jani1
Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو ہم بھی چاہتے ہیں کہ لاقانونیت ختم ہو۔۔۔۔
اور یہ کام میاں تشریف کا ہے کہ بارڈر کو کنٹرول کرنے کے لئے قانون لائے۔۔۔۔
اُسے لندن یاترہ سے فُرست ملے تب یہ کرے گا نا۔۔۔۔
جسے کوئی حادثہ مُلک نہ لا سکا۔۔۔۔
شاید تابوت واپس لائے گا۔۔۔۔