50 Minutes - 15th April 2011 - What is our perspective on national and social issues and where do we

klosedstreet

Councller (250+ posts)
Re: 50 Minutes - 15th April 2011 - What Are Our Thinking About National & Social Issues??

شاید یہ بحث کوئی تبدیلی لے آے اس ملک میں ، ورنہ یہ قوم تو آگ بگولہ ہو کر پھر رہی ہے ، نہ جانے کس بات پر ناراض ہو کر کچومر نکل دے ، سلمان تاثیر اور شہباز بھٹی کے بعد کوئی گنجائش نکلتی ہے کسی موضو ع پر بات کرنے کی ؟ یہ لوگ کہ رہے ہیں کہ ہر بات پر ڈسکشن کرنی چاہے