Admins Please have a look the language of most 'respected and decent' member of this forum.

Status
Not open for further replies.

Nice2MU

President (40k+ posts)
ایڈمنز اور موڈز زندہ ہو یا مرے ؟ اگر زندہ ہو تو سوئے ہو یا جاگ رہے ہو؟ اگر جاگ رہے ہو تو ایسی پوسٹس کیوں آپ لوگوں کو نظر نہیں آتیں؟ اور اگر نظر آتیں ہیں تو نظر انداز کیوں کرتے ہو؟

آجکل تو اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں پہ لوگوں کو مکمل بین کیا جارہا ہے مثلاً تم نے سورس کیوں نہیں دیا؟، تم فضول میٹریل بار بار پوسٹ کرتے ہو، تم سپیمر ہو۔ تم نے دوسرے ممبر کو اُوے کہا ہے وغیرہ

لیکن یہ حضرت ہے اور اس جسے کچھ اور جو بار بار گندی گالیاں دیتے ہیں لیکن مجال ہے کہ ایڈمنز اور موڈز کے کانوں اور آنکھوں پہ جُو بھی رینگے۔ صرف فائزہ آکے صرف پوسٹ ڈیلیٹ کردیتی ہے باقی صرف نئے ممبرز کو لٹکاتے رہتے ہیں جبکہ پرانے ممبرز کیطرف مکمل آنکھیں بند ہیں۔ معلوم نہیں کس چیز یہ فورم والے ڈرتے ہیں۔
میں نے اس سلسلے میں پہلے بھی ایک تھریڈ بنایا تھا لیکن بجائے اس پہ ایکشن لینے کے انتطامیہ نے مکمل آنکھیں ہی بند لیں۔
اب ملاحظہ کیجئے ان حضرت کے منہ سے جھڑے ہوئے گلاب جامن۔

4q0dud.jpg

21jrtkm.jpg

jb67ph.jpg

http://www.siasat.pk/forum/showthre...1586;ش&p=3768024&viewfull=1#post3768024

292xyt4.jpg

http://www.siasat.pk/forum/showthre...1586;ش&p=3768067&viewfull=1#post3768067

6tgv7n.jpg

http://www.siasat.pk/forum/showthre...f-this-forum&p=3768285&viewfull=1#post3768285

2cy1vl0.jpg

http://www.siasat.pk/forum/showthre...f-this-forum&p=3768313&viewfull=1#post3768313

n396ky.jpg
 
Last edited:

pablo

Banned
quote_icon.png
Originally Posted by Nice2MU

ہم لوگ میں جیسے بھی لوگ ہیں کم از کم زہنی غلام نہیں ہیں اور نہ شودر کی اولادیں ہیں جو بیچارے سوچنے سمجھنے سے قاصر ہیں
تم سب پنجابی اور سندھی شودر اور ڈیلٹ کی اولاد ہو اسلیے کبھی آزاد سے سوچ ہی نہیں سکتے . پہلے انگریزوں کی غلامی کی اب نواز اور زرداری کی کر رہے ہو
 
اسمیں تمھیں کئی گالی نظر آتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس طرح کی تو تمھاری ہزاروں پوسٹس دیکھا سکتا ہوں جن میں تم آئے دن پٹھانوں کو گالیاں دیتے ہو۔
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
جیسی کسی کی تربیت ہو گی وہ ویسی ہی گفتگو کرے گا ۔

یہ لوگ اپنے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کو بھی شرمندہ کروا رہے ہیں ۔
 
pablo

Banned
اسمیں تمھیں کئی گالی نظر آتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس طرح کی تو تمھاری ہزاروں پوسٹس دیکھا سکتا ہوں جن میں تم آئے دن پٹھانوں کو گالیاں دیتے ہو۔
اب اس فورم پر اگر کوئی,,,,,,, افغانی,,,,, پنجابیوں کو گالی دے گا
تو ویسا ہی جواب ملے گا ان,,,,,,, حرامی,,,,, افغانیوں کو
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
کیا گالی گلوچ کی ہے؟ ہر تھریڈ میں پہلی پوسٹ ہی تمھاری ہوتی ہے

تو یار ان کو پہلی پوسٹ کے زیادہ پیسے ملتے ہیں ۔۔ کیوں ان کی روزی کے پیچھے لگ گے ہو ۔۔ [hilar]۔

پوسٹ انہوں نے لازمی کرنی ہوتی ہے ۔ اگر پہلی پوسٹ مل جائے تو وارے نیارے ہو جاتے ہیں ان کے ۔ اوور ٹائم

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
اب اس فورم پر اگر کوئی,,,,,,, افغانی,,,,, پنجابیوں کو گالی دے گا
تو ویسا ہی جواب ملے گا ان,,,,,,, حرامی,,,,, افغانیوں کو

اگر پچاس سال کی عمر میں بھی تم کو عقل نہیں آئی، تو تمہارا اللہ ہی حافظ ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جیسی کسی کی تربیت ہو گی وہ ویسی ہی گفتگو کرے گا ۔

یہ لوگ اپنے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کو بھی شرمندہ کروا رہے ہیں ۔

گالیاں تب شروع ہوتی ہیں جب کسی کے پاس دلیل ختم ہوجاتے ہیں۔ ویسے ان نمونے کے پاس تو کبھی دلیل نہیں ہوتے۔ صرف بھونگیاں مارتا ہے۔ اور بھونگیاں بھی جب ختم ہوجائے تو پھر گالیوں کے ذریعےدوسرے کو چپ کرانے کی کوشش کرتا ہے۔

ایڈمنز تو اسے بین نہیں کرتے، ہم تو اس ایکسپوز کرسکتے ہیں۔ اس تھریڈ کو میں سیو کرتا ہوں آئندہ استعمال کے لیے۔
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
کیا گالی گلوچ کی ہے؟ ہر تھریڈ میں پہلی پوسٹ ہی تمھاری ہوتی ہے

گلی میں خارش زدہ کتا۔ ۔ مکھیاں بھنبھنا رہی ہوتی ہیں۔۔۔۔ اس سے گھن آتی ہے نا؟
بس ویسی ہی گھن تمہاری خارش زدہ بدبودار زبان سے آتی ہے ۔۔۔

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
گالیاں تب شروع ہوتی ہیں جب کسی کے پاس دلیل ختم ہوجاتے ہیں۔ ویسے ان نمونے کے پاس تو کبھی دلیل نہیں ہوتے۔ صرف بھونگیاں مارتا ہے۔ اور بھونگیاں بھی جب ختم ہوجائے تو پھر گالیوں کے ذریعےدوسرے کو چپ کرانے کی کوشش کرتا ہے۔

ایڈمنز تو اسے بین نہیں کرتے، ہم تو اس ایکسپوز کرسکتے ہیں۔ اس تھریڈ کو میں سیو کرتا ہوں آئندہ استعمال کے لیے۔

جھوٹے کی سب سے بڑی نشانی یہی ہے جب اس کا جھوٹ پکڑے جانے کا ڈر ہو تو وہ غصے میں آ کے لڑنا شروع ہو جاتا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اب اس فورم پر اگر کوئی,,,,,,, افغانی,,,,, پنجابیوں کو گالی دے گا
تو ویسا ہی جواب ملے گا ان,,,,,,, حرامی,,,,, افغانیوں کو

افغانی کی ایک گالی بتاؤ جو پنجابیوں کو دی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی اسی پوسٹ کو ہی دیکھ لو لکھا ہے ' حرامی افغانی' اسکا کیا مطلب ہے۔ کیا یہ گالی نہیں ہے اور یہ تم لوگ ہر دوسری پوسٹ میں یہ گالی دیتے ہو۔ کیونکہ تم لوگوں کے پاس جواب نہیں ہوتے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

گلی میں خارش زدہ کتا۔ ۔ مکھیاں بھنبھنا رہی ہوتی ہیں۔۔۔۔ اس سے گھن آتی ہے نا؟
بس ویسی ہی گھن تمہاری خارش زدہ بدبودار زبان سے آتی ہے ۔۔۔

اپنی کیڑے زدہ زبان دیکھی ہے۔ جو ہر تھریڈ میں گالیوں کی پہلی پوسٹ کرتا ہے اور پھر بے عزت ہوتا ہے

بتاؤ نا کوئی میری گالی تو بتاؤ۔۔۔۔۔ پھر بات کرو۔ ایوی بھونگیاں مار رہے ہو۔
 
نائس تم خود بد تہذیب ہو ، بدنام زمانہ اینٹی پنجاب ہو ، پنجابیوں کے بارے جو تمہارے خیالات ہیں وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ، جیو جی سلجھے ہوئے فورم ممبر ہیں ، تم جیسے بد تہذیب ان کو اس نہج تک لے آتے ہو تو ان کا کیا قصور ؟ اور ہاں ہم اس فورم میں اپوزیشن کی طرح ہیں ،ہماری تعداد زیادہ سے زیادہ 15 ہو گی ، گالی گلوچ کا جہاں تک تعلق ہے ، سارا پاکستان جانتا ہے کہ سیاست میں گالی ،بد تہذیبی کا آغاز عمرانیوں کا کارنامہ ہے ، سارا سوشل میڈیا عمرانی چپڑاسیوں کی پھیلائی ہوئی غلاظت سے لتھڑا ہوا ہے۔
اسمیں تمھیں کئی گالی نظر آتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس طرح کی تو تمھاری ہزاروں پوسٹس دیکھا سکتا ہوں جن میں تم آئے دن پٹھانوں کو گالیاں دیتے ہو۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جھوٹے کی سب سے بڑی نشانی یہی ہے جب اس کا جھوٹ پکڑے جانے کا ڈر ہو تو وہ غصے میں آ کے لڑنا شروع ہو جاتا ہے

صرف جھوٹے کی نہیں بلکہ ایک حدیث کے مطابق منافق کی 4 نشانیوں میں ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ جھگڑے میں گالیاں دیتا ہے۔
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)

اگر پچاس سال کی عمر میں بھی تم کو عقل نہیں آئی، تو تمہارا اللہ ہی حافظ ہے

اگر پٹواریوں کو عقل ہوتی تو پاکستان کا یہ خال نہ ہوتا ۔

ان پٹواریوں کے اربابِ اختیار پاکستان کو دیمک کی طرح کھائے جا رہے ہیں
اور یہ اپنے مُرشدوں کے مُرید پٹواری واہ واہ کئے جا رہے ہیں
 
Status
Not open for further replies.