GujjarPakistani
Banned
ہنڈی والوں کو پیسہ دینا ، درست اور جائز سمجھتے ہو اور ایک لاکھ پہ اپنے پیارے وطن کو 600 روپیہ نہیں دینا چاہتے کیوں ؟؟ ، ہماری قوم کو حرام کھانے کی عادت بہت پرانی اور لاعلاج ہے ، کروڑوں کماتے ہیں ،بڑے بڑے گھر اور جائیدادیں ہیں ، عیاشیوں پہ لاکھوں اڑا دیتے ہیں مگر ملک کو دینے کی بات آئے تو دریاں بچھا کے محفل سیاپا شروع
Yes you are right. I send money through proper channel but govt. is forcing me to use other channels