2 ماہ ہوگئے لیکن ایکس بند ہونے کا نوٹی فیکشن سامنے نہیں آسکا، اگر ایکس ہماری نیشنل سیکورٹی متاثر کررہی ہے تو حکومت پاکستان آفیشل ایکس اکاونٹ کیوں استعمال کر رہی ہے؟