Admins Please have a look the language of most 'respected and decent' member of this forum.

Status
Not open for further replies.

pablo

Banned

ماشٹرنی تو جانتی ہے مُجھے اچھی طرح ۔۔۔۔آخر یارانہ جو ہے۔۔۔کہ۔

میں کھبی فرقے ۔۔۔یا نسل پرستی والے تھریڈوں پر نہی جاتا۔۔۔۔

مگر جب کوئی پوری قوم کو گالی دے تو اُس کا جواب دینا ضروری ہو جاتا ہے۔۔۔۔

اس نے پٹھان۔۔ پٹھان کی رٹ لگائی ۔۔۔۔پٹھان انڈیا۔۔۔پاکستان۔۔اور افغانستان ہر جگہ ہیں۔۔۔۔

اس لئے جس کے ساتھ اس کی بحث تھی اُسی کی بات کرتا۔۔۔۔نا کہ پُوری قوم کی۔۔۔۔

Originally Posted by Nice2MU

ہم لوگ میں جیسے بھی لوگ ہیں کم از کم زہنی غلام نہیں ہیں اور نہ شودر کی اولادیں ہیں جو بیچارے سوچنے سمجھنے سے قاصر ہیں
تم سب پنجابی اور سندھی شودر اور ڈیلٹ کی اولاد ہو اسلیے کبھی آزاد سے سوچ ہی نہیں سکتے . پہلے انگریزوں کی غلامی کی اب نواز اور زرداری کی کر رہے ہو

یہ بات اس,,,,, افغانی,,,,, کو بھی کہتا تو انصاف ہوتا
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

اس بار تم نے ثاپت کردیا کہ میں اپنا وقت برباد کررہا ہوں تیرے ساتھ گپ شپ میں۔۔۔۔۔

میری اور اپنی پوسٹیں دوبارہ سے چشمہ صاف کرکے پڑھو۔۔۔۔
اور پڑھنے کے بعد فیصلہ کرو کہ شرم کا مقام کس کے لئے ہے۔۔۔۔

تم نے
افغانوں کا ذکر کیا تھا۔۔۔۔جس کا میں نے جواب دیا۔۔۔۔

میں نے
پٹھان نہی کہا محمود کو۔۔۔۔

شُکریہ ۔۔۔خوش رہو۔۔۔۔

شائد آپ نے یہ پورا دھاگا بغور نہیں پڑا - اس پورے دھاگے میں بات ہی پشتونوں کی ہو رہے ہے - اور محمود غزنوی کا باپ سبکتگین افغان بھی نہیں تھا وہ کرغستان کا رہنے والا تھا - کرغستان کے لوگ بھی ترک قبائل سے ہیں منگولوں کی طرح - چلیں میں اپنے الفاظ تبدیل کر لیتا ہوں - آپ محمود غزنوی کو افغان بنانے کی چول مار بیٹھے ہو -
آپ کی چول قائم ہے چاہے آپ نے اسے افغان بنانے کی بھی کوشش کی ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

تو کیا محمود کو کسی نوری خچر نے کاٹا تھاکہ اُس نے غزنوی کا نام اپنے ساتھ لگایا۔۔۔۔۔

غزنی کہاں ہے یہ تو پتہ ہوگا۔۔۔۔

آن لائن چولوں میں پی ایچ ڈی کرنے والے۔۔۔۔

Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Originally Posted by Nice2MU

ہم لوگ میں جیسے بھی لوگ ہیں کم از کم زہنی غلام نہیں ہیں اور نہ شودر کی اولادیں ہیں جو بیچارے سوچنے سمجھنے سے قاصر ہیں
تم سب پنجابی اور سندھی شودر اور ڈیلٹ کی اولاد ہو اسلیے کبھی آزاد سے سوچ ہی نہیں سکتے . پہلے انگریزوں کی غلامی کی اب نواز اور زرداری کی کر رہے ہو

یہ بات اس,,,,, افغانی,,,,, کو بھی کہتا تو انصاف ہوتا

میں یہاں پر اسلامیات اور اخلاقیات کا ماشٹر لگا ہوں جو لوگو سے کہتا پھروں۔۔؟؟۔۔

ماشٹرنی میں نے کہا نا۔۔۔کوئی کیا کہتا ہے ۔۔۔میں اُس کا ذمےدار نہی۔۔۔۔۔

pablo

Banned

مگر جب کوئی پوری قوم کو گالی دے تو اُس کا جواب دینا ضروری ہو جاتا ہے۔۔۔۔

اس نے پٹھان۔۔ پٹھان کی رٹ لگائی ۔۔۔۔پٹھان انڈیا۔۔۔پاکستان۔۔اور افغانستان ہر جگہ ہیں۔۔۔۔

اس لئے جس کے ساتھ اس کی بحث تھی اُسی کی بات کرتا۔۔۔۔نا کہ پُوری قوم کی۔۔۔۔

میں یہاں پر اسلامیات اور اخلاقیات کا ماشٹر لگا ہوں جو لوگو سے کہتا پھروں۔۔؟؟۔۔

ماشٹرنی میں نے کہا نا۔۔۔کوئی کیا کہتا ہے ۔۔۔میں اُس کا ذمےدار نہی۔۔۔۔۔

,,,,,,,,,,,,,,,,,,,:13:
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

تو کیا محمود کو کسی نوری خچر نے کاٹا تھاکہ اُس نے غزنوی کا نام اپنے ساتھ لگایا۔۔۔۔۔

غزنوی کہاں ہے یہ تو پتہ ہوگا۔۔۔۔

آن لائن چولوں میں پی ایچ ڈی کرنے والے۔۔۔۔

نابلغ ادیب صاحب اسکا پورا نام یمین*الدوله ابوالقاسم محمود بن سبکتگین- کیونکہ وہ حا کم تھا غزنی کا تو اس وجہ سے ہندوستان میں لوگ اسے محمود غزنوی کے نام سے پکارتے تھے- غزنی اسکے نام کا حصہ نا تھا - ویسے آپ کتنی جماعتین پڑھے ہووے ہیں جو ایسی کلاس کی بونگیاں مار رہے ہیں

محمود کے ہندوستان پر حملہ کرنے سے کئی دھائیاں پہلے الپتگیں نے افغنستان فتح کا تھا - اسی لیے میں نے لکھا تھا کہ جو بھی حملہ اور ہندوستان آتا تھا وہ افغانوں کی بجا کے آتا تھا
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
- چلیں میں اپنے الفاظ تبدیل کر لیتا ہوں - آپ محمود غزنوی کو افغان بنانے کی چول مار بیٹھے ہو -

نابلغ ادیب صاحب - ویسے آپ کتنی جماعتین پڑھے ہووے ہیں

کیا کہنے نورے اور اُس کے درباریوں کے۔۔۔جو اپنی باتوں کو تو بات کہیں اور دوسروں کی باتوں کو چولیں۔۔۔

اسی سے پتہ چلتا ہے کہ کس نے کتنا پڑھا ہے۔۔۔۔۔

چلو یار تم جیتے اور میں ہارا اس جنگ میں۔۔۔۔

خُوش رہو۔۔۔۔

Last edited:

SAIT_

Senator (1k+ posts)
کیا کہنے نورے اور اُس کے درباریوں کے۔۔۔جو اپنی باتوں کو تو بات کہیں اور دوسروں کی باتوں کو چولیں۔۔۔

اسی سے پتہ چلتا ہے کہ کس نے کتنا پڑا ہے۔۔۔۔۔

چلو یار تم جیتے اور میں ہارا اس جنگ میں۔۔۔۔

خُوش رہو۔۔۔۔

کمال ہے یار میں نے آپ کی تاریخ سیدھی کروائی ہے اور آپ مجھ پر ہی بگڑ رہے ہو - آپ کو تو میرا شکریہ ادا کرنا چاہیے-
 
seeker012

Senator (1k+ posts)
quote_icon.png
Originally Posted by Nice2MU

ہم لوگ میں جیسے بھی لوگ ہیں کم از کم زہنی غلام نہیں ہیں اور نہ شودر کی اولادیں ہیں جو بیچارے سوچنے سمجھنے سے قاصر ہیں
تم سب پنجابی اور سندھی شودر اور ڈیلٹ کی اولاد ہو اسلیے کبھی آزاد سے سوچ ہی نہیں سکتے . پہلے انگریزوں کی غلامی کی اب نواز اور زرداری کی کر رہے ہو

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
pablo

Banned
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
آپ کے دوست ,,,,,نائیس تو میٹ ,,,,, نے سندھیوں اور پنجابیوں کو گالی دی
اس بات کی ,,,,,خوشی,,,,,, چڑھی ہوئی ہے ؟
 
seeker012

Senator (1k+ posts)

جواب گول نہیں کیا سیدھا سا جواب دیا ہے کہ افغانستان پاکستان کا صوبہ نہیں ایک الگ ملک ہے ۔ پاکستانی اپنے ملک میں جہاں مرضی محنت مزدوری کریں ۔
دانہ پانی جہاں لکھا ہو وہاں سے دانہ پانی کھاو لیکن وہاں ہگو مت اور ان کو برا نا کہو ان کا احسان مانو کے بغیر ویزہ تم لوگوں کو رکھا ہوا ہے ۔۔
sir g ye withour visa wali shart khatam kar do ma nleeg join kar lunga
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جو باتیں آپ کررہے ہیں یہ اس فورم کی انتطامیہ کو سوچنے کی ہیں۔ اس سلسلے میں نے کوئی ایک مہینہ پہلے ایک اور تھریڈ بھی بنایا تھا لیکن نہ اسکا کوئی اثر ہوا تھا اور اُمید ہے اسکا بھی کوئی اثر نہیں ہوگا لیکن ہم نے پتھر پہ پانی کے قطرے ڈالنے ہیں۔ کبھی تو اثر کرلیگا۔

اور باقی بیہودہ لوگوں پہ آنکھیں بند نہیں کی جاسکتیں بلکہ انہیں سزا دی جاتیں ہیں کیونکہ سزا کے بغیر انکی بیہودگی مزید بڑھتی ہے۔ اسلیےتو اسلام اور ہر قانون میں سزائیں موجود ہیں۔ اگر یہ سزائیں نہ ہو تو معاشرے کا بھی یہی حال ہوگا جیسے اس فورم کا ہو رہا ہے۔ اور یہ نئے آنے والوں کا نہیں بلکہ پُرانے لوگوں کا وطیرہ بن چکا ہے کہ جب جواب نہ ہو تو پھر گالیاں اور بے عزتیاں شروع ہو جاتیں ہیں جیسےیہ فورم نہ ہو مے خانہ ہو جہاں عزتیں اُچلتی ہیں۔

وسلام

انتظامیہ اگر سختی کر سکتی تو آپ کو یا کسی دوسرے کو کبھی شکوہ کرنا ہی نہ پڑھتا ، آپ کی رائے کے مطابق تو حساب برابر کرنے والا معاملہ ہے ، جب کے ایک مسلمان کے لئے در گزر ، جواب دیکر شکوہ کرے کا جواز ختم ہو جاتا ہے اور شائد یہ بھی ایک وجہ ہے کہ انتظامیہ سخت کروائی نہیں کرتی

اس تھریڈ پر جس طرح ذاتیات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے وہ قابل افسوس ہے ، ذات یا قوم پہچان کے لئے ہو سکتی ہے گالیاں دینے یا نام بگاڑنے کے لئے نہیں ہو سکتی ، ویسے یاد رکھئے سب دوست جو ایسا کرتا ہے وہ اصل میں کمی ہوتا ہے کیوں کہ اس کا انحصار انسان کی سوچ پر ہے ، اب یہ "کمی" ہے یا "کامی" اس کا دین سے تو کوئی تعلق نہیں ،انسانی سوچ سے ضرور ہے اور جو ایسا کہتا یا کرتا ہے وہ اپنی اس " کمی " کو چھپا رہا ہوتا ہے

الکاسب حبیب الله ، نبی کریم کا ارشاد ہے ، اب جو کسب کرتا ہے وہ محنت کرتا ہے ، اصل میں ہمیں اپنے رویئے اور سوچ بدلنے کی ضرورت ہے ، ہم لوگ اپنی اپنی جماعتوں کے لئے تو لڑتے ہیں لیکن اس سوچ کے غلام ہیں جس نے ہمیں ان سیاستدانوں کے پابند کیا ہوا ہے ، اس سیاستدانہ سوچ کو جنتا مرضی کوئی لقب دیں اس لئے کہ ان لوگوں نے پوری قوم کو " کمی " سمجھا ہوا ہے
 
aimless

Minister (2k+ posts)
I had asked you that don't get involved with history. It is very much confused and scattered. All these rulers ruled part of Afghanistan not a whole and todays' Afghanistan is much much different than the ancient Afghanistan which was much bigger than today. So correct it. Just describing the era wouldn't work here unless you provide proper source or book name.

And I haven't seen any of your post to them to stop abusing but as it hurts you, that's why you tried to 'teach' me. 1st teach them then come to be.

Of course, it hurts me, bro :) I am human. Normally I don't like to involve in these kinds of things as far as I am concern anyone who is living in Pakistan is a Pakistani, and that's it ... I respect all...

About Ref. so sure :) I like when ppl ask proper things rather than brainless bashing, I saw your old posts, and I think you are a logical person so I will respect that and will send you sources soon :) ...

Nice2MU

President (40k+ posts)

Of course, it hurts me, bro :) I am human.Normally I don't like to involve in these kinds of things as far as I am concern anyone who is living in Pakistan is a Pakistani, and that's it ... I respect all...

So you are human and I am and other Pathans are made of Steel
:)? You have saw just this one post, we see many such posts on daily bases from these brainless people. If I even post something Nawaz's hate for smaller provinces, these brainless consider that reply as against Punjab. For them Nawaz=Punjab which is obviously not.

So my reply to you was not the same but just asked you to be just and realistic. And I told you that this is not recent post and I don't even remember when/what and why it was written? But it would also be against any racist post by these goons against Pathans. I don't start any fight by myself but if other starts, I have to reply. Ignoring is not working for these bay-sharam.

About Ref. so sure :) I like when ppl ask proper things rather than brainless bashing, I saw your old posts, and I think you are a logical person so I will respect that and will send you sources soon :) ...

Thanks
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Edda tu Wall Street da broker (Urf e Aam main Dalla) kay teray kaul time naye. Acha sare batien chaur yeh bata yeh teri nasal main aik aur Lidd khanay wala khota Hassan al Sabah kaun tha jo apnay hujray main jaa kar apni gandi nasal barhata tha; Salebi kutoon pay palnay wala woh khanzir Ismaili dehshatgard kahin tumhara mazhabi paishwa tu nahi pata karwa kay batana? rahi hay?

Teray jaisay majusiun kay tukham ko bas kuch naam ratwa deye huwein hain tumharay Zakirun nay Hinda, Shimr, Banu Ummaeya haan? Kabhi apnay asal baap dadaun kay naam bhi poochnay ki zehmat kar liya kar apnay muhallay kay baray main jahan tujhay andaza ho kay tum aur tumhara firqa kitnay baray begherat aur dehshatgard rahay ho history main.

Yahan uchal uchal kar bakwas kar raha hay kay is say poocho is say poocho tu jera rishta deta hoya aye awo wapas lay ja kaar aur ja kay kidray haur kuch $$$ lay kay Mutt'a karwa aur Haq Ali Ali day naaray maar chal shawa!....

ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ اپنی آپکو آپؐ کی نسل سے ملا رہا ہے اور زبان تو دیکھ اسکی۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر وقت اسکے زبان پہ گالیوں کے کچھ ہوتا نہیں اور نسل کدھر ملا رہا ہے؟ کچھ شرم کر۔ ایسی زبان تو اللہ معافی دے کبھی میراثی نسل بھی استعمال نہ کرے۔

ftokuv.jpg

Last edited:

احمد

Senator (1k+ posts)
You had said to 'kick boxer' that you people are living here without Visa. So they should need visa to live on their own land?

جب گالی پٹھانوں یا افغانوں کی دی جاتی ہیں تو وہ تمام کو جاتی ہے۔ صرف افغانستان کے افغانوں کو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر تو میں بھی کہہ سکتا ہوں کہ انڈیا کے مُسلمان ہندوؤں کی اولاد ہیں۔ پھر تم لوگ کیوں تڑپتے ہو؟
بات کو اپنی مرضی کا گھماو مت دو تم انڈین مسلمانوں کو جو مرضی کہو مجھے اس سے کیا فرق پڑتا ہے ۔ افغانی پاکستانی نہیں اس لیئے وہ افغانی کہلاتے ہیں ان کے ملک کا نام پاکستان نہیں افغانستان ہے ۔ کسی بھی دوسرے ملک جانے ک لیئے پاسپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے افغانیوں کے پاس وہ پاسپورٹ بھی موجود ہے ، پاکستان اس پر ویزہ لگائے تو ہی وہ آسکتے ہیں پاکستان کی سرحد کے اندر ۔ پرویز خٹک کو اتنی چھوٹی سی بات کی سمجھ ہے ،مگر تمھیں نہیں ؟ حیرت ہے ۔۔
 
یہاں گالیاں نام افغان کو دی جاتی ہیں صرف افغانستان کے افغان کو نہیں اور پٹھان بھی نسلاً افغان ہی ہے۔ خود تو ٹی ٹی پی اور افغانی طالبان میں فرق نہیں کرتے لیکن پٹھانوں اور افغانوں میں فرق کرتے ہو؟ اب تک اگر نہیں پتا تھا آئیندہ احتیاط کرے ۔

اس طرح تو میں بھی کہہ سکتا ہے کہ یرہ اُس پوسٹ سے مراد انڈین پنجابی تھے۔
 
مطلب تم اس بات کو مانتے ہو کہ افغانوں کو اب پاکستان سے نکال کر باقاعدہ ویزہ کے زریعے پاکستان آنے دینا چاہیے ۔ ۔۔۔۔۔ باقی گالیوں کی انتاکشری جاری رکھو کوئی مسلہ نہیں ۔
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top