نادان
Prime Minister (20k+ posts)
نادان جی آپ نے صرف باتیں سنی ہیں اور کی ہیں ادھر پر آپ نے شہید کے اوپر کوئی کرپشن کا ثبوت یا الزام کسی کا لگا ہو تو بتایے کے کبھی ضیا خبیث نے ہی کچھ کہا ہو جب کے اس نے اینٹ چوٹی کا زور لگایا تھا
جبکے جو آپ کی بات ہے وہ مجھے بتانے کی ضرورت نہیں ہے بھٹو شہید کا کارنامہ کوئی ایک نہیں ہے کچھ تو میں نے گنوا دیے ہیں آپ کے پاس کچھ ہے بتانے کو ؟
آپ کرپشن کسے کہتے ہیں ...یا کرپشن کسے نہیں کہتے