A Test Case

Status
Not open for further replies.

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نادان جی، ایسی بات نہیں ہے، جیل جیل ہوتی ہے بے شک جیل میں اے کلاس ہی کیوں نہ ملی ہو. کتنے ہی جمہوریت پسندوں نے آمروں کے خلاف ڈٹ جانے پر جیل کاتی ہے​

nadan ki yeh jail wali post siasi kam aqqali ki nishani hai

mauqa mila to kal jawab doon ga
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جمہوریت پسندوں کو اس آرمی کی سلامی نہیں چاہیے. یہ آرمی ملک توڑنے والے کتوں کو سلامی دیتی ہی اچھی لگتی ہے​

ملک توڑنے والوں میں آپ کے نام نہاد جمہوریت پسند بھی شامل ہیں ...بی اونیسٹ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں بھی اب بہت ہوشیار ہو گئی ہوں ..کسی جال میں پھنسنے والی نہیں

(bigsmile)
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
Yes, Whoever would be next must be able to deliver NO EXCEPTIONS
جہاں تک میرا اندازہ ہے عمران اس معاملے میں اتنا خوش نصیب نہیں ہے ....

اگر اس نے ڈلیور نہیں کیا تو انصافی اسے دوبارہ سپورٹ نہیں کریں گے ..
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh bhai HAkoomti Ahalkaar hai ,
So bhai Majboor hai Wazeeron ki Manind .

Ap tension na lo.
Jaisay hi noon ki hakoomat jaaey gi yeh theek ho jaey ga.
Insha Allah
 
khan_sultan

Banned
یہاں ہمارے ہاں جن سیاسی لوگوں نے جیل کاٹی ہے کیا حق بات کہنے پر کاٹی ہے ..

اور جنہوں نے کاٹی بھی ہے ..ایسی جیل کی تو ہر کوئی تمنا کرے ...فائیو سٹار جیل
بلکل نادان جی شہید بھٹو ایک بہت بڑی مثال ہیں کوئی دشمن بھی ان کو کرپٹ نہیں کہ سکا اور انہوں نے حق بات پر ہی جیل کاٹی اگر ڈرپوک اور غیرت مند نہ ہوتے تو بہت سارےحکمران بیرون ملک کے ان کو لینے کو تیار تھے وہ کسی کے ساتھ معادہ کر کے نہیں بھاگے اپنی جان بھی دی اور اس ملک کو بچایا بھی جب وقت پڑا یہ اٹامک ٹیکنالوجی ہو یا نوے ہزار فوج جن کو عزت کے ساتھ واپس لانا یہی ان کا جرم تھا انہی وردی والوں نے ان کو تختہ وار چڑھا دیا وہ بھی جب کے وہ اپنے سانس پورے کر چکے تھے پھر اس ملک کو وہ آئین دیا متفقہ تھا
 
بھٹو کے چاہنے والوں کے ساتھ معزرت ....ذرا اپنے بڑوں سے پوچھیں کہ بھٹو کرپٹ تھا یا نہیں ....

غیر جانبداری ہر حال میں چلے گی ....

جہاں تک نہ بھاگنے کی بات ہے ..سننے میں یہ ہی آیا ہے اعتماد کی مار کھا گئے ..انکو کچھ لوگوں نے یقین دلایا ہوا تھا ان کو کچھ نہیں ہو گا ...ڈٹے رہیں ...

محبت سے ہٹ کر معلومات حاصل کریں
 
LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
The guy.... Sohraab is right about the class/level of the political parties that he belong to, in particular and others that he's friend in with in general are morally, ethically and financially corrupt. These parties aka PPP, PMLN, PMLQ, MQM, JUI.... all belong to the same category.

I am not sure about Bhutto that what kind of person he was and he came before we born but in general most of the political lot were corrupt to the core. Wasn't it common in Pakistan to say that politics is not a profession for a noble person so there you go.

Now when it comes to PTI, it's certainly a new phenomenon for these corrupts aka patwaries and peepleay. A decent educated well-dressed( in general), well-fed person when talk about politics.... these criminals immediately started threatening.

When found nothing against PTI, they started make fun of them and started calling them Burger-class. They assumed that PTI would back off, and PTI did not. So they gone all nuts... and all they can come up against PTI as they never been in jail.

Someone should knock some sense in their filthy brains that only criminals like them go to jail not the noble ones.

So keep assure that PTI is very much here and it's going no where.... not even to jail, inshallah.

p.s. It's time for low-life low-level like you to go to jail and stay there till DAETH.
 
khan_sultan

Banned
بھٹو کے چاہنے والوں کے ساتھ معزرت ....ذرا اپنے بڑوں سے پوچھیں کہ بھٹو کرپٹ تھا یا نہیں ....

غیر جانبداری ہر حال میں چلے گی ....

جہاں تک نہ بھاگنے کی بات ہے ..سننے میں یہ ہی آیا ہے اعتماد کی مار کھا گئے ..انکو کچھ لوگوں نے یقین دلایا ہوا تھا ان کو کچھ نہیں ہو گا ...ڈٹے رہیں ...

محبت سے ہٹ کر معلومات حاصل کریں
بھٹو شہید کرپٹ ہوتے تو جو وقت ضیا ملعون کا تھا کچھ نہ کچھ ثابت کر ہی دیتا پر نہ تو وہ اور نہ ہی اس کے بعد والے کچھ کہ سکے
باقی انکو غلط فہمی نہیں تھی وھبلکل جانتے تھے ان کا یہ جملہ ابھی بھی میرے ذہن میں گونجتا ہے جو میں نے پڑھا تھا کے میرے بعد یہ پہاڑ رویں گے ان کا اشارہ ادھر کو تھا جدھر سے روس آ رہا تھا
باقی آج جو ان لوگوں کو زبان لگی ہے بولنے کی یہ انکا ہی کارنامہ تھا ورنہ عام عوام کو کون پوچھتا تھا اس سے پہلے
نوٹ میں زرداری یا بے نظیر کی کرپشن کا نہ تو ذمے دار ہوں نہ ہی ان کا سپورٹر میری محبتیں عقیدتیں شہید تک ہی ہیں
 
اس ملک کی تاریخ میں آج تک کوئی کسی کو کرپٹ ثابت کر سکا ہے ..یہ وجہ نہیں کے کرنہیں سکتے ..بلکہ کرنا ہی نہیں چاہتے ..

ایک بار پھر کہوں گی کہ ان لوگوں سے پتا کریں جو غیر جانبدار ہیں ..جن کا کسی بھی سیاسی پارٹی سے لازوال محبت کا رشتہ نہیں ہے ..جو صرف پاکستان سے محبت کرتے ہیں ...
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو کے چاہنے والوں کے ساتھ معزرت ....ذرا اپنے بڑوں سے پوچھیں کہ بھٹو کرپٹ تھا یا نہیں ....

غیر جانبداری ہر حال میں چلے گی ....

جہاں تک نہ بھاگنے کی بات ہے ..سننے میں یہ ہی آیا ہے اعتماد کی مار کھا گئے ..انکو کچھ لوگوں نے یقین دلایا ہوا تھا ان کو کچھ نہیں ہو گا ...ڈٹے رہیں ...

محبت سے ہٹ کر معلومات حاصل کریں
24v334n.png

How-I-Met-Your-Mother.gif

khan_sultan

Banned
اس ملک کی تاریخ میں آج تک کوئی کسی کو کرپٹ ثابت کر سکا ہے ..یہ وجہ نہیں کے کرنہیں سکتے ..بلکہ کرنا ہی نہیں چاہتے ..

ایک بار پھر کہوں گی کہ ان لوگوں سے پتا کریں جو غیر جانبدار ہیں ..جن کا کسی بھی سیاسی پارٹی سے لازوال محبت کا رشتہ نہیں ہے ..جو صرف پاکستان سے محبت کرتے ہیں ...
بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کے آپ اس فورم کی سب سے متحرک ممبر بھی ہیں مجھے بتایے کیا آج تک کسی ممبر نے الزام بھی لگایا ہو ان پر ؟ میری محبتیں یا عقیدتیں بہت سوچ سمجھ کر ہی ہیں آپ نے صرف ضیا ملعون کا نام ہی سنا ہے لوگوں نے وہ وقت جو کاٹا ہے وہ جانتے ہیں اور وہ بھٹو شہید کا جانی دشمن بھی تھا اور انکی فلاسفی کا بھی جان تو وہ لے گیا پر اگر انکی شخصیت میں یہ خامی نظر آتی تو وہ کبھی بھی نہیں چھوڑتا آپ بھی ان کو ایک غیر جانب دار ہو کر سوچیں قائد اعظم کے بعد اگر کوئی لیڈر پاکستان کو ملا تھا تو وہ بھٹو ہی تھے ہم نے نہ قائد کی نہ ہی بھٹو کی قدر کی اور دونوں کو قتل کر دیا
 
khan_sultan

Banned
آیے آیے خان صاحب کیسے مزاج ہیں بھائی نواب صاحب کے پیچھے مت پڑیے گا ان کے پیچھے تو ویسے ہی پوری پی ٹی آئی لگی ہے یہ وقت ان کے ساتھ یکجہتی کر کے دکھانے کا ہے
:(
 
مجھ پر افسوس نہ کریں .....ضیاء کی بوئی فصل تو ہم آج تک کاٹ رہے ہیں ..

خان جی ...ایک بات بتاؤں ..پاکستان سے زیادہ میں کسی سے بھی محبت نہیں کر سکتی ..اور مجھے اس پر فخر ہے کہ میرے خون میں غیر جانب داری بی شامل ہے اور انصاف بھی ..اتنی جرات ہے مجھ میں کہ غلط اگر میں بھی کروں گی تو اعتراف کروں گی ..

پھر کہوں گی کسی بڑے سے پوچھیں
 
بڑوں سےہی پوچھا ہے اور ان کے دشمنوں سے بھی سنا ہے جنمیں جماعت اسلامی والے تک شامل ہیں کے بھٹو شہید ایمان دار شخص تھے ویسے کرپٹ ہونے سے پیسوں کی کرپشن بھی ہوتی ہے یا باقی امور بھی شامل ہوتے ہیں پھر تو نواز ہو یا کوئی اور وہ تو خیر جانیں دیں ان کی بات کو سب جانتے ہیں باقی میں عمران خان کو پسند کرتا ہوں پر اگر کرپٹ ہونے کی بات کریں گی تو وہ کسی بھی صورت ان لوگوں کی فہرست میں شامل نہیں ہو سکتے جن کی لسٹ آپ بنانا چاہ رہی ہیں
 
Last edited:

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
آیے آیے خان صاحب کیسے مزاج ہیں بھائی نواب صاحب کے پیچھے مت پڑیے گا ان کے پیچھے تو ویسے ہی پوری پی ٹی آئی لگی ہے یہ وقت ان کے ساتھ یکجہتی کر کے دکھانے کا ہے
:(

Assalam o Alaikum ........ bhaai kese mizaaj hain. Nawaab sahab ko main dalaail se ghair kar lajawab karta hon phir nawab sahab kehte hain mujhay kiya pata main us time paida hi nahi huaa tha :lol:

Ye bhaai se pehle main ne khali jagah jaan boojh kar chorr di hai. Mujhay pata hai aap ka naam :lol:
 
Don302

Minister (2k+ posts)
جانے کس نے پاکستانی قوم کو سمجھا دیا ہے .کہ جیل کاٹنی سیاست کی معراج ہے ......جس نے پاکستان بنا کر دیا نہ اس نے جیل کاٹی ...نہ جھوٹ بولا ..نہ کرپشن کی

اور نہ ہی اپنے مخالفین کے بارے میں نا مناسب زبان استمعال کی ...

Sheikh saahib ka dialogue hai.
Jail mera sasural hai , hathkari mera zewar hai.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

سہراب کو آرمی سے نفرت ....میں آرمی کی عاشق ...

مجھے یونیفارم بہت پسند ہے ..پہننے والوں سمیت ....لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ مجھے ضیاء ، مشرف یا کیانی بھی پسند ہیں ...
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
سہراب کو آرمی سے نفرت ....میں آرمی کی عاشق ...

مجھے یونیفارم بہت پسند ہے ..پہننے والوں سمیت ....لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ مجھے ضیاء ، مشرف یا کیانی بھی پسند ہیں ...

Naadaan Ji Sohrab ko mere khayaal main Army se nafrat bhutto ki waja se hai...

Abhi abhi main aik siasat.pk ka thread parh raha tha bhutto ke baare main lekin usay share nahi karna chaahta ke kuch mohtaram logon ki dil aazaari hogi...

Army waalay hamaare muhafiz hain aur bohot mohtaram aur qaabil izzat hain... Army ki policies per tanqeed karni chahiye lekin unko namunasib alfaz main yaad nahi karna chahiye
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top