Afghan media apologizes for sharing wrong pictures of PTM protestors

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

وزیرستان: خیبرپختونخواہ کے قبائلی علاقے میران شاہ میں پیش آنے والے واقعے پر افغان میڈیا نے سنسنی پھیلانے کی کوشش کی تاہم وہ ناکام ہوگئی جس کے بعد ادارے کو اپنی غلطی کا اعتراف کرنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں واقع بویا کی خار کمر چیک پوسٹ پر پی ٹی ایم کے رہنماؤں علی وزیر اور محسن داوڑ نے ساتھیوں سمیت پیش قدمی کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پی ٹی ایم کارکنان کے حملے میں پانچ فوجی فائرنگ سے زخمی ہوئے جبکہ جوابی کارروائی میں تین حملہ آور مارے گئے، اس موقع پر افغان میڈیا نے بنا تصدیق کچھ تصاویر شیئر کر کے پی ٹی ایم کو دنیا بھر میں ہمدردری دلانے کی کوشش کی مگر اس میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

پژواک افغان نیوز نے ایک پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ میران شاہ فائرنگ کے واقعے میں 45 افراد جاں بحق ہوگئے، البتہ جب صارفین نے انہیں بتایا کہ تصویر 2012 کی ہے تو انہوں نے معذرت کی اور اسے اپنے اکاؤنٹ سےڈیلیٹ کردیا۔ افغان میڈیا نے مظاہرے کی پروپیگنڈا تصویر دی تھی ،کسی اور واقعے کو آج سے جوڑ کر پروپیگنڈا کیا جارہا تھا ۔




Afghan1(1).jpg
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
افغان میڈیا میں غیرت پاکستانی ملک دشمنوں سے رتی بھر زیادہ ہو گی ورنہ پاکستان میں موجود کوئی اس پر مذمت نہیں کرے گا نہ اسے سپورٹ کرنے پر معذرت مریم صفدر اور بلاول زرداری سمیت جن کے لئے ہم نہیں تو کچھ بھی نہیں ہم سے لوٹی ہوی رقم کا حساب مانگو تو ہم پاکستان ہی نہیں رہنے دیں گے کا مسئلہ ہے
 

insouciant

Minister (2k+ posts)
That's exactly what I thought!

You won't even find a few jokers on siasat.pk who shared this here apologizing for it! ? ?

افغان میڈیا میں غیرت پاکستانی ملک دشمنوں سے رتی بھر زیادہ ہو گی ورنہ پاکستان میں موجود کوئی اس پر مذمت نہیں کرے گا نہ اسے سپورٹ کرنے پر معذرت مریم صفدر اور بلاول زرداری سمیت جن کے لئے ہم نہیں تو کچھ بھی نہیں ہم سے لوٹی ہوی رقم کا حساب مانگو تو ہم پاکستان ہی نہیں رہنے دیں گے کا مسئلہ ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
That's exactly what I thought!

You won't even find a few jokers on siasat.pk who shared this here apologizing for it! ? ?
ان کے نزدیک صحیح غلط کوئی مسئلہ نہیں جو ان کےذاتی بیانئےکو سوٹ کرے وہ ٹھیک ہے چاہے وہ ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ ہی ہو..وہ میر جعفروں اور صادقوں کا انجام بھول گئے ہیں جو ان کا منتظر ہے
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
کل پی ٹی ایم کے پاک فوج پر حملے کے بعد نیازی حکومت نے رٹ قائم کیوں نہیں کی کہیں ایسا تو نہیں پی ٹی آئی کی خاموشی ہی ان دہشتگردوں کی حمایت ہے مینے سوچا راتو رات پی ٹی ایم کی لیڈرشپ اور چالیس ہزار تک کرکن پکڑے گئے ہو گے لیکن ایسا کچھ بھی نہیں
 

paittibahi

Minister (2k+ posts)
How much propaganda this same media outlet does against their own Afghani Security forces, ZERO.....?. Where are PTM and its bastard masterminds? Go ahead make comments.

 

Back
Top