میرے دیس کو نوچیں کتے
میرے دیس کو نوچیں کتے
رہ گیے ہاۓ ہم باھر ۿی ستے
میرے دیس کو نوچیں کتے
:banghead::banghead::banghead:
عجب سی آپا دھاپی ہے
ہر دوسرا بندہ پاپی ہے
رب تو دیکھ رہا ہے اوتے
میرے دیس کو نوچیں کتے
قدرت عجب نظام چلاتی ہے
سمجھ ہمیں نہیں آتی ہے
ہم کس کس پر ہوں غصے
میرے دیس کو نوچیں کتے
کتوں کا لیڈر زرداری ہے
ڈاکے میں سب پر بھاری ہے
کوئی مارتا کیوں نہیں اس کو جوتے
میرے دیس کو نوچیں کتے
اس نے کتوں کی ٹیم اتاری ہے
بڑھ کر ایک سے ایک شکاری ہے
یا رب ظلم کبھی تو مکّے
میرے دیس کو نوچیں کتے
ہماری چوائس ہی ہم کو لٹے
کاش زنجیر جبر کی ٹٹے
میرے دیس کو نوچیں کتے
میرے دیس کو نوچیں کتے