A Girl Stands Up For Aafia Siddiqui & Refuses to take an Award

SaadKnight

Senator (1k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

جھوٹ ہے کہ عافیہ قیدی نمبر 650 تھی

عافیہ کا کیس ایک بدترین مثال ہے کہ میری قوم کے اخبارات میں لکھنے والے سینکڑوں دانشوران، اور پھر کڑوڑوں عوام

جذبات میں آ کر فورا عقل سے پیدل ہو جاتے ہیں۔

مس ریڈلی اور صدیقی فیملی چیٹ ہیں اور سالہا سال سے عافیہ کیس پر تحقیق کر رہے ہیں اور قیدی نمبر 650 کی رٹ لگا کر انہوں نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا ہے۔ قوم کے دانشوران قیدی نمبر 650 پر سینکڑوں کالم لکھ کر کڑوڑہا صفحات کالے کر چکے ہیں۔ کڑوڑوں عوام قیدی نمبر 650 پر ڈھائے جانے والے ظلم کا سن کر اپنا سیروں خون جلا چکے ہیں۔۔۔ (دیکھئیے یہ ویڈیوز جہاں مس ریڈلی اور عمران خان عافیہ کو قیدی نمبر 650 بنا کر دھائیاں مچائے ہوئے ہیں

http://www.youtube.com/watch?v=Pv7tNsJ9krE

http://www.youtube.com/watch?v=EoVjRM95hy4

۔۔۔ یہ سب کچھ ہو چکا ہے مگر کسی کو توفیق نہیں ہوئی کہ ایک صاف اور آسان سی بات دیکھ سکتا کہ یہ جھوٹ ہے کہ عافیہ قیدی نمبر 650 تھی۔ جی ہاں، یہ مس ریڈلی، صدیقی خاندان اور عمران خان کا جھوٹ ہے کہ عافیہ بگرام میں قید ی نمبر 650 ہے۔ یہ بات ناممکنات میں سے ہے کہ عافیہ قیدی نمبر 650 ہو۔

معظم بیگ وہ شخص ہے جس کے بیان پر عافیہ کو قیدی نمبر 650 بنا دیا گیا۔

مگر معظم بیگ فروری 2002 میں بگرام جیل لایا گیا، اور پھر اسکے ایک سال بعد ٹھیک 2 فروری 2003 کو وہ بگرام سے گوانتاناموبے کی جیل میں منتقل کر دیا گیا۔ (لنک).

جبکہ عافیہ اسکے دو مہینے بعد تک کراچی میں اپنی فیملی کے ساتھ موجود تھیں اور وہ یکم اپریل 2003 کو روپوش ہوئیں۔
جبکہ معظم بیگ جس قیدی عورت کے چیخنے کی آوازیں سننے کی بات کرتا تھا، وہ تو معظم بیگ سے بھی پہلے جیل میں موجود تھی۔

تو اب کوئی عقلمند یہ بتا سکتا ہے کہ پھر صدیقی فیملی، مس ریڈلی اور قوم کے دانشوران نے سالہا سال کی عافیہ کیس پر تحقیق کے بعد بھی عافیہ کو قیدی نمبر 650 کیوں بنا کر پیش کرتے رہے؟ کیا میں یہ کہنے میں حق بجانب نہیں کہ عافیہ کیس میری قوم کی جذبات میں آ کر اندھا ہو جانے کی بدترین مثال ہے کہ جہاں قوم کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے اور اُسے جذبات میں کچھ نظر نہیں آ رہا ہوتا۔

کاش کہ میری قوم اس جذباتیت کی بیماری سے نکل سکتی اور ریشنل ہو کر حالات کا تجزیہ کرنے کی صلاحیت رکھتی۔

ایم کیو ایم کی جہالت کی مثال پوری دنیا میں کہیں بھی نہیں ملے گی
 
c4cheema

MPA (400+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

Fine ENOGUH!

Bibi , What would you have done if you were in afia/afia's sister's place?????????

bai ya bahnain bachnay walay log hain proud feel kertay, pasay gintay or enjoy kertay ... in ki zindagion ka maqsad hi nafsi hawhishaat ko pora kerna ha
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

صدیقی" خاندان کی مخالفت تو ایمان کا حصہ ہے"
صدیقی" خاندان کی حمایت کیسے کی جا سکتی ہے"

تنگ ذہنیت اور جہالت کا کوئی علاج نہیں۔ یہ آپ کی بیماری ہے کہ ہر بات کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جائے۔ میرے لیے میرا اللہ بطور گواہ کافی ہے۔ مگر یہ آپ ہیں جو پھر خدا بن بیٹھے ہیں اور دوسروں کے دلوں کا بھید جاننے کے دعوے کر رہے ہیں۔

رسول اللہ (ص) حدیث یاد ہے نا جس کے مطابق آپ جھوٹا الزام لگا کر خود اس مقام پر جا کھڑے ہوئے ہیں کہ جس کا الزام آپ ہمیں دے رہے ہیں۔
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

kaash koi badbu daar zakira bhi american jail men hoti to phir maza dekhtay........

(badbu daar word came from famous badbu dar zulfiqar mirza.. its not sunni's invention so beware before any badbu dar abuse on this word)
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

میرے دلائل بالکل سامنے ہیں۔

قرآن کہتا ہے دلائل لاؤ اگر تم سچے ہو۔

مگر یہ لوگ دلائل کی بجائے غلیظ زبان کا استعمال کرتے ہیں۔

ابتک ایک بھی دلیل نہیں پیش کی گئی کہ عافیہ صدیقی قیدی نمبر 650 تھی اور صدیقی فیملی نے سچ بولا تھا
۔

جھوٹ ہے کہ عافیہ قیدی نمبر 650 تھی

عافیہ کا کیس ایک بدترین مثال ہے کہ میری قوم کے اخبارات میں لکھنے والے سینکڑوں دانشوران، اور پھر کڑوڑوں عوام

جذبات میں آ کر فورا عقل سے پیدل ہو جاتے ہیں۔

مس ریڈلی اور صدیقی فیملی چیٹ ہیں اور سالہا سال سے عافیہ کیس پر تحقیق کر رہے ہیں اور قیدی نمبر 650 کی رٹ لگا کر انہوں نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا ہے۔ قوم کے دانشوران قیدی نمبر 650 پر سینکڑوں کالم لکھ کر کڑوڑہا صفحات کالے کر چکے ہیں۔ کڑوڑوں عوام قیدی نمبر 650 پر ڈھائے جانے والے ظلم کا سن کر اپنا سیروں خون جلا چکے ہیں۔۔۔ (دیکھئیے یہ ویڈیوز جہاں مس ریڈلی اور عمران خان عافیہ کو قیدی نمبر 650 بنا کر دھائیاں مچائے ہوئے ہیں

http://www.youtube.com/watch?v=Pv7tNsJ9krE

http://www.youtube.com/watch?v=EoVjRM95hy4

۔۔۔ یہ سب کچھ ہو چکا ہے مگر کسی کو توفیق نہیں ہوئی کہ ایک صاف اور آسان سی بات دیکھ سکتا کہ یہ جھوٹ ہے کہ عافیہ قیدی نمبر 650 تھی۔ جی ہاں، یہ مس ریڈلی، صدیقی خاندان اور عمران خان کا جھوٹ ہے کہ عافیہ بگرام میں قید ی نمبر 650 ہے۔ یہ بات ناممکنات میں سے ہے کہ عافیہ قیدی نمبر 650 ہو۔

معظم بیگ وہ شخص ہے جس کے بیان پر عافیہ کو قیدی نمبر 650 بنا دیا گیا۔

مگر معظم بیگ فروری 2002 میں بگرام جیل لایا گیا، اور پھر اسکے ایک سال بعد ٹھیک 2 فروری 2003 کو وہ بگرام سے گوانتاناموبے کی جیل میں منتقل کر دیا گیا۔ (لنک).

جبکہ عافیہ اسکے دو مہینے بعد تک کراچی میں اپنی فیملی کے ساتھ موجود تھیں اور وہ یکم اپریل 2003 کو روپوش ہوئیں۔
جبکہ معظم بیگ جس قیدی عورت کے چیخنے کی آوازیں سننے کی بات کرتا تھا، وہ تو معظم بیگ سے بھی پہلے جیل میں موجود تھی۔

تو اب کوئی عقلمند یہ بتا سکتا ہے کہ پھر صدیقی فیملی، مس ریڈلی اور قوم کے دانشوران نے سالہا سال کی عافیہ کیس پر تحقیق کے بعد بھی عافیہ کو قیدی نمبر 650 کیوں بنا کر پیش کرتے رہے؟ کیا میں یہ کہنے میں حق بجانب نہیں کہ عافیہ کیس میری قوم کی جذبات میں آ کر اندھا ہو جانے کی بدترین مثال ہے کہ جہاں قوم کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے اور اُسے جذبات میں کچھ نظر نہیں آ رہا ہوتا۔

کاش کہ میری قوم اس جذباتیت کی بیماری سے نکل سکتی اور ریشنل ہو کر حالات کا تجزیہ کرنے کی صلاحیت رکھتی۔

SaadKnight

Senator (1k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

تنگ ذہنیت اور جہالت کا کوئی علاج نہیں۔ یہ آپ کی بیماری ہے کہ ہر بات کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جائے۔ میرے لیے میرا اللہ بطور گواہ کافی ہے۔ مگر یہ آپ ہیں جو پھر خدا بن بیٹھے ہیں اور دوسروں کے دلوں کا بھید جاننے کے دعوے کر رہے ہیں۔

رسول اللہ (ص) حدیث یاد ہے نا جس کے مطابق آپ جھوٹا الزام لگا کر خود اس مقام پر جا کھڑے ہوئے ہیں کہ جس کا الزام آپ ہمیں دے رہے ہیں۔
ایم کیو ایم کا طریقہ واردات بدل گیا ہے انٹرنٹ پر، اب ایم کیو ایم نے دین کا غلط استعمال کرنا شرو کردیا ہےاپنے آپ کو جسٹیفاے کرنے کے لئے
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

sabit karo zulfiqar mirza mustafa kamal haider abbas rizvi badbu dar nahi hain........ lo ji mehwish bibi aik aur sawal ab do daleel se jawab:lol:
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

What does it matter if she was or wasnt prisoner number 650?

The point is that our corrupt government sold her while they set raymond davis free.

The point is that she clearly looked tortured while raymond davis got a prince like reception in lahore jail.

Stop fighting over these small issues people...dont you get tired of arguing?
 
MQM walon ne argument Dalail k sath shuru kia hai, aur baat ghumanay ki poori poori koshish ki hai ab is mein harama kya qasoor ? :(
 
ignore it..the important thing is that we know America has imprisoned and tortured her...and our leaders dont even care
 
SaadKnight

Senator (1k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

ignore it..the important thing is that we know America has imprisoned and tortured her...and our leaders dont even care
I agree that I sould ignore, but the problem is that we have been ignorant all our lyfe while our self proclaimed leaders have been busy and looting and plundering people.
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

I agree that I sould ignore, but the problem is that we have been ignorant all our lyfe while our self proclaimed leaders have been busy and looting and plundering people.

well then we should go knocking on their doors...arguing among ourselves on a virtual platform is just going to give us headaches..:lol:
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

What does it matter if she was or wasnt prisoner number 650?

The point is that our corrupt government sold her while they set raymond davis free.

The point is that she clearly looked tortured while raymond davis got a prince like reception in lahore jail.

Stop fighting over these small issues people...dont you get tired of arguing?

مجھے بھی عافیہ صدیقی سے بطور مسلمان بہن کے بہت ہمدردی تھی۔

مگر یہ جھوٹا بہتان ثابت ہوا ہے کہ عافیہ صدیقی کو مشرف صاحب نے اغوا کروایا اور امریکہ کو فروخت کیا۔

قرآن کہتا ہے کہ کسی قوم کی دشمنی ہمیں مجبور نہ کرے کہ ہم اسکے ساتھ ناانصافی کریں۔ ۔۔۔۔۔

اگر لوگ مشرف صاحب پر عافیہ صدیقی کو فروخت کرنے کا الزام لگا رہے ہیں تو پھر ثبوت بھی انہیں پیش کرنا چاہیے۔ مگر الزام تو ہے، پر ثبوت ندارد۔

اگر ثبوت ہے تو وہ صرف اس بات کا اشارہ کر رہے ہیں کہ عافیہ صدیقی نے بذات خود انتہا پسند خالد شیخ گروپ کے اراکین کی مدد سے اپنی روپوشی کا ڈرامہ کھیلا تھا۔

آپ کو عافیہ کے ایکس شوہر ڈاکٹر امجد خان کی تحریر پڑھنی چاہیے کیونکہ عافیہ کے اس پورے ڈرامے میں سب سے زیادہ وہ پسے ہیں۔ حتی کہ صدیقی فیملی کی طرف سے ان پر الزام ہے کہ ڈاکٹر جنید بطور خاص جلاد کا فرض ادا کرنے پاکستان سے افغانستان جایا کرتے تھے اور اپنے سگے بیٹے پر جلاد کی طرح تشدد کرتے تھے۔

اسی لیے میں نے آپ کو پورے آرٹیکل کا لنک دیا تھا کہ آپ پوری تحقیق کریں اور اسکے بعد آپ فری ہیں کہ کسی کے حق میں کوئی فیصلہ کر سکیں۔

اور یقین کیجئے یہ بات اہمیت رکھتی ہے کہ عافیہ قیدی نمبر 650 نہیں تھی اور اسکے اتنے واضح ثبوت ہیں، مگر اسکے باوجود ہماری عوام اتنی جذباتی ہے کہ اسے عرصہ دراز تک لوگ جذباتی طور پر بے وقوف بنا کر سامنے کی بات سمجھنے سے قاصر رکھ سکتے ہیں۔ اسی قیدی نمبر 650 کی جذباتیت کی وجہ سے قوم نے آگے سوچنے سمجھنے اور تحقیق کرنے کے دروازے اپنے پر بند کر لیے اور صدیقی فیملی کے جھوٹے الزامات کا آنکھیں بند کر کے ورد شروع کر دیا۔

ہما بہن:۔

سچ بات کہنا بہت مشکل کام ہے۔ آپ کو ہزار باتیں سننا پڑیں گی۔۔۔۔ مگر یاد رکھئیے کہ اللہ کا حکم ہمارے لیے ہے "انصاف" کرو چاہے یہ ہمیں ناگوار ہی کیوں نہ گذرے۔

ہم سب کو اپنی قبروں میں اللہ کو منہ دکھانا ہے۔ میرا فرض فقط پیغام کو دلائل کے ساتھ پہنچا دینا ہے۔ آگے کی منزل آپ کو اکیلے طے کرنی ہے۔

well we did have a democratic government after musharraf...people dont blame musharraf only as the new government could have demanded Afia back..

second, you or I cant know with 100% certainty whether Aafia was really responsible or not...There are many people in US as well who condemn their own government for wrongful imprisonment of Aafia as they believe there wasnt enough evidence to declare her guilty...her husband could have been lying or telling the truth..you or I don't know what is true with 100% certainty...but I dont think there is any issue with the public demanding Aafia back...even if one says Aafia is guilty, she is still imprisoned by america while their murderers are set free here..if she is guilty, Allah would punish her in future anyway...

and i dont see how anyone can deny that Aadia was tortured..havent people seen her pictures from the trial..that women was definitly tortured...if i am not mistaken, bush did admit in some book that he ordered the torturing of prisoners and was proud of it..
 
Last edited:

cefspan

Minister (2k+ posts)

now you are with musharaf also?

Corrupt logon ko defend krnae ka theeka lae rakha hae ap nae?

What about lal mosque massacre?
What about AQ khan drama?
What about Judges issue?
What about Dogar court?

What about 1 may , when Musharaf was triumphantly waving his fists in air?

What about the American conspiracy to gain control of Paki Nukes as per wikileaks?
What about NRO?
What about mass corruption in his era?
What about the foriegn PM Shoukat , or what ever the hell his name was?

-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

ErzsbetBthory.jpg

Are you MQM's Elizabeth bBathory?

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

well we did have a democratic government after musharraf...people dont blame musharraf only as the new government could have demanded Afia back..

second, you or I cant know with 100% certainty whether Aafia was really responsible or not...There are many people in US as well who condemn their own government for wrongful imprisonment of Aafia as they believe there wasnt enough evidence to declare her guilty...her husband could have been lying or telling the truth..you or I don't know what is true with 100% certainty...but I dont think there is any issue with the public demanding Aafia back...even if one says Aafia is guilty, she is still imprisoned by america while their murderers are set free here..if she is guilty, Allah would punish her in future anyway...

and i dont see how anyone can deny that Aadia was tortured..havent people seen her pictures from the trial..that women was definitly tortured...if i am not mistaken, bush did admit in some book that he ordered the torturing of prisoners and was proud of it..

آپ اوپر موجود آرٹیکل پڑھ سکتی ہیں، اور اس میں یہ ہی لکھا ہے کہ امریکا میں ٹریل درست نہیں ہیں۔ اور عافیہ کی واپسی کی بات پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہے۔

مگر اصل اعتراض یہ ہے کہ صدیقی خاندان نے مشرف صاحب پر بہتان باندھا ہے کہ انہوں نے عافیہ کو اغوا کروایا، اور پھر اُسے امریکہ کو فروخت کر دیا۔ اس بہتان کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ تمام تر ثبوت بشمول ڈاکٹر امجد کی گواہی کے اسی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ عافیہ نے خود اپنی روپوشی کا ڈرامہ کھیلا تھا۔

چنانچہ اول بات تو یہ ہے کہ صدیقی خاندان کو بچوں کو ڈاکٹر امجد کے حوالے کرنے چاہیے ہیں جو کہ اصل ولی ہیں۔

دوم بغیر ثبوت کے پرویز مشرف صاحب پر عافیہ کو بیچنے کے بہتان پر صدیقی خاندان کو معافی مانگنی چاہیے۔

اگر آپ نے مضمون پڑھا ہو تو آپ کو پتا چلے گا کہ عافیہ غزنی جانے سے قبل اسلام آباد میں اکیلے اپنے ماموں کے گھر خفیہ طور پر نمودار ہوئی تھی اور ماموں کے ساتھ ساتھ اسکی ملاقات اسکی ماں سے بھی ہوئی تھی۔

نیز بش کے حکم پر عافیہ پر کوئی تشدد نہیں ہوا ہے (بش تو غزنی واقعے کے وقت تک چلا گیا تھا اور اوبامہ کی حکومت تھی)۔ بلکہ عافیہ نے کمرہ عدالت میں تسلیم کیا ہے کہ اس پر تشدد کرنے کی باتیں غلط ہیں۔

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

well we did have a democratic government after musharraf...people dont blame musharraf only as the new government could have demanded Afia back..

second, you or I cant know with 100% certainty whether Aafia was really responsible or not...There are many people in US as well who condemn their own government for wrongful imprisonment of Aafia as they believe there wasnt enough evidence to declare her guilty...her husband could have been lying or telling the truth..you or I don't know what is true with 100% certainty...but I dont think there is any issue with the public demanding Aafia back...even if one says Aafia is guilty, she is still imprisoned by america while their murderers are set free here..if she is guilty, Allah would punish her in future anyway...

and i dont see how anyone can deny that Aadia was tortured..havent people seen her pictures from the trial..that women was definitly tortured...if i am not mistaken, bush did admit in some book that he ordered the torturing of prisoners and was proud of it..

some people really want to impose there baseless arguments with the help of scattered versions of doubtful evidences. i dont know what MQM supporter want to achieve by opposing aafia's family or majority ofcommon population stance on this issue.. these kind of policy statements from MQM supporters or MQM itself are forcing me to think about Zulfiqar Mirza's statement against Altaf hussain and american coalition about partition of Pakistan. .. i believe MQM is a brainless party.. you cant oppose altaf hussain's orders even he roles back his statement in 24 hrs.. you will see MQM rabta comittee members defending the altaf's statement and after 24 hrs you will se the same defence from same people same leadership(clap)

one thing i really want to ask MQM supporter specially mehwish bibi who drags every discussion towards religion ?
what's wrong in it if Pakistani people demanding USA to give her back to Pakistani government? just give me the reason what is wrong in this stance?
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

تنگ ذہنیت اور جہالت کا کوئی علاج نہیں۔ یہ آپ کی بیماری ہے کہ ہر بات کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جائے۔ میرے لیے میرا اللہ بطور گواہ کافی ہے۔ مگر یہ آپ ہیں جو پھر خدا بن بیٹھے ہیں اور دوسروں کے دلوں کا بھید جاننے کے دعوے کر رہے ہیں۔

رسول اللہ (ص) حدیث یاد ہے نا جس کے مطابق آپ جھوٹا الزام لگا کر خود اس مقام پر جا کھڑے ہوئے ہیں کہ جس کا الزام آپ ہمیں دے رہے ہیں۔
مبارک ہو مہوش علی اب آپ سب لگوں کو طعنے اور کوسنے بھی دے سکیں گی اور بات بھی الطاف بھای کی گرفتاری سے مڑ کر کسی اور طرف چلی گٰی۔ بھائی سعد نائیٹ تم نے غداری کی اور ایم کیو ایم کو بھاگنے کا موقع فراھم کیا۔ اسکے بدلے میں اب تمہیں ٹاپک واپس کراچی کے موجودہ حالات کی طرف لانے کی سزا دی جاتی ہے۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

ویسے ماشااللہ کوسنے دینے آپ نے بڑی بوڑہیوں سے سیکھے ہیں۔
"تنگ ذہنیت اور جہالت کا کوئی علاج نہیں۔ یہ آپ کی بیماری ہے کہ ہر بات کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جائے"
مگر آجکل آپ کافی دینی باتیں کرنے لگی ہیں۔ خیال رہے الطاف بھائی کو یہ دینداری سخت ناپسند ہے۔

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

some people really want to impose there baseless arguments with the help of scattered versions of doubtful evidences. i dont know what MQM supporter want to achieve by opposing aafia's family or majority ofcommon population stance on this issue.. these kind of policy statements from MQM supporters or MQM itself are forcing me to think about Zulfiqar Mirza's statement against Altaf hussain and american coalition about partition of Pakistan. .. i believe MQM is a brainless party.. you cant oppose altaf hussain's orders even he roles back his statement in 24 hrs.. you will see MQM rabta comittee members defending the altaf's statement and after 24 hrs you will se the same defence from same people same leadership(clap)

one thing i really want to ask MQM supporter specially mehwish bibi who drags every discussion towards religion ?
what's wrong in it if Pakistani people demanding USA to give her back to Pakistani government? just give me the reason what is wrong in this stance?
I see you also getting lost in the confusion. Please do not get carried away. MQM will defend anything and everything that can take your attention away from current situation.