شہباز شریف اور مریم نواز کا عام پرواز سے سفر مسافروں کیلئے وبال جان بن گیا

battery low

Minister (2k+ posts)
1339051_1197721_10_updates.jpg

وزیرِ اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پی آئی اے کی عام پرواز سے سفر ایئر لائن اور سیکڑوں مسافروں کے لیے وبال جان بن گیا۔

https://twitter.com/x/status/1777636109050155217

سرکاری وفد کے سعودی عرب جانے اور آنے کے دوران دونوں مرتبہ پرواز کا روٹ تبدیل کرنے سے مسافروں کو شدید ذہنی و جسمانی اذیت اور پی آئی اے کو اپنی ساکھ کا بھی نقصان اٹھانا پڑا۔

1339051_5361850_12_updates.JPG

نمائندہ جیو نیوز طارق ابوالحسن کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرَ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وفد کے ہمراہ پی آئی اے کی جدہ اسلام آباد پرواز پی کے 842 پر سفر کیا۔

ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جدہ اسلام آباد پرواز کو اسلام آباد کے بجائے لاہور میں لینڈ کرایا گیا، اس سے پہلے جدہ ایئر پورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ شہباز شریف، مریم نواز اور ان کے وفد کے انتظار میں دو گھنٹے کھڑا رہا اور مسافر دو گھنٹے تک طیارے میں بیٹھے سرکاری وفد کا انتظار کرتے رہے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ سرکاری وفد کے اتر جانے کے باوجود طیارہ دو گھنٹے تک لاہور ایئر پورٹ پر کھڑا رہا، جدہ اسلام آباد پرواز پی کے 842 میں 380 مسافر سوار تھے۔

اس دوران لاہور ایئر پورٹ پر طیارے میں بیٹھے اسلام آباد اور کے پی کے کے مسافروں نے شدید احتجاج کیا۔ مسافروں کا مطالبہ تھا کہ ہمیں طیارے سے اترنے دو ہم بس یا ٹرین سے اسلام آباد چلے جائیں گے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کا وفد 7 اپریل کو پی آئی اے کی جس پرواز سے سعودی عرب گیا تھا اس پرواز کو بھی جدہ کے بجائے مدینہ منورہ میں اتارا گیا تھا۔ لاہور جدہ پرواز پی کے 759 کو مدینہ منورہ میں اتارنے پر بھی مسافروں نے سخت احتجاج کیا تھا۔

ایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری وفد کے سعودی عرب جانے اور آنے کے دوران دونوں مرتبہ پرواز کا روٹ تبدیل کرنے سے نہ صرف پی آئی اے کی ساکھ خراب ہوئی بلکہ مسافروں کو بھی شدید ذہنی و جسمانی اذیت کا سامنا کرنا پڑا، رخ تبدیل کرنے سے پی آئی اے کو ایندھن اور دیگر مدات میں لاکھوں روپے کے اضافی اخراجات بھی اٹھانے پڑے۔

Source
https://twitter.com/x/status/1777601372382282061
 
Last edited by a moderator:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
نہ پی آئی اے کی کوئی ساکھ دنیا میں اور گنجوں کی نظر میں ہے اور نہ ہی پاکستانی عوام کی کوئی اہمیت لہذا عوام کو نہ اجتجاج کا حق ہے نہ شور شرابے کا بلکہ انہیں شکر کرنا چاہئیے کہ انہیں گرفتار نہیں کر لیا گیا کیونکہ انہوں نے گنجے اور زانی نانی کے رنگ میں بھنگ ڈالنے کی مذموم کوشش کی ہے
 
patwari_sab

aj kisi bi waqt pindi GHQ me is waqya par corps commander conference call ki ja sakti hai.
 
اسکا مطلب یہ ہوا کہ مسافروں کو فوراً سے پیشتر واپس چلے جانا چاہئیے ایسا نہ ہو کہ واقعی گرفتار ہو جائیں
 
Citizen X

President (40k+ posts)
😂 😂 😂 😂 😂 Yaar what absolute dumbfucks these people are, showbazi ke liye jo bhi kaam kerte hai and it backfires. Aab haram ki paisay aur muft ke allalay tallalat ko itni aadat ho gai hai they have totally forgotten how to behave like normal people
 
tracker22

MPA (400+ posts)
نہ پی آئی اے کی کوئی ساکھ دنیا میں اور گنجوں کی نظر میں ہے اور نہ ہی پاکستانی عوام کی کوئی اہمیت لہذا عوام کو نہ اجتجاج کا حق ہے نہ شور شرابے کا بلکہ انہیں شکر کرنا چاہئیے کہ انہیں گرفتار نہیں کر لیا گیا کیونکہ انہوں نے گنجے اور زانی نانی کے رنگ میں بھنگ ڈالنے کی مذموم کوشش کی ہے
 
Azpir

MPA (400+ posts)
1339051_1197721_10_updates.jpg

وزیرِ اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پی آئی اے کی عام پرواز سے سفر ایئر لائن اور سیکڑوں مسافروں کے لیے وبال جان بن گیا۔

https://twitter.com/x/status/1777636109050155217

سرکاری وفد کے سعودی عرب جانے اور آنے کے دوران دونوں مرتبہ پرواز کا روٹ تبدیل کرنے سے مسافروں کو شدید ذہنی و جسمانی اذیت اور پی آئی اے کو اپنی ساکھ کا بھی نقصان اٹھانا پڑا۔

1339051_5361850_12_updates.JPG

نمائندہ جیو نیوز طارق ابوالحسن کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرَ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وفد کے ہمراہ پی آئی اے کی جدہ اسلام آباد پرواز پی کے 842 پر سفر کیا۔

ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جدہ اسلام آباد پرواز کو اسلام آباد کے بجائے لاہور میں لینڈ کرایا گیا، اس سے پہلے جدہ ایئر پورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ شہباز شریف، مریم نواز اور ان کے وفد کے انتظار میں دو گھنٹے کھڑا رہا اور مسافر دو گھنٹے تک طیارے میں بیٹھے سرکاری وفد کا انتظار کرتے رہے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ سرکاری وفد کے اتر جانے کے باوجود طیارہ دو گھنٹے تک لاہور ایئر پورٹ پر کھڑا رہا، جدہ اسلام آباد پرواز پی کے 842 میں 380 مسافر سوار تھے۔

اس دوران لاہور ایئر پورٹ پر طیارے میں بیٹھے اسلام آباد اور کے پی کے کے مسافروں نے شدید احتجاج کیا۔ مسافروں کا مطالبہ تھا کہ ہمیں طیارے سے اترنے دو ہم بس یا ٹرین سے اسلام آباد چلے جائیں گے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کا وفد 7 اپریل کو پی آئی اے کی جس پرواز سے سعودی عرب گیا تھا اس پرواز کو بھی جدہ کے بجائے مدینہ منورہ میں اتارا گیا تھا۔ لاہور جدہ پرواز پی کے 759 کو مدینہ منورہ میں اتارنے پر بھی مسافروں نے سخت احتجاج کیا تھا۔

ایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری وفد کے سعودی عرب جانے اور آنے کے دوران دونوں مرتبہ پرواز کا روٹ تبدیل کرنے سے نہ صرف پی آئی اے کی ساکھ خراب ہوئی بلکہ مسافروں کو بھی شدید ذہنی و جسمانی اذیت کا سامنا کرنا پڑا، رخ تبدیل کرنے سے پی آئی اے کو ایندھن اور دیگر مدات میں لاکھوں روپے کے اضافی اخراجات بھی اٹھانے پڑے۔

Source
https://twitter.com/x/status/1777601372382282061
Koe ghairat mand Jahaz mai hota to in dono ki chatrol Karta. Fraidiay MC ...corruption ki gandi naali ki padawar.