’جب آپریشن شروع ہوا تو ہم بنگالیوں کو ملعون کہتے تھے‘

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

p05dnv4m.jpg

1948
میں علی احمد خان کے گھر والے بغیر کسی جانی نقصان کے پاکستان ہجرت کر گئے تھے

'بیٹا اگر میرے ہاتھ میں بندوق ہو تو میں تین بنگالیوں کو گولی مار دوں ۔۔۔ پھر انھوں نے مجھے یہ کہا کہ کسی کو مت مارنا۔ اس لیے کہ اُس کی ماں کی اُتنی ہی تکلیف ہوگی جنتی مجھے ہو رہی ہے ۔۔۔ وہ ساری زندگی یہ ہی کہتی رہیں کہ کسی کی ماں کو دکھ مت دینا۔

1971 کی جنگ میں مشرقی پاکستان میں شوہر اور تین جوان بیٹوں کے قتل کا صدمہ جھیلنے کے لیے علی احمد خان کی ماں نے اپنے کلیجے پر پتھر نہیں، چٹانیں رکھی ہوں گی!

علی احمد خان بی بی سی اردو کے ہمارے سابق ساتھی ہیں۔ وہ آٹھ سال کے تھے جب ہندوستان تقسیم ہوا۔ان کا خاندان صدیوں پہلے افغانستان سے مشرقی اترپردیش کے ضلع غازی پور کے قصبے زمانیہ میں آ کر آباد ہوا تھا۔

_97594371_mother.png

علی احمد خان کی والدہ نے انھیں نصیحت کی کہ کسی کی ماں کو دکھ مت دینا

1948
میں ان کے گھر والے بغیر کسی جانی نقصان کے پاکستان ہجرت کر گئے مگر علی احمد خان کو اس ہجرت کی قیمت 1971 میں پاکستان کی تقسیم کے وقت چکانی پڑی۔تقسیم ہند کے وقت ان کے چچا رائل انڈین ایئرفورس میں ملازم تھے جب انھیں پاکستان یا ہندوستان کا انتخاب کرنے کو کہا گیا۔
علی احمد خان کے دادا نے بہتر مواقع کی امید پر پاکستان جانے کا مشورہ دیا۔اگرچہ ان کے والد پاکستان کے مخالف تھے مگر دادا، علی احمد خان اور ان کے چھوٹے بھائی کو والدین سے جدا کر کے کراچی لے آئے۔وہ کہتے ہیں کہ کراچی آ کر ان کے خاندان والوں میں نمود و نمائش کا عنصر غالب آگیا اور بہت سے لوگ اپنی حیثیت کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے لگے۔

_97594377_aakhan-father.jpg

علی احمد خان کے والد پاکستان کے مخالف تھےجب وہ پشاور گئے تو وہاں انھیں مقامی بچوں سے دور رہنے کو کہا گیا اور پاکستان میں موجود معاشرتی اونچ نیچ اور طبقاتی تفریق نے ان کے معصوم ذہن کو بری طرح متاثر کیا۔اس دوران ان کے والد نے مشرقی پاکستان ہجرت کی اور ضلع دیناج پور میں سکونت اختیار کر کے بچوں کو اپنے پاس بلا لیا۔

1947 میں برِصغیر کے مسلمانوں کو علیحدہ وطن تو ملا مگر نسلی، سماجی اور سیاسی مساوات اور مذہبی رواداری کا خواب پورا نہ ہو سکا۔نتیجہ یہ ہوا کہ مذہب کے نام پر قائم ہونے والا ملک ایک بار پھر نسلی اور لسانی بنیادوں پر بٹ گیا۔علی احمد خان نے صحیح معنوں میں ڈھاکہ ڈوبتے اور اس کے ساتھ اپنے خاندان کو غرقاب ہوتے دیکھا۔

_97594375_aakhangrandfather.jpg

علی احمد خان کے دادا انھیں کراچی لے آئےمشرقی پاکستان میں سیاسی حالات بگڑے تو ان کے والد اور تین بھائی اس وقت کے پاکستانی رہنماؤں کی عاقبت نااندیشی کی بھینٹ چڑھ گئے اور بنگالی شدت پسند تنظیم مکتی باہنی کے ہاتھوں مارے گئے۔اس کے باوجود علی احمد خان بنگالیوں کو الزام نہیں دیتے بلکہ انھیں مظلوم سمجھتے ہیں۔ان کے بقول اگر آپ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو 1970 کے عام انتخابات میں زبردست اکثریت کے ساتھ کامیابی کے بعد شیخ مجیب کو اقتدار دیا جانا چاہیے تھا۔ 'ایسا نہیں ہوا اور بنگالیوں کا احساسِ محرومی اور بڑھ گیا۔'

وہ کہتے ہیں کہ غیر بنگالیوں کی بنگالیوں سے نفرت کا یہ عالم تھا کہ 'جب فوجی آپریشن شروع ہوا تو ہم بنگالیوں کو ملعون کہتے تھے۔
http://www.bbc.com/urdu/pakistan-41091083
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ...جب آپریشن شروع ہوا

ماضی کی غلطیوں سے مستقبل میں نا دہرانے کا سبق سیکھا جانا چاہے، ناکہ انھے حال اور مستقبل میں غلطیاں کرنے کا عذر بنایا جائے
 
Last edited:

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Not jsut back then, even today if you listen to our punjabi mohibb-e-watan and hohibb-e-islam they have the same mentality.

Orya Maqbool has written many times in his articles about bangali woman walk around nangi in their saari showing their belly area and that Bangali women are sold all around the world specially in indian bengal and elsewhere for prostitution.

They dont know how to eat and make big luqma when eating.
and the most famous mosli sawal (machli chawal)

If you read books of other punjabi babu (bureaucrats) they write similar things about sindhi women. In Shahab nama, if I correctly remember or it was in some other auto biography one such babu writes about sindhi women how their husbands or probably wadera sent her to him as a bribe. That very momin punjabi babu ofcourse does not accept the bribe but make a point to mention on how unclean those sindhi women were and the disgusting (in his own words) bodily hairs.
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ...جب آپریشن شروع ہوا

It is also important to go back in the hisotry and see which people were standing on the side of punjabi arrogance in the name of patriotism and islam and who were standing on the side of east pakistanis.

No doubt, India was clearly messing around and Bangla Bandhu was surrounded by raw agents and they did terrible things with the Bihari population (which was the name used by native east pakistanis for migrant indian non-bangali muslims)
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہی ذہنیت ایک گروپ کی صورت میں دیکھنی ہو تو ایم کیو ایم حاضر ہے
"وہ کہتے ہیں کہ کراچی آ کر ان کے خاندان والوں میں نمود و نمائش کا عنصر غالب آگیا اور بہت سے لوگ اپنی حیثیت کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے لگے"

اردو بولنے والے کراچی، حیدر آباد کے باہر بھی آباد میں اور الطاف حسین کے نظریہ خرافات سے محفوظ ہیں

Not jsut back then, even today if you listen to our punjabi mohibb-e-watan and hohibb-e-islam they have the same mentality.

Orya Maqbool has written many times in his articles about bangali woman walk around nangi in their saari showing their belly area and that Bangali women are sold all around the world specially in indian bengal and elsewhere for prostitution.

They dont know how to eat and make big luqma when eating.
and the most famous mosli sawal (machli chawal)

If you read books of other punjabi babu (bureaucrats) they write similar things about sindhi women. In Shahab nama, if I correctly remember or it was in some other auto biography one such babu writes about sindhi women how their husbands or probably wadera sent her to him as a bribe. That very momin punjabi babu ofcourse does not accept the bribe but make a point to mention on how unclean those sindhi women were and the disgusting (in his own words) bodily hairs.
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اور جناب پاکستان توڑنے والی سرکار ، بھٹو صاحب ان کو " صور " کہ کر پکڑتے تھے ، بنگالی پاکستان سے علاحدگی کے خلاف تھے ، اگر وہ اس کے حق میں ہوتے تو پاکستان کا ساتھ کیوں دیتے ؟

اپنی ناپاک سیاست کیلئے ان سیاست دانوں نے ملکی سالمیت کو توڑا اور بنگالیوں کو اپنا دشمن بنا لیا ، لاکھوں محب وطن پاکستانیوں لسانیت کے نام پر شہید کیا گیا ، آج کا وزیر اعظم مودی قصائی اس قتل عام کا کھل کر اعتراف کرتا ہے

dangerous tears

Senator (1k+ posts)

چودھری بھائی کبھی مطالعہ پاکستان کی بجائے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ پڑھ کر دیکھے اصل حقایق کا پتا چلے آپ کو
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)

اور جناب پاکستان توڑنے والی سرکار ، بھٹو صاحب ان کو " صور " کہ کر پکڑتے تھے ، بنگالی پاکستان سے علاحدگی کے خلاف تھے ، اگر وہ اس کے حق میں ہوتے تو پاکستان کا ساتھ کیوں دیتے ؟

اپنی ناپاک سیاست کیلئے ان سیاست دانوں نے ملکی سالمیت کو توڑا اور بنگالیوں کو اپنا دشمن بنا لیا ، لاکھوں محب وطن پاکستانیوں لسانیت کے نام پر شہید کیا گیا ، آج کا وزیر اعظم مودی قصائی اس قتل عام کا کھل کر اعتراف کرتا ہے

Al Bard and Al Shams was at the forefront of this killing.
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
یہی ذہنیت ایک گروپ کی صورت میں دیکھنی ہو تو ایم کیو ایم حاضر ہے
"وہ کہتے ہیں کہ کراچی آ کر ان کے خاندان والوں میں نمود و نمائش کا عنصر غالب آگیا اور بہت سے لوگ اپنی حیثیت کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے لگے"

اردو بولنے والے کراچی، حیدر آباد کے باہر بھی آباد میں اور الطاف حسین کے نظریہ خرافات سے محفوظ ہیں

maaf keejeay gaa, I dont get your point here and how is it related to my post?
Just befcause I said something against punjabi mohibb-e-islam and watan you had to reply back saying something negative about altaf because you think I am an altaf supporter?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سب پنجابیوں اور اوریا مقبول جان سے تعصب رکھنے کے لئے ایم کیو ایم کا سپورٹر (آپ کے متعلق میرا گمان یہی تھا) ہونا ضروری نہیں، اے این پی کا سپورٹر بھی ہو سکتا ہے، کوئی سندھی یا بلوچی بھی. لیکن سب اردو بولنے والے یا پختون ایم کیو ایم یا اے این پی کی حمایت نہیں کرتے اور نا ہی سب پنجابی اس طرح سوچتے ہیں جیسا اپ بتانے کی کوشش کر رہے ہیں

وطن، اسلام اور ایک دوسرے سے صوبائی/لسانی تعصب سے مبرا محبت رکھنے والے ہر صوبے اور ہر زبان بولنے والوں میں پائے جاتے ہیں. آپ جس کو بھی سپورٹ کرتے ہیں جس بھی صوبے سے تعلق رکھتے ہیں مسلمان اور پاکستانی ہیں تو آپ کی قوم میں بھی دونوں طرح کے لوگ موجود ہوں گے. کچھ آپ جیسے کچھ آپ سے مختلف

bhai jee, if I say anything about mohibb-e-islam o watan punjabi then you dont have to become defensive and retaliate.

baat bangli aur east pakistan kee horahee thee.

baqi Altaf jaisay dangerous joker se allah bachaey.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پہلی بات یہ کے اگر آپ محب وطن پاکستانی اور محب اسلام مسلمان ہیں تو خود کو محب وطن اور اسلام نا سمجھنے کے احساس کمتری سے نکالیں
بھارت سے مغربی پاکستان اور پھر مشرقی پاکستان جانے والے پاکستانی کی اب بیتی میں محب وطن پنجابی اور اسلام کو آپ لے کر آئے ہیں

they were the cause of all this mess.
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی کم نہیں ہے پنجابی، سندھی، پختون، بلوچی جس کا جہاں داؤ لگتا ہے لگاتا ہے

thats right but majority population is from punjab and government, bearucracy and army mein punjabioo kaa hold hai.

iss liyay hur khaas o aam ko ittilaa kee jaati hai kay punjabi establishment ko punjabi establishment hee likha aur pukara jaway
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
thats right but majority population is from punjab and government, bearucracy and army mein punjabioo kaa hold hai.

iss liyay hur khaas o aam ko ittilaa kee jaati hai kay punjabi establishment ko punjabi establishment hee likha aur pukara jaway

ہر خاص و عام کو یہ اطلاع بھی ہونی چاہے کے پنجابی وزیر اعظم کو تین دفعہ کان سے پکڑ کر گھر بھیج دیا گیا. فوجی سربراوں میں غیر پنجابی سربراہ اچھی خاصی تعداد میں گنے جا سکتے ہیں. بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہ پنجاب میں آزادانہ سیاسی اور ذاتی سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)

ہر خاص و عام کو یہ اطلاع بھی ہونی چاہے کے پنجابی وزیر اعظم کو تین دفعہ کان سے پکڑ کر گھر بھیج دیا گیا. فوجی سربراوں میں غیر پنجابی سربراہ اچھی خاصی تعداد میں گنے جا سکتے ہیں. بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہ پنجاب میں آزادانہ سیاسی اور ذاتی سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں

bhai jee, theek hai aap punjabi hein, but you dont have to be defesive.
Karachi is also mini pakistan. People of all ethnicities are happily living in Karachi.

Even when pathan bhai start their travel from FATA they are pushed on to karachi by punjab..aggay chaloo..dubai aggay hai.

I remember Altaf demanded the internally displaced people from FATA should be kept in tent cities instead of letting them all in the city and everyone called him a traitor and what not but at the exact same time, punjab did not let any IDP stay and forwarded them further south to Karachi. I dont agree with what Altaf said, but wanted to show an example of punjabi gardee.

Now you will go defensive again and say baloch, mahajir, sindhi ne bhi tou pathan kay saath bura kia..
tou kia hoga, 2 wrongs dont make right to me. jo ghalat hai woh ghalat hai.