عدت نکاح کیس میں دلائل دینےو الے پراسیکیوٹرکاتبادلہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان، بشری بی بی عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیل میں دلائل دینے والے پراسیکیوٹر کا تبادلہ کر دیا گیا،،راناحسن عباس کی جگہ پراسیکیوٹر عدنان علی کو سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت تعینات کردیا گیا
https://twitter.com/x/status/1778020043667984764
کل غیر معمولی معاملہ ہو گیا عدت کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سیشن کورٹ اپیل میں سرکار کی جانب سے پیروی کرنے والے اسسٹنٹ ڈپٹی ڈسٹرکٹ پراسیکوٹر رانا حسن عباس کو عدت کیس سے الگ کر کے دوسری عدالت بھیج دیا گیا

رانا حسن عباس نے کل دوران سماعت موقف اختیار کیا تھا کہ " یہ کیس اسلام آباد سول کورٹ کے دائرہ اختیار میں ہی نہیں آتا کیونکہ نکاح لاہور ہوا ہے " پراسیکیوٹر نے کل ہی یہ سوال اٹھایا کل ہی اس کا تبادلہ دوسری عدالت کرکے اس کی جگہ نئے پراسیکوٹر کو عدت کیس سونپ دیا گیا

ماضی میں نور مقدم کیس سمیت ہائی پروفائل کیسز میں رانا حسن عباس کیسز کی زبردست طریقے سے پیروی کر چکے ہیں

رانا حسن عباس نے عمران خان بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کیس میں دائرہ اختیار پر سوال اٹھایا تھا جو پی ٹی آئی وکلاء بھی اٹھاچکے تھے، دوسرا حسن عباس نے یہ بھی کہا تھا کہ نہ اسکی پہلے تحقیقات کی گئی اور نہ بشریٰ بی بی کا موقف لیا گیا۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
میں نے کل ہی یہ دلائل سن کر بتادیا کہ اب اس کالے شاہ کنجر مثلی میراثی چوڑے زانی شرابی حرام گھٹیا نیچ نطفہ حرام خنزیر النسل کالے کنجر نے اس پراسیکیوٹر کو لازمی فکس کرنا ہے یہ کالیا کنجر مثلی میراثی چوڑا زانی شرابی کرپٹ حرامی گشتئ بچہ چکلے کی گشتی کے زنا کی حرامی پیداوار ہے یہ کالا شاہ کنجر گھٹیا نیچ اور زلیل کنجر