افغانستان طالبان کی حکومت کے وقتوں میں بھی انکے پاس نہیں تھا تو اب کیسے انکی زیر اثر ہوگیا؟۔۔ ملا فضل کئی بھی چھپ سکتا ہے۔ کیا افغانی حکومت کے ملّا فضل اللہ کیساتھ تعلقات نہیں ہیں؟
 

Zarb-e-farooq

MPA (400+ posts)
Re: طالبانی درندے از عاطف توقیر

Hahahahahahaaha good one .. Makafat e Amal hai bhai Sahab Jesi Karo gai Wesi bharo gai .. Bus fark sirf itna hai iss bar moqablay pay mokti bani nahi koi mahajor nahi koi balouch nahi iss bar moqablay pay woh hain ko hazar sal baa bhi badla nahi chortay . Har khod mein dolloron ke liye hath nahi daitay iss bar snap Nikal aya hai agay say ab ayashi Karo
 

Rusty Ryan

Politcal Worker (100+ posts)
Re: طالبانی درندے از عاطف توقیر

Hahahahahahaaha good one .. Makafat e Amal hai bhai Sahab Jesi Karo gai Wesi bharo gai .. Bus fark sirf itna hai iss bar moqablay pay mokti bani nahi koi mahajor nahi koi balouch nahi iss bar moqablay pay woh hain ko hazar sal baa bhi badla nahi chortay . Har khod mein dolloron ke liye hath nahi daitay iss bar snap Nikal aya hai agay say ab ayashi Karo

Then i would rather fight them a 1000 years! A peace that requires letting some illiterate filth to decide what's shariah of Muhammad SAW is a mockery of Islam I wouldn't let that happen, I wouldnt bow before the these mercenaries fighting for INRs, or USDs. We know what shariah is, and we know its got to do more than one's self than the state itself. Anyways, you can continue your trolling elsewhere, this is the verdict of the nation, PTI, PMLN, PPP, MQM, ANP, JI, JUIF, we don't give a damn about what they want. What we want is Justice, for the killings of a 70000 Pakistanis, and to kill every last one of them who did it or bring them to justice.
 

Rusty Ryan

Politcal Worker (100+ posts)
ظلمت کو ضیا کیا لکھنا! ان ظالموں کے لئے معصوموں کا خون بہانا عین "شریعت" ہے، یہ بات میں پوری ذمہ داری سے کہ رہا ہوں کہ ان کی فکری بلوغت اتنی پست ہے کہ "جھوٹی" احادیث کا سہارا لے کر یہ ایک واقعہ کو اس ظلم کے لیے استعمال کرتے ہیں کہ نعوذ باللہ، نبی پاک ، نبی رحمت سے جب صحابہ نے پوچھا ایک معرکہ میں کہ یا رسول اللہ، اگر ہم اس علاقہ پر حملہ کرتے ہیں تو وہاں تو ان لوگوں کی عورتیں اور بچے بھی ہیں، تو نعوذ باللہ، نبی پاک نے کہا، کہ حملہ کرو، کیونکہ ان کے بچے اور عورتیں بھی انہی میں سے ہیں۔ استغراللہ العظیم، یہ جملے ایک پاک فوج کے جوان اور ایک دہشت گرد کی وائرلیس پر ہوئی گفتگو کا حصہ ہیں۔
جس "محمد" کا زکر یہ کرتے ہیں تو بلا شبہ وہ کوئی اور ہو گا، اسکی شریعت میرے محمد ، جو رحمت العالمین ہیں ان کی شریعت ہر گز نہیں ہو سکتی ان کا رب کوئی اور ہو گا، میرا رب نہیں جو ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے، ان ظالموں کی شریعت کا ماخذ شیطان تو ہو سکتا مگر میرے، ہم سب کے، ان جہانوں کے لئے رحمت کا لقب پانے والے محمد عربی کی شریعت جو رب تعالیٰ سے عطا ہوئی ہر گر نہیں۔
ان کی شیطانی شریعت سے اے اللہ ہم پناہ مانگتے ہیں۔




 

Piyasa

Minister (2k+ posts)
north qazir operation also statrted against haqqani network primarily and haqqani network never participated agianst any anti pakistani activity ever.


بس تو پھر حقّانی دودھ کے دھلے ہو گۓ؟ ان کے سر پر کوئ خون نہيں؟ تم نے انھيں ہر برائ سے بری الذمّہ قرار دے ديا؟