Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
What about you Mr Okara Bull?
And what about you Mr alimohsan52 , the biggest filth of this forum
What about you Mr Okara Bull?
آجکل ہماری بی بی تو سیانی ہو گئی ہےیہاں سب اپنا اپنا سچ بولتے ہیں ...
ابھی قوم کے لئے سب سے بڑا ٹیسٹ کیس تھا ..پانامہ لیکس .
اسی فورم پر میں اپنی قوم کا مزاج دیکھ رہی ہوں ...حکمران بہانے سے منظر سے غائب ..عمران تحریک چلانے کی بجائے دوسروں کی کمپین کر رہا ہے ..اور اگر نہیں بھی کر رہا تو اس موقع پر لندن جانے کی کیا تک ہے ..لیگی اس کرپشن کو جس طرح ڈیفنڈ کر رہے ہیں ..حیرت ہوتی ہے ..جیسے خود کو کر رہے ہوں ..انصافی اپنے کرپٹ کے بارے میں ڈھیلا ڈھالا بیان دے رہے ہیں ..معلوم ہے حکومت تحریک انصاف کے کرپٹ لوگوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے گی کیونکہ اس حمام میں سب ہی ....ہیں ...تو ان سے مطالبہ کیا معنی رکھتا ہے ...انصافی جتنی قوت سے حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں ..اتنی ہی قوت سے عمران سے ان کرپٹ لوگوں سے جان چھڑانے کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے ...
بات وہی ہے .ایک کا مجاہد ..دوسرے کا ٹیررسٹ
...سب کے سب لندن جا بیٹھے ..ہونا تو یہ چاہئے کہ اب ان میں سے کسی کو واپس نہ آنے دو ..اپنا چمن نئے سرے سے آباد کرتے ہیں .
The member with the ugly car dp has been harassing other members for years and he was permanently banned aswell...but i guess he is dear to someone in the admin team
خان صاحب، برا محسوس نہ کریں, عاطف صاحب نے بات تو سچی ہی لکھی ہے
آپ خود ہی ایمانداری سے بتائیں کہ کیا ایسا نہیں ہوا تھا؟
:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:
Thats not true as well. Its the law of inertia that makes one think so. To break this vicious cycle a centrifugal force is required which is provided by a minority of the people and then the nation rises to start the inertia of success and power. The majority of the people in any nation are neither honest not corrupt but slaves to their circumstances.
مہمان بھائی،آپ کے پرانے چاہنے والے دلاور صاحب بھی اس تھریڈ میں جلوہ افروز ہیں
بکواس والا اشارہ بوڑھی کینیڈین کبوتری کی طرف ہے
بکواس والا اشارہ بوڑھی کینیڈین کبوتری کی طرف ہے
یہاں ہمارے ہاں جن سیاسی لوگوں نے جیل کاٹی ہے کیا حق بات کہنے پر کاٹی ہے ..اور جنہوں نے کاٹی بھی ہے ..ایسی جیل کی تو ہر کوئی تمنا کرے ...فائیو سٹار جیل
نادان جی، ایسی بات نہیں ہے، جیل جیل ہوتی ہے بے شک جیل میں اے کلاس ہی کیوں نہ ملی ہو. کتنے ہی جمہوریت پسندوں نے آمروں کے خلاف ڈٹ جانے پر جیل کاتی ہے
یہاں تھوڑا سا اختلاف ......
لوگوں نے حکمرانوں کی شکل میں صرف کرپٹ لوگ ہی دیکھیں ہیں ...بیچارے سمجھتے ہیں کہ حکمرانی اور کرپشن جڑواں بہنیں ہیں ...
ان کے حامی عام ووٹر کرپٹ نہیں ..ان کے پاس چوائس بھی نہیں ..اور ایماندار سیاست دان دیکھے بھی نہیں ..
Thats not true as well. Its the law of inertia that makes one think so. To break this vicious cycle a centrifugal force is required which is provided by a minority of the people and then the nation rises to start the inertia of success and power. The majority of the people in any nation are neither honest not corrupt but slaves to their circumstances.
ونٹر ہل بھائی، اس نے مجھے اگنور لسٹ میں ڈالا ہوا ہے حالانکہ میں اس کا سب سے زیادہ خیر خواہ ہوں. ایک دو بار اسکی "قصیدہ خووانی" کی تھی، تب سے ناراض ناراض رہتا ہے:) :)
:lol:اچھا جی یہ کینیڈین کبوتری کوئی نئی نسل گوروں نے ایجاد کی ہے،چلو کوئی بات نہیں انڈے زیادہ دے گی
:(دلاور دوست آپ نے کیوں مہمان جی کو اگنور لسٹ میں ڈالا ہوا ہے حالانکہ وہ آپ کے سب سے بڑے فورمی خیر خواہ ہیں
ھم لوگ لکیر کے فقیر بن چکے ھیں۔ اپنا ذھن استعمال کرنے کی کوشش ھی نھیں کرتے۔ کسی کا باپ دادا بھٹو کو سپورٹ کر رھا تھا اس کی آنے والی نسلیں بھی پی پی پی کو ھی سپورٹ کریں گی۔ اسی طرح شریف خاندان کے سپورٹر ھیں۔
عمران کی بات رہ گیی تو اس وقت لوگوں کی توجہ ھے۔ اگر کچھ ڈلیور نھیں کرتا تو کسی اور کو آزماو۔ کیوں ایک سوراخ سے ھم بار بار ڈسے جاتے ھیں۔
اگر یہ جمہوریت پسند ایماندار بھی ہوتے تو اکیس توپوں کی سلامی دلوا دیتی ..اپنی آرمی سے
یہ کینیڈین کبوتری کہتی ہے کہ میں انڈے دینے کے ساتھ ساتھ حکومت کو ٹیکس بھی دیتی ہوں حالانکہ جب دیکھوں یہاں فورم پر انڈے دے رہی ہوتی ہے
جہاں تک میرا اندازہ ہے عمران اس معاملے میں اتنا خوش نصیب نہیں ہے ....
اگر اس نے ڈلیور نہیں کیا تو انصافی اسے دوبارہ سپورٹ نہیں کریں گے ..
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|