Admin Say Aik Request

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
​جناب پھر تو آپ ہی بحث کرینگے ہماری کیا مجال کہ آپ کے سامنے منہ کھولیں یا آنکھ اٹھائیں
:)سر آپ سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر کبھی گفتگو کریں ہماری نگاہیں آپ کے احترام میں نیچے ہی رہیں گی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جن لوگوں نے گالیاں دینی ہیں وہ بہانہ ڈھونڈہ لیتے ہیں. کچھ مخصوص نام بار بار بین ہوتے ہیں. وہ اور ان کے حمایتی بار بار یہی عذر پیش کرتے ہیں: پہل مخالف نے کی، پہلے اس نے گالی دی. بیچاری رضیہ بار بار غنڈوں میں پھنس جاتی ہے
 
غزالی

MPA (400+ posts)

میرا اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ جیسے کسوٹی کے نام سے ایک الگ سیکشن ہے ویسے ہی سنجیدہ بحث و مباحثہ کرنے کے لئے بھی ایک ایسا سیکشن ہو جس میں ممبر دوسرے ممبر کو دعوت دیں سنجیدہ بحث کرنے کی ایک قومی مسئلے پر اور دلائل سے ایک دوسرے کو قائل کریں

آپ خود سوچیں اگر کسوٹی والے تھریڈ میں کوئی عمران کی فوٹو شاپڈ تصویر لگاتے اور مخالف نواز یا زرداری کی تو کسوٹی پھر کوئی بھی نہیں کھیلے گا اسی طرح یہاں بیشتر سنجیدہ موضوعات والی تھریڈز کا انجام یہی نکلتا ہے

میں آپ کو دعوت دوں یا نون والوں کو کہ نواز شریف نے کرپشن کی ہے یا نہیں تو اگر میں دلائل سے انھیں قائل کرنے کی کوشش کروں یا وہ مجھے کریں تو یہی مقصد ہونا چاہیے ایڈمرل بھائی کی تجویز کے مطابق اگر ہر کوئی ایسے تھریڈ میں لکھے گا تو پھر کوئی نہ کوئی آف ٹوپک پوسٹ کرکے اسے ڈی ریل کر دیگا جو نہیں ہونا چاہیے

میری راۓ میں تھریڈ سٹارٹر ایک سے زائد ممبران کو دعوت/چیلنج دے سکتا ہے کہ کسی موضوع پر بحث کریں اور ایک دوسرے کو قائل کریں دلائل سے اور باقی ممبران متفق ہوں یا نہیں ہوں کی صورت انکی حوصلہ افزائی کریں جس طرح کسوٹی والے تھریڈز میں حصہ نہ لینے والے ممبران لائک اور تھینکس سے حوصلہ افزائی کرتے ہیں

مجھے آپ کی تجاویز سے قطعا" کوئی اختلاف نہیں ہے، اگر تھوڑی سی توجہ فرمائیں تو جو تجویز پیش کی ہے اس میں ان تمام نکات کا حل موجود ہے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

بحث ، مباحثہ کا معیار تو کافی گرا ہے ، سیاسی ماحول زیادہ ہی جذباتی ہو گیا ہے ، مذہبی ماحول تو سیاست سے بھی زیادہ شرمناک ہوا ہے

کوئی بھی مشتبہ ممبر آتا ہے ، اور گالی ، بدزبانی شروع کردیتا ہے ، ووہی ممبر تھوڑی دیر بعد ، دوسری آئ ڈی سے آ کر ، دوبارہ ہیرا پھیری شروع کردیتا ہے ، ایک صاحب ایسے ہیں ، جو اس وقت ٤ آئ ڈیز استعمال کر رہے ہیں ، اور ایک آئ ڈی ایسی ہے جو اس وقت چار سے زائد افراد استعمال کر رہے ہیں ، سب نے مل کر گالیوں ، مغلظات کی تبلیغ کرنی ہوتی ہے

عام و خاص کا فرق ہو تو ، مشکوک حادثات بھی نا ہوں ، سنجیدہ تھریڈ میں ، کوئی بھی دھڑام سے آگرتا ہے ، اور سارا تھریڈ چوپٹ ہو جاتا ہے ، باقی سب پاندان اٹھا کر بھاگ نکلتے ہیں ، پرانے پاپیوں کو صرف تماشا دیکھنے کی اجازت ہو ، نوواردوں کو کسی بھی طرح پرانا پاپی نا بننے دیا جاے ، گرفت ذرا مناسب ہو ، اظہار خیال کا استحقاق بھی محدود ہو

تھریڈ "بند" کرنا ، کبھی بھی مناسب طریقہ نہیں ، شر پسندوں کو پابند کرنا ، ضروری ہے

ویسے ، یہ تجویز بھی مناسب ہے ، کہ ، تھریڈ سٹارٹر کو ہی ، ماڈریٹر کے محدود اختیارت دے دئیے جائیں ،
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
حیرت ہے جو لوگ گالی گلوچ کرنے میں سب سے آگے ہوتے ہیں وہ دوسروں کو الزام دے رہے ہیں- مقدس نے تو کبھی کسی کو گالی نہیں دی مگر تم اس کے خلاف کس قسم کی زبان استعمال کرتے ہو؟ تمہارے خیال میں تو جو عمران پر تنقید کرے وہ ہر طرح کی گالی کا حقدار ہو جا تا ہے

دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ

This forum has been hijacked by paid Lakshmi and grave worshippers (Patwaris & mindless Jayalas), whose only job is to indulge in cheap shots and propaganda. There is no possibility of a civilized discourse and intellectual exchange here.
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
@Adeel @Waseem
محترم صاحبان آپ سے ایک گزارش کی تھی لیکن آپ لوگوں کی طرف سے کوئی جواب نہیں ملا؟؟

Last edited:

Adeel

Founder
میری نظر میں کچھ محترم حضرات ہیں جن سے مجھے جمہوریت اور خاص طور سے پاکستان میں جمہوریت پر بحث
(hmm)مباحثہ کرنے کو بڑا دل کرتا ہے
لیکن میں انتظار میں ہوں اگر ماڈریٹر حضرات ایسا کوئی نظام متعارف کرا سکیں

Fayskhan,

Sorry about responding so late to this thread.

so what I understood from your post is that

1. There should be a forum just dedicated to debates.
2. Where any member can create a thread but participants will be of his choice. He'll be able to add what members would be allowed to participate in that certain threads.

Agree and Disagree sound a lot better than Like and dislike.

Let me know If I'm missing anything. I'll discuss this in next mods meeting.
 
There is only 1

وسیم صاحب ، چند باتوں کا جواب دے دیں ، عنایت ہو گی

آج ایک تھریڈ بنا جس میں ایران کے خلاف خبر بنی اور بہت شدید الزام لگایا گیا ۔ اس سے پہلے کہ کوئی اس کا جواب دیتا اس تھریڈ پر ڈسکشن بند کر دی گئی تو کیا ہم یہ سمجھیں کہ اس فورم پر سعودی مفاد کی خبریں لگا کریں گی اور کسی کو خبر پر سوال اٹھانے کی بھی اجازت نہیں ہو گی ؟

ایک اور بات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اختلافی امور پر ایک فرقے کے تھریڈ فورا ڈیلیٹ ہو جاتے ہیں اور ایک کے خوب پھلتے پھولتے ہیں ، کیا وجہ ہے اس سلوک کی؟
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
Fayskhan,

Sorry about responding so late to this thread.

so what I understood from your post is that

1. There should be a forum just dedicated to debates.
2. Where any member can create a thread but participants will be of his choice. He'll be able to add what members would be allowed to participate in that certain threads.

Agree and Disagree sound a lot better than Like and dislike.

Let me know If I'm missing anything. I'll discuss this in next mods meeting.

نہایت مودبانہ گزارش ہے . آپ کو اپنے فورم کے لئے ہزاروں لاکھوں ممبرز مل جائے گے . لیکن سہراب دوبارہ کبھی نہیں ملے گا کیونکہ سہراب دنیا میں صرف ایک ہے
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Fayskhan,

Sorry about responding so late to this thread.

so what I understood from your post is that

1. There should be a forum just dedicated to debates.
2. Where any member can create a thread but participants will be of his choice. He'll be able to add what members would be allowed to participate in that certain threads.

Agree and Disagree sound a lot better than Like and dislike.

Let me know If I'm missing anything. I'll discuss this in next mods meeting.

Dear Adeel thank you for ur respons. You have got it 100% right... Thanks again
 
Back
Top