A Test Case

Status
Not open for further replies.

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
I'm posting this grab without any comments.
It's a test case not only for forum administration but for many people on this forum.

2m7b636.png

Last edited:

Quora1

Banned
Thanks to bring cyber bullying issue in notice to forum. cyber bullying is really a big problem of forum, any sort of negative personal comment consider as harassment ..

How to deal with Abusive comments on forum , The best way I consider to make multiple ids and if some one abuse u or do negative comment on ur personality do worst to him by different Ids... many people used that multiple ids concept on siasat.pk
almost every regular member has multiple ids here

If on siasat.pk members're dealing with foul language or other 'hate' comments, try do not respond to the comments, Never reply back in foul language . It's not worth it - the people posting are idiots. If the comments are persistence to members or other hate speech, do the same.
If it's just someone being a jerk, ignore them. They tend to go away after a while
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جانے کس نے پاکستانی قوم کو سمجھا دیا ہے .کہ جیل کاٹنی سیاست کی معراج ہے ......جس نے پاکستان بنا کر دیا نہ اس نے جیل کاٹی ...نہ جھوٹ بولا ..نہ کرپشن کی

اور نہ ہی اپنے مخالفین کے بارے میں نا مناسب زبان استمعال کی ...

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
TRUE, but we don't care because we only respect who is powerful or has capacity to do something wrong.

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
Thanks to bring cyber bullying issue in notice to forum. cyber bullying is really a big problem of forum, any sort of negative personal comment consider as harassment ..

How to deal with Abusive comments on forum , The best way I consider to make multiple ids and if some one abuse u or do negative comment do worst to him by different Ids... many people used that multiple ids concept on siasat.pk
almost every regular member has multiple ids here

[/video]
What about you Mr Okara Bull?
 
HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
The member with the ugly car dp has been harassing other members for years and he was permanently banned aswell...but i guess he is dear to someone in the admin team
 
White Rose

Banned

خان صاحب، برا محسوس نہ کریں, عاطف صاحب نے بات تو سچی ہی لکھی ہے

آپ خود ہی ایمانداری سے بتائیں کہ کیا ایسا نہیں ہوا تھا؟

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
TRUE, but we don't care because we only respect who is powerful or has capacity to do something wrong.

میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی کرپٹ لوگوں کو ریسپیکٹ دیتا ہے ....

باقی اپنی قوم کا مزاج عاشقانہ ہے ..اپنے اپنے لیڈر کی محبت میں گرفتار ہیں ..اور محبت اندھی ہوتی ہے .

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی کرپٹ لوگوں کو ریسپیکٹ دیتا ہے ....

باقی اپنی قوم کا مزاج عاشقانہ ہے ..اپنے اپنے لیڈر کی محبت میں گرفتار ہیں ..اور محبت اندھی ہوتی ہے .

ریسپیکٹ دیانتدار کے لے ہے
کسی چور کے لئے نہی
لیکن چور اکثر ایسے بھی بولتے ہیں اپنے ضمیر کو مطمین کرنے کے لئے

اور ہر کرپٹ آدمی کا حامی صرف کرپٹ ہی گا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ریسپیکٹ دیانتدار کے لے ہے
کسی چور کے لئے نہی
لیکن چور اکثر ایسے بھی بولتے ہیں اپنے ضمیر کو مطمین کرنے کے لئے

اور ہر کرپٹ آدمی کا حامی صرف کرپٹ ہی گا

یہاں تھوڑا سا اختلاف ......

لوگوں نے حکمرانوں کی شکل میں صرف کرپٹ لوگ ہی دیکھیں ہیں ...بیچارے سمجھتے ہیں کہ حکمرانی اور کرپشن جڑواں بہنیں ہیں ...

ان کے حامی عام ووٹر کرپٹ نہیں ..ان کے پاس چوائس بھی نہیں ..اور ایماندار سیاست دان دیکھے بھی نہیں ..
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہاں تھوڑا سا اختلاف ......

لوگوں نے حکمرانوں کی شکل میں صرف کرپٹ لوگ ہی دیکھیں ہیں ...بیچارے سمجھتے ہیں کہ حکمرانی اور کرپشن جڑواں بہنیں ہیں ...

ان کے حامی عام ووٹر کرپٹ نہیں ..ان کے پاس چوائس بھی نہیں ..اور ایماندار سیاست دان دیکھے بھی نہیں ..
No...... it is not true.

mostly , it is the matter .....corrupt people corrupt ruler....
 
Winter Hill

Politcal Worker (100+ posts)
avatar8630_1.gif

یہ خان تو پھپھے کٹنی ہے ہی اور اوپر سے کبوتری بھی تڑکا لگانے پھونچ گئی
 
Mehmaan

Banned
جانے کس نے پاکستانی قوم کو سمجھا دیا ہے .کہ جیل کاٹنی سیاست کی معراج ہے ......جس نے پاکستان بنا کر دیا نہ اس نے جیل کاٹی ...نہ جھوٹ بولا ..نہ کرپشن کی اور نہ ہی اپنے مخالفین کے بارے میں نا مناسب زبان استمعال کی ...
جیل کاٹنا باعث عزت بھی ہوتا ہے اور باعث ذلت بھی. چور بھی جیل کاٹتا ہے اور حق کی بات کہنے والا بھی. ایک قسم ان لعنتی جیل کاٹنے والوں کی بھی ہے جو دشمن کے آگے ہتھیار ڈال کر جیل کاٹتے ہیں​
 
Winter Hill

Politcal Worker (100+ posts)
یہاں تھوڑا سا اختلاف ........

کرتی ہوں ڈرتے ڈرتے اختلاف ,,,,,, کبوتری کھو نہ دے کہیں اپنے حواس
نہیں موقع دوں گی میں اب اسے ,,,,,,,,,,کرے گی ورنہ یہ دن رات بکواس
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
No...... we have to be strong......

یہاں سب اپنا اپنا سچ بولتے ہیں ...

ابھی قوم کے لئے سب سے بڑا ٹیسٹ کیس تھا ..پانامہ لیکس .

اسی فورم پر میں اپنی قوم کا مزاج دیکھ رہی ہوں ...حکمران بہانے سے منظر سے غائب ..عمران تحریک چلانے کی بجائے دوسروں کی کمپین کر رہا ہے ..اور اگر نہیں بھی کر رہا تو اس موقع پر لندن جانے کی کیا تک ہے ..لیگی اس کرپشن کو جس طرح ڈیفنڈ کر رہے ہیں ..حیرت ہوتی ہے ..جیسے خود کو کر رہے ہوں ..انصافی اپنے کرپٹ کے بارے میں ڈھیلا ڈھالا بیان دے رہے ہیں ..معلوم ہے حکومت تحریک انصاف کے کرپٹ لوگوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے گی کیونکہ اس حمام میں سب ہی ....ہیں ...تو ان سے مطالبہ کیا معنی رکھتا ہے ...انصافی جتنی قوت سے حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں ..اتنی ہی قوت سے عمران سے ان کرپٹ لوگوں سے جان چھڑانے کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے ...
بات وہی ہے .ایک کا مجاہد ..دوسرے کا ٹیررسٹ
...سب کے سب لندن جا بیٹھے ..ہونا تو یہ چاہئے کہ اب ان میں سے کسی کو واپس نہ آنے دو ..اپنا چمن نئے سرے سے آباد کرتے ہیں .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

کرتی ہوں ڈرتے ڈرتے اختلاف ,,,,,, کبوتری کھو نہ دے کہیں اپنے حواس
نہیں موقع دوں گی میں اب اسے ,,,,,,,,,,کرے گی ورنہ یہ دن رات بکواس

:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
No...... it is not true.

mostly , it is the matter .....corrupt people corrupt ruler....

Thats not true as well. Its the law of inertia that makes one think so. To break this vicious cycle a centrifugal force is required which is provided by a minority of the people and then the nation rises to start the inertia of success and power. The majority of the people in any nation are neither honest not corrupt but slaves to their circumstances.
 
Winter Hill

Politcal Worker (100+ posts)
جیل کاٹنا باعث عزت بھی ہوتا ہے اور باعث ذلت بھی. چور بھی جیل کاٹتا ہے اور حق کی بات کہنے والا بھی. ایک قسم ان لعنتی جیل کاٹنے والوں کی بھی ہے جو دشمن کے آگے ہتھیار ڈال کر جیل کاٹتے ہیں​

مہمان بھائی،آپ کے پرانے چاہنے والے دلاور صاحب بھی اس تھریڈ میں جلوہ افروز ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جیل کاٹنا باعث عزت بھی ہوتا ہے اور باعث ذلت بھی. چور بھی جیل کاٹتا ہے اور حق کی بات کہنے والا بھی. ایک قسم ان لعنتی جیل کاٹنے والوں کی بھی ہے جو دشمن کے آگے ہتھیار ڈال کر جیل کاٹتے ہیں​

یہاں ہمارے ہاں جن سیاسی لوگوں نے جیل کاٹی ہے کیا حق بات کہنے پر کاٹی ہے ..

اور جنہوں نے کاٹی بھی ہے ..ایسی جیل کی تو ہر کوئی تمنا کرے ...فائیو سٹار جیل
 
Status
Not open for further replies.
Sponsored Link