کیا جہالت کی بات کرتے ہو اس ملا کی پشت پناہی کرزی کرتا تھا اور شمالی اتحاد والے کرتے ہیں جو افغان طالبان کے دشمن ہیں
اس گُجر بیچارے کو پاکستان کی حالات کا صحیح ادراک نہیں تو افغانستان کا کیا علم ہوگا۔ یہ اب بھی نواز شریف کے دور کو حضرت عمرؓ کا دور سمجھتا ہے اورآپ چلے اسے سمجھانے۔
میں نے بھی سوچا کہ اسے جواب دوں لیکن پھر سوچا کہ اس بیچارے کو تو پاکستان کا نہیں پتا تو افغانستان پہ اسکے ساتھ کیوں بحث کرکے وقت ضائع کروں۔
اسے تو 20 اور 300 ارب روپوں کے فرق کا نہیں پتا باقی آپ خود اندازہ لگا لے۔