ہو سکتا ہے میری نظر سے نہ گزری ہو... آپ کے پاس کوئی لنک ہو تو براہِ مہربانی شئیر کر دیجئے گا
یار بُہت مشکل کام بتا دیا۔ لیکن اگر کوشش کرو تو گوگل سے مل سکتی ہیں۔ اسوقت تو میں سو رہا کیونکہ ساری رات جاب کی ہے اور ابھی تک نہیں سویا۔اللہ حافظ۔
ہو سکتا ہے میری نظر سے نہ گزری ہو... آپ کے پاس کوئی لنک ہو تو براہِ مہربانی شئیر کر دیجئے گا
تم مسلسل لایعنی باتیں کر رہے ہو جسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلیے اپنے سفید کوّے کیساتھ کھیلتے رہو۔ میں تم پہ مزید وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا۔
باقی اس تھریڈ میں بُہت سی باتیں اچھی ہیں لیکن وہ تم جیسوں کے لیے نہیں کہ جسے فاٹا کی حیثیت کا نہیں معلوم تو باقی معلوم ات تمھارے کس کام کی؟
Pehlay yee bataoo kay 20 Irab ziada huta hay ya 300 irab ka...
آپ لوگوں کی باتوں میں وزن ہے .... اور آپ لوگوں کا تعلق بھی وہاں سے ہے تو کوئی چیلنج بھی نہیں کر سکتا.... مگر سوال جو تاری صاحب نے اٹھایا ہے بہت معقول ہے کہ ...... افغان طالبان نے کبھی ٹی ٹی پی کی کاروایوں کی مذمت نہ کی.... کبھی ان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کیا .... کبھی ملا ریڈیو کو آرمی پبلک اسکول کے بچوں کو قتل کرنے پر یا طالبان کا نام بدنام کرنے پر پکڑ نہیں کی .... خاموشی اور صرف خاموشی ...... اب خاموشی بھی تو نیم رضامندی ہوتی ہے
ISIS (daish) is american new drama. US is leaving Afghanistan and he wants Afghan Taliban to be busy in war. This is why, US and Israel funded and created ISIS, to divide oil rich middle east and to fight Afghans. US never gonna support afghans over Daish, ISIS is just a drama.
او نہیں یرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طالبان گئے تھے چین۔ وہاں انہوں نے چینی قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔ لگتا ہے آپکو اسکا علم نہیں۔
اگر داعش افغانستان میں آبھی گئے تو انکو مُنہ کی کھانی پڑیگی۔ آپکو طالبان کی طاقت کا اندازہ ہی نہیں۔ یہ داعش جو عراق میں کھلے میدانوں میں لڑتے ہیں، افغانستان کے سنگلاخ پہاڑوں میں انکی چیخیں نکل جائینگی۔ دوسرا طالبان نے جو غلطی القاعدہ کو گلے لگا کے کی تھی وہ اب نہیں کرینگے۔ وہ بھی شائد اسلیے کی تھی کہ اُسامہ انہی مجاہدین کیساتھ افغانستان میں لڑا تھا۔ داعش بطور دُشمن تو افغانستان آسکتا ہے لیکن بطور دوست کے نہیں۔
اور امریکیوں کو بھی ساری عمر کے لیے سبق مل گیا وہ کبھی بھی افغانستان کا رُخ نہیں کرینگے۔ مجھے اسکا پکّا یقین ہے۔
اگر تمھاری آنکھیں کام کر رہی ہے تو میری پوسٹ پھر پڑھوں، جہاں میں نے تو افغانستان کا ذکر ہی نہیں کیا۔ اور مجھے مت سمجھاؤ کہ کن کے کس سے تعلقات ہیں۔ میری پہلی پوسٹ میں یہ سب کچھ لکھا ہے۔ اگر تمھارا حافظہ کام نہیں کر رہا تو جا کے پھر سے پڑھ۔
تمھارے اس غصّے سے لگ رہا ہے کہ تمھیں کچھ نہیں پتا۔ 3 مہینے تو کیا 3 دن بھی نہیں گزارے اور اگر گزارے بھی ہیں تو کسی فوجی کیمپ یا علاقے میں۔ عام لوگوں سے تو ملے ہی نہیں ہونگے اور فوجیوں کو ویسے بھی
ہر چیز سبز ہی نظر آتی ہے۔
اگر تم نے غور کیا ہو تو چونکہ زیادہ تر ٹرک قبائلیوں کے ہوتے ہیں۔ 2001 سے پہلے تقریباً ہر ٹرک پہ 'پاک فوج زندہ باد لکھا ہوتا تھا' ٹرکوں پہ ایوب خان اور ضیاء کی تصاویر ہوتی تھی لیکن اب ایسا کچھ بھی نہیں۔ اسی ایک چیز کی ہر تھوڑی تحقیق کرلو تو اُمید تو نہیں لیکن ہو سکتا ہے تمھاری آنکھوں کُھل جائے۔
اسی بات سے اندازہ ہوتا ہے کہ تمھیں حالات کی سنگینی کا کتنا احساس ہے۔ یہ ڈرون کی اجازت بھی تمھارے مُشی نے دی ہیں۔ اور اگر تمھیں یاد نہیں کہ مُشی کون تھا تو تمھاری اطلاع کے لیے عرض کرتا چلوں کہ وہ بدقسمتی سے پاکستانی فوج کا جرنیل رہ چکا ہے جس نے یہ سارا فساد شروع کیا ہے۔
اور ڈرون تو صرف وزیرستان میں زیادہ بمباری کرتے ہیں یہ مہمند یا باجوڑ کے لوگ کیوں فوج پہ غصّہ ہیں کیونکہ انہوں نے فوج کا اصل روپ دیکھ لیا ہے۔ اگر افغانستان میں کوئی مضبوط حکومت ہوتی تو ناجانے قبائل کیاکر گزرتے؟ فی الحال مجبور ہیں۔ لیکن بدلہ تو قبائل نے چھوڑنا نہیں۔
امریکیوں سے زیادہ پاکستانی فوج کے دھوکوں اور مظالم نے انہیں اپنے سے دور کیا ہیں۔ اگر فوجی اتنے سچے ہیں تو ذرا میڈیا کو قبائل کی صورتحال جاننے کے لیے اجازت دے نا۔ کیوں قبائلی علاقوں میں میڈیا کو اجازت نہیں؟ وہ اسلیے کہ فوج وہ نہیں کر رہی جسکا آئی ایس پی آر آئے روز دعوے کرتا رہتا ہے۔ اور فوج یہ نہیں چاہتی کہ انکے مظالم اور اصل حقیقت باقی پاکستانیوں تک پہنچے۔ وہ صرف اپنی مرضی کا 'سچ' لوگوں تک پہنچانا چاہتی ہے۔ اگر فوج کہے کہ انہوں نے 100 اُزبک مار دیئے تو سارا میڈیا طوطے کی وہی گردان شروع کر دیتا ہے۔
اچھا بھی جاو عیاشی کرو نسوار یا ھروین کا بھرپور کش لو۔شاید دماغ کی کوئی نسیں ھی کھل جائیں۔
nahin pehlay yeh batao ,chawal khan kab dharna shuru kar raha hai ? :)
واہ کتنی آسانی سے تم نے کھ دیا کہ میں کبھی نہی گیا ان علاقوں میں .میرے بھائی سچ کی اپنی ایک زبان ہوتی ہے .
جہاں تک بات میرے غصّے کی ،تو غصّہ غیرت مند کو ہی آتا ہے . ویسے تمہاری باتوں پر مجھے غصّہ کرنے کی ضرورت نہی ، کیوں کے تم جیسے ١٠جاہل تکرتے مجھے دن میں .
منافقت کی حد تو یہ ہے کہ ایک طرف تم یہ تسلیم کرتے ہو کے پاک فوج نے ہمیشہ افغان طالبان کی مدد کی اور دوسری طرف تم اسی فوج کو گلیاں دیتے ہو ؟ ایک ہی فوج کے ٢ کردار کیسے ہو سکتے ہیں ؟
تم فاٹا ، مہمند یا باجوڑکی بات کرتے ہو توسنو پاک فوج کسی بھی گاؤں یا علاقے میں آپریشن کرنے سے پہلے وہاں کے لوگوں کو گاؤں خالی کرنے کا کہتی ہے اور باقاعدہ یہ اعلان کیا جاتا کے گاؤں خالی کر دیں اور جو وارننگ کے باوجود گاؤں خالی نہی کرے گا اسے دہشتگردوں کا حامی اور مددگار تصّور کیا جائے گا . اب اگر اس اعلان کا باوجود کوئی جگہ نہی چھوڑتا تو حادثے کا زمہ دار ووہ خود ہوتا ہے . وو علاقے ایسے جہاں جگہ جگہ پر بارودی سرنگیں لگا رکھی ہن دہشتگردوں نے اور وہاں بمباری کے بغیر گراؤنڈ آپریشن نہی کیا جا سکتا .
امریکا کو افغانستان سے جانے دو پتہ لگ جائے گا کے قبائل فوج کے ساتھ ہیں یا مخالف .
رہی بات مشرّف کی تو اس بات سے کسی کو انکار نہی کے اس نے بہت سے کام غلط کیے لیکن اس مطلب یہ نہی کے پوری فوج ایک مشرف کی وجہ سے جج کیا جائے . اس کا اکیلا ہونا اس بات کی واضح دلیل ہے کے فوج میں اس سے اختلاف رکھنے والے لوگ موجود ہیں ورنہ فوج اپنے کسی آدمی کو اسے اکیلا نہی چھوڑ دیتی .
اب تمہارے منہ سے مجھے گالیوں ور بیہودہ جملوں کی ہی توقع ہے . مجھے تو یہ سمجھ نہی آتی کسی لوگ جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں سوراخ کرتے ہیں . پاکستان میں رہنا بھی اور اس سے نفرت بھی . واہ.
الله پاک مجھے اور تمہیں ہم دونوں کو ہدایت دے .
Jab tak tujay yee pata nahi chal jaata kay 20 Arab ziada hutay hain ya 300 Arab.
aghan talibaan masoom logon ko nahe marty.
آپکا ارشاد ہۓ کہ طالبان، معصوم لوگوں کو نہيں مارتے؟ تو پھر انکے خودکش حملوں ميں مارے جانے والے شھريوں کی ہلاکت کو آپ کس کھاتے ميں ڈاليۓ گا؟
Give me a single proof that they ever did any suicide attack? They ever killed innocents, ever bombed a public place? Its TTP who kills innocents not Islamic emirates (afghan talibaan). Do you even know the different between terrorists and mujahideen? They are only fighting against neto forces for their land.
Give me a single proof that they ever did any suicide attack? They ever killed innocents, ever bombed a public place? Its TTP who kills innocents not Islamic emirates (afghan talibaan). Do you even know the different between terrorists and mujahideen? They are only fighting against neto forces for their land.
شکريہ جناب۔ اب شايد بات انکی سمجھ ميں آجاۓ اور يہ ان دھشت گردوں کی حمايت نا کريں۔
Give me a single proof that they ever did any suicide attack? They ever killed innocents, ever bombed a public place? Its TTP who kills innocents not Islamic emirates (afghan talibaan). Do you even know the different between terrorists and mujahideen? They are only fighting against neto forces for their land.
i dont know why brain dead people dont realise that fazlulah was appointed as ttp ameer by mullah omar hismelf and he is on baet of mullah omar and that fazlulah fought under mollah umars command for last 5 years.still if you think they are different than one can only cry at your wisdom.
pakistan,s primary war is not against ttp.ttp is small.the real war of pak generals is against afghan taliban who are a threat to our generals american masters.
pakistan is the front runner in war against mullah omar.mullah omarm,s 6 deputies and closest members were arrested by pakistan and handed over to usa.
north qazir operation also statrted against haqqani network primarily and haqqani network never participated agianst any anti pakistani activity ever.its only crime was fighting against american troops inside afghanistan.
for few generals monetary benefit our whole nation has become a proxy in war against our afghan bretheren who were fighting to liberate their nation from american aggression.
tomrrow when india will attack some other muslims nation will do the same against us.i mean help india
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|