A Girl Stands Up For Aafia Siddiqui & Refuses to take an Award

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

مجھے بھی عافیہ صدیقی سے بطور مسلمان بہن کے بہت ہمدردی تھی۔
=
=
=
=
ہم سب کو اپنی قبروں میں اللہ کو منہ دکھانا ہے۔ میرا فرض فقط پیغام کو دلائل کے ساتھ پہنچا دینا ہے۔ آگے کی منزل آپ کو اکیلے طے کرنی ہے۔

بی بی شکر کریں عافیہ صدیقی آپ کے گھر کی رکن نہیں ہے ورنہ آپ کو بھی کچھ درد محسوس ہوتا
ویسے " صدیقی " تو آپ کے گھر کی رکن ہو ہی نہیں سکتی
 
SaadKnight

Senator (1k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

بی بی شکر کریں عافیہ صدیقی آپ کے گھر کی رکن نہیں ہے ورنہ آپ کو بھی کچھ درد محسوس ہوتا
ویسے " صدیقی " تو آپ کے گھر کی رکن ہو ہی نہیں سکتی
[hilar][hilar][hilar][hilar]
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

بی بی شکر کریں عافیہ صدیقی آپ کے گھر کی رکن نہیں ہے ورنہ آپ کو بھی کچھ درد محسوس ہوتا
ویسے " صدیقی " تو آپ کے گھر کی رکن ہو ہی نہیں سکتی

میرا ایمان انسانیت پر ہے۔ جب تک عافیہ کا جھوٹ سامنے نہیں آیا تھا، وہ مجھے عزیز تھی، میرے دل میں درد پیدا کرتی تھی۔ میری تمنا اب بھی یہ ہے کہ وہ واپس آ جائے، مگر اس کے ساتھ ساتھ میری تمنا بلکہ میرا فرض ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں اور مشرف صاحب پر جو صدیقی فیملی نے جھوٹا الزام لگا کر انہیں بدنام کیا ہے، اسکی انہیں تلافی کرنی چاہیے۔

مس ریڈلی اس وقت ایران کے پریس ٹی وی میں پروگرام ہوسٹ کرتی ہیں۔ مگر جب سے مجھے علم ہوا ہے کہ مس ریڈلی نے جانتے بوجھتے قیدی نمبر 650 کے متعلق غلط بیانی سے کام لیا ہے، اس وقت سے میں ان سے بیزار رہنے لگی ہوں۔

اور کوئٹہ میں خود کش حملے میں زخمی یا شہید ہونے والی یہ بچی بھی میرے دل میں ہے۔
110831074712_quetta_blast226.jpg

قیصر صاحب:۔

کیا آپ اس بچی کے لیے دل میں درد محسوس کرتے ہیں؟
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

The active correspondent of MQM (Chouran Wala) Group, named Honorable Ms.Mehwish Ali, most of the time she just copy paste the matter posted at her boss's website (Chouran Wala's website) that is [HI]http://mqmpakistani.org/[/HI] you can check by your own ...... :lol::lol:
 
Mera khayal se is par 1 alag thread banna chahiye. siasat.pk par MQM k sab members ka ghar yehi website hai.
 
Last edited:

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

جھوٹ ہے کہ عافیہ قیدی نمبر 650 تھی

عافیہ کا کیس ایک بدترین مثال ہے کہ میری قوم کے اخبارات میں لکھنے والے سینکڑوں دانشوران، اور پھر کڑوڑوں عوام

جذبات میں آ کر فورا عقل سے پیدل ہو جاتے ہیں۔

مس ریڈلی اور صدیقی فیملی چیٹ ہیں اور سالہا سال سے عافیہ کیس پر تحقیق کر رہے ہیں اور قیدی نمبر 650 کی رٹ لگا کر انہوں نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا ہے۔ قوم کے دانشوران قیدی نمبر 650 پر سینکڑوں کالم لکھ کر کڑوڑہا صفحات کالے کر چکے ہیں۔ کڑوڑوں عوام قیدی نمبر 650 پر ڈھائے جانے والے ظلم کا سن کر اپنا سیروں خون جلا چکے ہیں۔۔۔ (دیکھئیے یہ ویڈیوز جہاں مس ریڈلی اور عمران خان عافیہ کو قیدی نمبر 650 بنا کر دھائیاں مچائے ہوئے ہیں

http://www.youtube.com/watch?v=Pv7tNsJ9krE

http://www.youtube.com/watch?v=EoVjRM95hy4

۔۔۔ یہ سب کچھ ہو چکا ہے مگر کسی کو توفیق نہیں ہوئی کہ ایک صاف اور آسان سی بات دیکھ سکتا کہ یہ جھوٹ ہے کہ عافیہ قیدی نمبر 650 تھی۔ جی ہاں، یہ مس ریڈلی، صدیقی خاندان اور عمران خان کا جھوٹ ہے کہ عافیہ بگرام میں قید ی نمبر 650 ہے۔ یہ بات ناممکنات میں سے ہے کہ عافیہ قیدی نمبر 650 ہو۔

معظم بیگ وہ شخص ہے جس کے بیان پر عافیہ کو قیدی نمبر 650 بنا دیا گیا۔

مگر معظم بیگ فروری 2002 میں بگرام جیل لایا گیا، اور پھر اسکے ایک سال بعد ٹھیک 2 فروری 2003 کو وہ بگرام سے گوانتاناموبے کی جیل میں منتقل کر دیا گیا۔ (لنک).

جبکہ عافیہ اسکے دو مہینے بعد تک کراچی میں اپنی فیملی کے ساتھ موجود تھیں اور وہ یکم اپریل 2003 کو روپوش ہوئیں۔
جبکہ معظم بیگ جس قیدی عورت کے چیخنے کی آوازیں سننے کی بات کرتا تھا، وہ تو معظم بیگ سے بھی پہلے جیل میں موجود تھی۔

تو اب کوئی عقلمند یہ بتا سکتا ہے کہ پھر صدیقی فیملی، مس ریڈلی اور قوم کے دانشوران نے سالہا سال کی عافیہ کیس پر تحقیق کے بعد بھی عافیہ کو قیدی نمبر 650 کیوں بنا کر پیش کرتے رہے؟ کیا میں یہ کہنے میں حق بجانب نہیں کہ عافیہ کیس میری قوم کی جذبات میں آ کر اندھا ہو جانے کی بدترین مثال ہے کہ جہاں قوم کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے اور اُسے جذبات میں کچھ نظر نہیں آ رہا ہوتا۔

کاش کہ میری قوم اس جذباتیت کی بیماری سے نکل سکتی اور ریشنل ہو کر حالات کا تجزیہ کرنے کی صلاحیت رکھتی۔

acha g...tu jis ko saza hoi hai wo kon hai..............aur Siddiqui family ki beti infact hai kaahan agar wo jhoot boltay hain tu???
 
next2saint

MPA (400+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

This post will be deleted.. as MQM has its roots in siasat.pk as well ;)
 
c4cheema

MPA (400+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

ویسے ماشااللہ کوسنے دینے آپ نے بڑی بوڑہیوں سے سیکھے ہیں۔
"تنگ ذہنیت اور جہالت کا کوئی علاج نہیں۔ یہ آپ کی بیماری ہے کہ ہر بات کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جائے"
مگر آجکل آپ کافی دینی باتیں کرنے لگی ہیں۔ خیال رہے الطاف بھائی کو یہ دینداری سخت ناپسند ہے۔

aray bai bach ka rahanay ya deeni batain kafi daar se kerti hain ... AMIR LIAQAT ki bahan jo hoeeen
... ya copy paste wali deen daar ha b.b.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

@QaiserMirza

قیصر مرزا صاحب،

آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا ہے۔

کیا آپ کو اس بچی کے لیے دل میں درد محسوس ہوا ہے؟

یا تکفیریت نے آپ کے دل کو اتنا پتھر کر دیا ہے کہ آپ کو اس بچی کا بھی درد دل میں محسوس نہیں ہو رہا؟

اور کوئٹہ میں خود کش حملے میں زخمی یا شہید ہونے والی یہ بچی بھی میرے دل میں ہے۔

110831074712_quetta_blast226.jpg

قیصر صاحب:۔
کیا آپ اس بچی کے لیے دل میں درد محسوس کرتے ہیں؟
[COLOR=[URL=http://www.siasat.pk/forum/misc.php?do=dbtech_usertag_hash&hash=222222%5D%5BQUOTE%3DQaiserMirza]#222222]
QaiserMirza[/URL said:
505868]
بی بی
[/COLOR]
 
Last edited:

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

آپ اوپر موجود آرٹیکل پڑھ سکتی ہیں، اور اس میں یہ ہی لکھا ہے کہ امریکا میں ٹریل درست نہیں ہیں۔ اور عافیہ کی واپسی کی بات پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہے۔

مگر اصل اعتراض یہ ہے کہ صدیقی خاندان نے مشرف صاحب پر بہتان باندھا ہے کہ انہوں نے عافیہ کو اغوا کروایا، اور پھر اُسے امریکہ کو فروخت کر دیا۔ اس بہتان کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ تمام تر ثبوت بشمول ڈاکٹر امجد کی گواہی کے اسی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ عافیہ نے خود اپنی روپوشی کا ڈرامہ کھیلا تھا۔

چنانچہ اول بات تو یہ ہے کہ صدیقی خاندان کو بچوں کو ڈاکٹر امجد کے حوالے کرنے چاہیے ہیں جو کہ اصل ولی ہیں۔

دوم بغیر ثبوت کے پرویز مشرف صاحب پر عافیہ کو بیچنے کے بہتان پر صدیقی خاندان کو معافی مانگنی چاہیے۔

اگر آپ نے مضمون پڑھا ہو تو آپ کو پتا چلے گا کہ عافیہ غزنی جانے سے قبل اسلام آباد میں اکیلے اپنے ماموں کے گھر خفیہ طور پر نمودار ہوئی تھی اور ماموں کے ساتھ ساتھ اسکی ملاقات اسکی ماں سے بھی ہوئی تھی۔

نیز بش کے حکم پر عافیہ پر کوئی تشدد نہیں ہوا ہے (بش تو غزنی واقعے کے وقت تک چلا گیا تھا اور اوبامہ کی حکومت تھی)۔ بلکہ عافیہ نے کمرہ عدالت میں تسلیم کیا ہے کہ اس پر تشدد کرنے کی باتیں غلط ہیں۔

From what I have seen there are links, videos and articles to prove that both sides are right and both sides are wrong as well...I am not comfortable picking a side and accusing the other one of lying/misleading....I dont think I am wise enough to decide who should say sorry based on contradicting evidence...Did you not see Afia? How can you say that she wasnt tortured??? Ok, even if she wasn't tortured, she was definitly mistreated and denied her basic human rights. A healthy person in a police custody does not end up looking like she did for no reason.
 
akramshafee

Voter (50+ posts)
that z the spirit that our nation has...inshallah we will b the best nation in th world and soon we 'll get rid of these corrupt and selfish politicians.....Love u Pakistan.......
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ ہے اوقات ایم کیو ایم کی

From what I have seen there are links, videos and articles to prove that both sides are right and both sides are wrong as well...I am not comfortable picking a side and accusing the other one of lying/misleading....I dont think I am wise enough to decide who should say sorry based on contradicting evidence...Did you not see Afia? How can you say that she wasnt tortured??? Ok, even if she wasn't tortured, she was definitly mistreated and denied her basic human rights. A healthy person in a police custody does not end up looking like she did for no reason.

چلیں ہما سسٹر، آپ کے لیے مشکل ہے کہ اس مسئلے میں گہرائی میں جا کر کوئی سائیڈ چن سکیں۔

میرا اختلاف اُن لوگوں سے ہے جو بغیر کسی ثبوت کے تمام تر الزام مشرف صاحب پر لگا رہے ہیں کہ انہوں نے عافیہ کو فروخت کر دیا۔ ثبوت؟ ثبوت؟ ثبوت؟ ثبوت ندارد ہے۔ فقط جھوٹا پروپیگنڈہ ہے۔

عافیہ پر افغانستان حملے کا جو الزام لگا کر ٹریل کی گئی، اس کو میں صحیح نہیں سمجھتی۔

مگر ساتھ میں میری نظر میں عافیہ نے بہرحال امریکہ میں جرم کیا تھا، اور وہ یہ کہ عافیہ نے امریکہ میں خالد شیخ کے ساتھی ماجد خان کو غلط طور پر اپنا شوہر کہتے ہوئے پوسٹ آفس میں ایک باکس حاصل کیا تھا اور اسکی چابی خالد شیخ کے ایک اور ساتھی عذیر پراچہ کو دے دی۔ یہ تمام معلومات خود خالد شیخ نے گرفتار ہونے کے بعد دیں جس کے بعد عافیہ کا کردار سامنے آیا اور اسکا نام ایگزسٹ لسٹ میں شامل کیا گیا۔

بہرحال، مجھے نہیں لگتا کہ آپ اس مسئلے میں دلچسپی رکھتی ہیں کیونکہ یہ قصہ پرانا ہو چکا اور آپ کی خواہش اس وقت فقط عافیہ کو امریکہ قید سے واپس پاکستان لانے تک محدود ہے۔ میں آپ کی اس خواہش کا احترام کرتی ہوں۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
@QaiserMirza

قیصر مرزا صاحب،

میں آپ سے یہ سوال چوتھی بار پوچھ رہی ہوں۔